Adan Travels & Tours

We are providing best and cheapest Visa Services, Air Tickets of all Airlines, Hotel Accommodation of Economy and Star Hotels, etc. 24/7

Operating as usual

02/04/2022

پاکستان میں ماہ رمضان کا چاند نظر آ گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کل پاکستان میں پہلا روزہ ہو گا...

01/04/2022
30/03/2022

Contact No. 0331-6766106 (WhatsApp)
0346-0637704

ibrahim Khalil Road is fully open 28/03/2022

ibrahim Khalil Road is fully open

ibrahim Khalil Road is fully open #madinah#Umrah

25/03/2022

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
_________________
*عدن ٹریولز اینڈ ٹوورز*
*🕋 عمرہ 21 دن مکمل پیکج🕋*
*Direct Flight*
روانگی ان شاءاللہ
( ✈️ سعودی ائیر لائن ✈️)

🌼 *06 اپریل لاہور - جدہ*
🌼 *26 اپر یل* *جدہ -لاہور*

🌼 *08 اپریل لاہور - جدہ*
🌼 *28 اپر یل* *جدہ -لاہور*

🌼 *10 اپریل لاہور - جدہ*
🌼 *30 اپر یل* *جدہ -لاہور*

🌼 *11 اپریل لاہور - جدہ*
🌼 *01 مئی* *جدہ -لاہور*

🌼 *12 اپریل لاہور - جدہ*
🌼 *02 مئی * *جدہ -لاہور*

مکہ میں 9+2 راتیں
مدینہ میں 9 راتیں

🩸 *پیکیج*
Sharing .Rs.230000/-

Triple.Rs.270000/-

Double.Rs.315000/-

🕋 *مکہ مکرمہ ہوٹل*:
*مواسم فضیلہ یا ہبہ ہجرہ*
*کبری کے اندر / یا متبادل* 800 میٹر

🌴 *مدینہ منورہ ہوٹل*
*مرسی برونزی یا متبادل*
حرم سے فاصلہ _700/600 میٹر

🩸 *
*محترم کاروباری شراکت داروں کیلئے خصوصی رعایت*

*بکنگ صرف علیحدہ کمروں کی بنیاد پر فیملی کی ترتیب سے ہو گی*

*کھانا اور زیارات پیکج میں شامل نہیں ہیں۔*

*پیکج کی رقم فلائیٹ کی تاریخ سے چھ دن پہلے %💯 ایڈوانس جمع کروانا ہو گی۔*

*For Booking Feel Free to Contact*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
For *Ticketing Inquiries* please contact on this no. WhatsApp Only.
📱 *0333-8020180*
And For *Other Inquiries* plz contact on
📱 *0300-6531188*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*ADAN TRAVELS AND TOURS*
*Block # 3, Sillanwali, Sargodha*
*☎️048-6531188*
*📧[email protected]*

Ibraheem khaleel road | شارع ابراہیم خلیل | sharea ibraheem khaleel 25/03/2022

Ibraheem khaleel road | شارع ابراہیم خلیل | sharea ibraheem khaleel

Ibraheem khaleel road | شارع ابراہیم خلیل | sharea ibraheem khaleel [email protected] - abdullah makki Vlogs Facebook messenger - abdullah Makki Vlogs Instagram- abdullah makki Vlogs

16/03/2022
06/03/2022
06/03/2022
Photos from Adan Travels & Tours's post 06/03/2022

Photos from Adan Travels & Tours's post

03/03/2022

*السلام علیکم۔*
*سب ٹریڈ پارٹنرز کو یہ بتانا تھا کے جو جو دوست ہمارے ساتھ کورنٹائن پیکیج پر کام کر رہے ہیں ،اگر کسی بھی وقت کورنٹائن پیکج ختم ہو جاتا ہے۔تو کوانٹائن پیکیج کی تمام رقم ناقابل واپسی ہوگی۔اگرچہ واؤچر ایک منٹ پہلے ہی کیوں نہ بنا ہو ۔*
*یہ تمام ہدایات کورنٹائن سروس پروائیڈرز کی جانب سے ہیں۔تمام دوست اپنے اپنے کسٹمرز کو اس بات سے آگاہ رکھیں۔*

03/03/2022

سعودی عرب: کوئی خلاف ورزی ریکارڈ پر ہو تو اقامے میں پروفیشن تبدیل ہو سکتا ہے؟
سعودی عرب میں غیرملکیوں کو جاری کیے جانے والے اقامے کا سیریل نمبر رجسٹریشن نمبر بھی کہلاتا ہے جس سے تمام ضروری چیزیں اور معاملات منسلک ہوتے ہیں۔
اقامہ کے نمبر سے اقامہ ہولڈرکے بارے میں تمام معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ اقامہ نمبرپرہی تمام چالان اور خلاف ورزیوں کا اندراج کیا جاتا ہے۔
جوازات کے ٹوئٹر پر ایک شخص نے سوال پوچھا ’ماسک پہننے کے ضابطے کی خلاف ورزی کے اندراج کے بعد اقامے میں پروفیشن کی تبدیلی کی کارروائی ممکن ہو سکتی ہے؟‘
اس کے جواب میں جوازات کی طرف سے بتایا گیا کہ ’امیگریشن قانون کے مطابق مملکت میں رہنے والے کسی بھی غیر ملکی پرکسی بھی نوعیت کی خلاف ورزی درج ہونے کی صورت میں سرکاری معاملات انجام نہیں دیے جا سکتے۔‘
جوازات کا مزید کہنا تھا کہ اقامے کی تجدید یا دیگر معاملات کے لیے لازمی ہے کہ سسٹم میں غیرملکی کی فائل پر کسی بھی نوعیت کی خلاف ورزی ریکاڈ نہ ہو۔ چالان ہونے کی صورت میں جب تک اس کو ادا نہ کر دیا جائے تب تک سرکاری معاملات کی انجام دہی نہیں ہو سکتی۔
واضح رہے کہ اقامے میں پیشے کی تبدیلی ہو یا تجدید، جب تک اقامہ نمبرپردرج چالان ادا نہیں کیا جائے گا، کسی قسم کی مزید کارروائی نہیں کی جا سکتی۔

27/02/2022
25/02/2022
22/02/2022
18/02/2022
10/02/2022
08/02/2022

اسلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ
محترم شراکت دارTrade partnar
آپ کو مطلع کیا جارہا ھے کہ تمام مسافروں کو آگاہ کریں جو بین الاقوامی سطح پر سفر کر رھے ہیں تا کہ FIA اور امیگریشن ریکارڈ کے لیے PCR ٹیسٹ کی اضافی دو عدد کاپی ھمراہ رکھیں ۔
آج رات سےہر مسافر کو اپنے پی سی آر ٹیسٹ کی دو ہارڈ کاپیاں ساتھ لانی ہوں گی کیونکہ اب یہ ایف آئی اے امیگریشن پاکستان کی طرف سے ایک لازمی شرط ھے۔ ہر بین الاقوامی مسافر کو اپنے ریکارڈ کے لیے پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ کی ہارڈ کاپی ایف آئی اے کے عملے کو دینی ہوگی پھر وہ مسافر امیگریشن کے عمل کے لیے آگے بڑھ سکے گا ۔
(Adan Travels and Tours)

01/02/2022
25/01/2022

Makkah main Khajoor ki Kharidari

25/01/2022

Beautiful Madina

19/01/2022
19/01/2022
19/01/2022
19/01/2022
17/01/2022

Lovely view of the holy kaaba ❣

16/01/2022

سعودیہ میں پانچ سال سے گیارہ سال تک کے بچوں کی کرونا ویکسینیشن کا آغاز ہو گیا

15/01/2022

دبئی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 14 جنوری 2022ء ) دبئی پبلک پراسیکیوشن نے خبردار کیا ہے کہ وزٹ ویزا پر کام کرنے پر جیل ، 10 ہزار درہم جرمانہ اور ملک بدری ہو سکتی ہے کیوں کہ صحیح ورک پرمٹ نہ ہونا متحدہ عرب امارات کے لیبر قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ اماراتی میڈیا سے معلوم ہوا ہے کہ دبئی پبلک پراسیکیوشن نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک پوسٹ میں لوگوں کو متنبہ کیا ہے کہ ضروری ورک پرمٹ حاصل کیے بغیر کام کرنے پر سخت کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا جس میں 3 ماہ کی جیل کے ساتھ ساتھ 10 ہزار درہم تک کا جرمانہ بھی ہو سکتا ہے۔
استغاثہ کی طرف سے پوسٹ کردہ ایڈوائزری میں لکھا گیا کہ ہر غیر ملکی جو وزٹ ویزا کے تحت ملک میں داخل ہوا اور ملک میں کام کرنا چاہتا ہے، اسے مجاز اتھارٹی سے اجازت حاصل کرنا ہوگی، بصورت دیگر اسے تین ماہ سے زیادہ مدت کے لیے قید کی سزا دی جائے گی اور 10,000 درہم تک جرمانہ یا ان دو میں سے ایک سزا اور قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے کو عدالت ریاست سے ملک بدر کرنے کا حکم دے گی...

15/01/2022
15/01/2022
15/01/2022
15/01/2022
15/01/2022

کعبے کی رونق کعبے کا منظر ۔۔۔ اللہ اکبر اللہ اکبر ۔۔۔۔

13/01/2022

ماشاءاللہ مکّہ شہر کا خوبصورت منظر

13/01/2022

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔

*حاجی صاحبان (عمرہ کے زائرین) کے لیے قواعد و ضوابط*

1️⃣ تمام حاجی صاحبان سے گزارش ہے کہ عمرہ کے لیے چند پابندیوں کے باوجود عمرہ کی ادائیگی کا موقع ملنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں۔
2️⃣ عمرہ کے لیے پاکستانی اور سعودی حکومت کے تمام قواعد و ضوابط کا مکمل لحاظ رکھیں۔
3️⃣ عمرہ کی موجودہ ترتیب کے مطابق پوری رقم ایڈوانس ادا کرنا ضروری ہے۔
4️⃣ جو پیکج اور ترتیب آپ طے کر لیں گے عمرہ ویزا اپلائی ہونے کے بعد تبدیل نہیں ہو گی۔
5️⃣ ویزا اپلائی ہونے کے بعد آپ کا پروگرام کینسل ہو جائے تو ٹکٹ کے علاوہ کی رقم ناقابلِ واپسی ہو گی۔ جبکہ ٹکٹ کینسل کروانے کی صورت میں آپ ایئرلائن کے قواعد و ضوابط کے مطابق عمل درآمد کے پابند ہوں گے۔
6️⃣ عمرہ کے لیے جانے سے پہلے آپ کو سعودی عرب سے منظور شدہ ویکسین لگوانا ضروری ہے، اس لیے سب سے پہلے ویکسین کارڈ کنفرم کر لیں۔
7️⃣ عمرہ کے اس پورے سفر میں آپ کو 3 مرتبہ کورونا ٹیسٹ (PCR) کروانا ضروری ہے۔
1- پاکستان سے روانہ ہونے سے پہلے 72 گھنٹے کے اندر جو کہ سعودی حکومت کی منظور شدہ لیبارٹری سے ہو گا
2- سعودی عرب پہنچنے کے بعد عمرہ کی ادائیگی کے بعد پہلے یا دوسرے دن۔
3- سعودی عرب سے پاکستان کیلئے روانہ ہونے سے پہلے 72 گھنٹے کے اندر۔
8️⃣ ان تینوں ٹیسٹ کا خرچہ پیکج میں شامل نہیں ہوتا، یہ حاجی صاحب خود کریں گے، البتہ پاکستان اور سعودی عرب میں ہمارا سٹاف راہنمائی کے لیے موجود ہو گا۔
9️⃣ حاجی صاحب کے پاس ایک کمر پر باندھنے والا پرس اور انٹرنیٹ کی سہولت والا موبائل فون ہونا چاہیے اس کی سعودی عرب میں ضرورت ہو گی۔
🔟 پاکستان سے روانگی کے وقت مندرجہ ذیل ڈاکومنٹس کنفرم کر لیں۔
1- پاسپورٹ
2- عمرہ ویزا
3- ہوٹل و ٹرانسپورٹ ووچر
4- ویکسین کارڈ
5- کورونا ٹیسٹ رپورٹ
6- تسجیل القدوم یعنی ارائیول رجسٹریشن
1️⃣1️⃣ حاجی صاحب سعودی ایئرپورٹ اور ہوٹل پہنچنے پر تحمل کا مظاہرہ کریں، اور اپنے موبائل میں انٹرنیٹ کی سہولت حاصل کر کے توکلنا ایپ ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
اس میں ہوٹل کا عملہ ان کی معاونت کرے گا۔
2️⃣1️⃣ ہوٹل میں اپنے کمرے میں سامان رکھنے کے بعد اطمینان سے عمرہ سے فارغ ہوں۔
اور پھر اسی دن یا اگلے دن اپنا کورونا ٹیسٹ کروا لیں تاکہ توکلنا ایپ پر سٹیٹس امیون شو ہو جائے۔
3️⃣1️⃣ اب آپ کو ایک سرکل دیا جائے گا، آپ بازو پر پہن لیں اور حرم کے مخصوص حصے میں عبادت اور طواف کے لیے جب چاہیں جا سکتے ہیں۔
اور جتنے عمرے کرنا چاہیں کر سکتے ہیں۔
4️⃣1️⃣ سعودی عرب میں قیام کے دوران آپ کے پاس یہ چیزیں ہونا ضروری ہیں۔
1-شرکہ کی طرف سے دیا گیا سرکل۔
2- سعودی کورونا ٹیسٹ رپورٹ 3- ویزا
4- ہوٹل ووچر
5- پاکستانی ویکسین کارڈ
6- موبائل میں توکلنا ایپ-
5️⃣1️⃣ مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ روانگی کے دن صبح سے ہی آپ کو تیار رہنا ہے، سواری آپ کے ہوٹل سے مدینہ منورہ کے ہوٹل تک لے کر جائے گی۔ نظم و ضبط کا مظاہرہ کریں۔
6️⃣1️⃣ مدینہ منورہ سے آپ کی واپسی جدہ ایئرپورٹ پر ہو گی، واپسی سے پہلے 72 گھنٹے کے اندر اپنا کورونا ٹیسٹ کروا کر رپورٹ ساتھ رکھیں۔
7️⃣1️⃣ *سعودی یا پاکستانی حکومت کی طرف سے کسی بھی نئے ٹیکس یا نئے قواعد و ضوابط کی وجہ سے ہونے والے نقصان کی زمہ داری حاجی صاحب پر ہو گی۔*
*نیز اگر آپ کو سعودی عرب میں کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کی صورت میں قرنطینہ کرنا پڑا تو اس کا خرچہ پیکج میں شامل نہیں ہے، وہ حاجی صاحب خود ہی کریں گے۔*
8️⃣1️⃣ *آپ کو کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچانا اور ہر موقع پر راہنمائی کرنا ہمارے لیے سعادت ہے اور ہم اپنی طاقت کے مطابق اس کو سر انجام دیتے رہیں گے۔*
*عدن ٹریول اینڈ ٹورز*

Videos (show all)

Location

Category

Telephone

Address


Block # 3, Sillanwali
Sargodha
40100

Other Tour Agencies in Sargodha (show all)
Feelway travels Feelway travels
101/c Near Pasport Offic
Sargodha, 048

Maken Farms Maken Farms
Sargodha

Green Lush Location

AZAZ International Travel  & Tours AZAZ International Travel & Tours
Sargodha, 40100

Our Team is the most professional and highly experienced in International Travel Industry and through personalized and efficient service has earned itself a wide customer base of Tourist and Business Travelers. We have access to state of the art Travel.

Carvan_e_Asad Travel & Tours pvt(ltd) Carvan_e_Asad Travel & Tours pvt(ltd)
Kharal Plaza Shop#4 Near Chan One Tower University Road
Sargodha, 40100

Car 4 Sale and Z.K.A Travels and Tours Railway Road Sargodha Car 4 Sale and Z.K.A Travels and Tours Railway Road Sargodha
Railway Road Sargodha
Sargodha, 004100

لالہ جی موٹرز ریلوے روڈ سرگودھا

Karwan-E-Wali Karwan-E-Wali
Sargodha, 41400

KArwan-E-Wali INternational Travel and tours We provide the best services in the whole country of pakistan about hajj umrah and airline tickets service

AQ Aviation AQ Aviation
UG-143 AL-REHMAN TRADE CENTER UNIVERSITY ROAD SARGODHA
Sargodha, 40100

We Provide Best Umrah Services and also All International & Domestic Airlines Tickets With Best Offers

Bijjar Travels Bijjar Travels
23-A Faisalabad Road, Sargodha
Sargodha, 40100

we offer all air line tickets, World wide hotels booking, tours and Umrah tours,

S&r Al Haq Travels and Tours S&r Al Haq Travels and Tours
MAIN CITY ROAD SGD
Sargodha

WORLDWIDE TOURS AND BEST UMRAH AND HAJJ PACKAGES .............. VISIT VISAS ARE ALSO AVAILABLE

Faizan-e-Kaaba Travels Group Faizan-e-Kaaba Travels Group
Hussain Chowk, Noori Gate
Sargodha

We are committed to bring the best of air ticketing, hotel accommodation, tailor-made tour packages & excursions, Hajj & Umrah packages & visa assistance.

New Al-Buraq Trvl & Tours New Al-Buraq Trvl & Tours
Sargodha, 40100

Assalamualaikum! This page for informational purpose about Umrah and Hajj only for Pakistanies (also overseas Pakistanies who has Pakistani nationality).We also have world wide ticket service.#umrah#overseaspakistani#hajj#tickets#travelagency#umrahpakeges

Life 2.0 Life 2.0
Sargodha
Sargodha, 40100