Nathyagali Murree News

Nathyagali Murree News

Comments

That is How a draconian political family of Ex deputy speaker national assembly Sardar Yaqoob trying to use their political influence and bending the law, creating unrest and causing despair. That was the reason they were not given PTI ticket in the last election. KPK PTI had very rightly rejected these father and son. You all have heard about water scarcity in Sindh but it’s very much there in Nathia Gali the heaven on earth as well! This is a story of valiant , self reliant community of Village Doung, UC Nathia Gali, KPK Pakistan The world in the 21st century is going fast and furious with its dreams of flying and diving deeper than is possible. But in the same era, we , the people of Doung dreamed about "easy access to water" as it was still an issue for us. There was no govt water scheme available in village Doung since long, SRSP in 1996 donated 9 Lakhs for 9700 feet pipe line. The last generation laid out the pipe lines which became the only source of water for community of Doung. However, after usage of 34 years this pipe line had out dated its utility to sustain the flow and was unable to provide sufficient water to village Doung. The current generation of Doung decided to upgrade this 9700 feet pipe line once again on self help basis. All the aged group and the youth of Doung got united to make our dream true.. It all started up from meetings, collecting funds and then came the most struggling part. We went down the forest and up the hills to first detect the issues , noting them down and then again toward another scheme.The pipe was bought and at a length of 9 thousand feet, the men of Doung worked as labours in the forest. It was hard , infact it was harder to get things done. In This mountainous terrain it was very difficult rather impossible for the young boys with insufficient tools and technology to lay such long pipe line. But they did it ! After weeks of struggling, finally the day came when we achieved the access to water easily and through plastic pipes. Now, Can you feel the pain if someone cuts down the pipes and steels them? Moreover the thieves are having no regrets or shame of their immoral act. Surely , we worship Allah and we only ask him to help us to get through it and may we have justice so that no one in future can do such a horrible crime to any innocent soul. #TogetherAgainstMafias #WaterforDoung #Nathiagali #Abbottabad
آج پوری دنیا میں امیون لیول پر بات ہورہی ہے یہ ہے کیا۔۔یورپ کا امیون لیول کمزور کیوں اور ہم جیسوں کا بہتر کیوں۔امیون لیول قوت مدافعت ہے میں نے آج کل اس کا مشاہدہ کیا کہ ہمارے لوگ الحمداللہ۔ صحتیاب ہورہےہیں جبکہ باقی جگہ اسکے الٹ ۔ اب جسمانی امیون لیول کی بات کرتے ہیں W H O نے سب سے پہلے شراب پر پابندی لگانے کی سفارش کی یہ پھیپھڑوں پر اثرانداز ہوکر قوت مدافعت برباد کرتی ہے اسی طرح پورا یورپ GMO پر گزارا کرتاہےوہاں گھریلو سسٹم نہی صرف فاسٹ فوڈز جبکہ ہم تازہ سبزیاں تازہ پھل حلال گوشت اور حلال چیزیں کھانے ہیں ہمارے مرد اپنی بیویوں تک اور ہماری خواتین اپنے شوہروں تک محدود رہتی ہیں ہمیں اپنے والدین کی خدمت اور دعاؤں پر پورا یقین ہے جبکہ یورپ نے سب کچھ مکس اپ کردیا ہے۔وہ میرا جسم میری مرضی کے تابع ہیں وہ ذہنی اور جسمانی طور پر تنہا ہیں وہ کس کو اپنا درد دل سنائیں کس سے دعا کرائیں۔۔اپ اجکل ان ڈاکٹرز سے پوچھیں جو کرونا وائرس میں مبتلا مختلف لوگوں کو ڈیل کررہے ہیں ۔۔اک میڈیکل آفیسر جو اک تبلیغی مرکز میں ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے نے بتایا کہ جب سے انکے کیس پازیٹیو ہوئے تب سے انہوں نے ذکر الہٰی اور عبادات بڑھا دیں اور جب ان سے پوچھتے ہیں تو یہ کہتے ہیں الحمداللہ ہم ٹھیک ہیں۔۔جبکہ دوسری طرف وہ خودکشیاں کر رہے ہیں یورپ پانی کا استعمال کم کرتاہے ٹشو پیپر پر گزارا کرتاہے۔جبکہ ہم پانچ وقت وضو کرتے ہیں جس میں کلی اور غرارے شامل ہیں جو کرونا وائرس سے بچاتا ہے ہم مسح کرتے ہیں جو اک فرانسیسی ریسرچ کے مطابق پاگل پن سے محفوظ کرتاہے مسح سے ذہنی ارتعاش کم ہوتی ہے اک جرمن ڈاکٹر کے مطابق سجدہ سائنس کے مریضوں کو شفا دیتا ہے جتنا لمبا سجدہ اتنی زیادہ شفا۔۔بھائیو بہنو اللّٰہ عزوجل چاہتا ہے میری مخلوق میری طرف میرے حکموں پر آجائے اور مغرب زدہ بدبودار نظام سے نکلے یعنی دین محمدی پر مکمل عمل پیرا ہو باقی اب سوچنا ہے کہ ہم جو لنڈے کے لبرل اور میرا جسم میری مرضی بتاتے تھے اور یورپین طرز زندگی کی تعریفیں کرتے نہی تھکتے تھے انکو ماننا ہے یا واپس اپنےنبی آخر زمان حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کرنی ہے ۔۔زرا سوچئے۔ 🙏🙏طالب
#نتھیاگلی #کنڈلہ حادثہ نتھیاگلی کنڈلہ حادثہ کے حوالیے سے آج ضلعی انتظامیہ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد اسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد ڈاہریکٹر گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی ڈاہریکٹر خیبر پختون خواہ ہائی وے اتھارٹی ڈی ایس پی سرکل گلیات ایس ایچ او تھانہ ڈونگاگلی کے ساتھ عماہدین گلیات کی ایک اھم میٹگ ھوئی جس میں اھلیان گلیات کی طرف سے ضلعی انظامیہ کے سامنے کچھ اھم مطالبات پیش کیے گیے جنھیں ضلعی انتظامیہ نے جلد از جلد حل کرنے کی یقین دھانی کروئی ھے مطالبات حسب ذیل ہیں 1 سانحہ کنڈلہ کی شفاف انکوائری کی جاۓ اور ذمہ داران کے خلاف قانونی قاروائی کی جاۓ 2 گلیات کی سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام کسی ایک ادارے کے سپرد کیا جاۓ اور ٹھکیداری سسٹم ختم کیا جاۓ 3 ریسکیو 1122 میں گلیات کے نوجوانوں کو بھرتی کیا جاۓ اور گلیات میں ریسکیو 1122 سنٹر کے قیام کے عمل کو جلد از جلد عملی جامعہ پہنایا جاۓ 4 سول ہسپتال نتھیاگلی کو اپ گریڈ کیا جاۓ اور اس میں 24/7 ایمرجنسی سٹاف اور سہولیات مہیا کی جاہیں 5 اھلیان گلیات کو ان کی بنیادی حقوق دے جاہیں 6 سانحہ کنڈلہ میں ریسکیو سرگرمیوں میں حصہ لینے والیے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ضلعی انتظامیہ ایک پروگرام کا انعقاد کرے اور انھییں تعریفی اسناد دی جاہیں اس کے علاوہ محکمہ جنگلات واپڈا اور محکمہ تعلیم کے حوالیے سے درپیش مساہل زیربحث آے اور ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کو نتھیاگلی میں کھلی کچہری کی بھی دعوت دی گئی جو انھوں نے قبول کی نوٹ اھلیان گلیات سیاسی وابستگی سے بالاتر ھوکر گلیات کے حقوق کے جہدوجہد کریں
ayubia charlift

This page for Gaideness for people and show the beauty of Nathyagali and Murree.

Operating as usual

مری Gpo چوک سے براہ راست

پہاڑی جانوروں کی لڑائی گلگت بلتستان میں
ویڈیو پسند آئے تو پیج کو لائک کریں
All in One Channel sy

ایسی شادی کبھی دیکھی آپ نے

ایسی شادی کبھی دیکھی آپ نے
Video by Sakeel kasairwe

مری و گلیات موسم کے حوالے سے گزشتہ روز کی رپورٹ

مری و گلیات موسم کے حوالے سے گزشتہ روز کی رپورٹ
#murreehills
#Snowfall #Nathyagali
#Ayubia

‏مسلم لیگ ن کاامیدوار کامیاب،غیرسرکاری او رغیرحتمی نتیجہ

‏تحریک انصاف کے امیدوار ملک ساجد محمود نے 26 ووٹ لیے، غیرسرکاری غیر حتمی نتیجہ

‏ن لیگی امیدوارپیرعادل شاہ گیلانی 43 ووٹ لیکر کامیاب، غیرسرکاری و غیرحتمی نتیجہ

مری امپرومنٹ ٹرسٹ... روڈ پر کھڑی گاڑی گہری کھائی میں جا گری.. کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

مری گزشتہ تین دنوں میں 95000 سے زائد گاڑیاں داخل

گلیات سیاحوں کی خاصی تعداد موجود

مری و گلیات موسم کی صورتحال
#murreehills
#Murreeweather

لڑکی نے 30 ملین کا انعام ٹھکرا دیا مگر نقاب اتارنا گوارہ نہ کیا

لڑکی نے 30 ملین کا انعام ٹھکرا دیا مگر نقاب اتارنا گوارہ نہ کیا۔۔۔یہ ہے اللہ کی بندی

فکر انگیز پیغام..!!
ویڈیو پسند آئے تو ضرور شیئر کریں
#Parda
#ISLAM

گلیات چھانگلہ گلی سیاحوں کی خاصی تعداد موجود

لمبی چھٹیاں..
گلیات چھانگلہ گلی سیاحوں کی خاصی تعداد موجود.. گاڑیوں کی لمبی قطاریں

گلیات کیری رائیکی کا نوجوان T10 لیگ کے لیے منتخب

مری Gpo چوک مال روڈ سے براہ راست

وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل سے نکال لیا

مولانا صاحب کا کورونا وباء سے صحتیابی کے بعد پہلا بیان۔۔

مولانا صاحب کا کورونا وباء سے صحتیابی کے بعد پہلا بیان۔۔
مولانا صاحب کو اللہ تعالی صحت و سلامتی والی لمبی۔زندگی عطا فرمائے۔۔

مری میں آئے دن بجلی بندش کی وجہ سے پانی کا بحران سنگین ہو گیا ہے

مری میں آئے دن بجلی بندش کی وجہ سے پانی کا بحران سنگین ہو گیا ہے ۔دھار جاوا۔کھنی تاک بجلی بندش کی وجہ سے پانی کی سپلائی معتل ہو جاتی ہے پانی بروقت کشمیر پوائنٹ تالابوں تک نہیں پہنچتا جس کی وجہ سے شہری پانی کو ترس گئے.

موسم کی صورتحال گوجرانوالہ سے براہ راست

آرمی چیف کا سخت سردی میں LOC کا دورہ

آرمی چیف کا سخت سردی میں LOC کا دورہ .. نوجوانوں کا لہو گرما دیا
#Pak_Army
#PakFoujZindabad

مری_کی عوام بھی مہنگائی سے پریشان دیکھائی دیتی

#مری_کی عوام بھی مہنگائی سے پریشان دیکھائی دیتی ہے مزید اس رپورٹ میں
#murreepakistan
#murreehills

کیا خوبصورت انداز ماں کا .. ہر ایک ماں کی آواز

کیا خوبصورت انداز ماں کا .. ہر ایک ماں کی آواز ..
ضرور سنیں اور ویڈیو کو شیئر کریں
اللہ کریں ہماری والدین کا سایہ قائم دائم رکھے
#mom
#MaaTujhySalam

آوارہ کتوں کی بھر مار
گلیات کوزہ گلی ایوبیہ میں آوارہ کتوں نے غریب آدمی کی دو بکریاں مار دی.

مری جھیکاگلی روڈ ایم آئی ٹی ٹریفک حادثہ نوجوان جابحق

مری ایکسپریس وے اوائن کے مقام پر جنگل میں آگ لگ گئی

مری ایکسپریس وے اوائن کے مقام پر جنگل میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو 1122 مری کی ایک ایمرجنسی ایمبولینس اور دو فائر ٹینڈر موقع پر موجود ریسکیو اہلکار آگ بجھانے میں مصروف
#murreehills
#Murree

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کورونا کا شکار
#SardarUsmanBuzdar
#CMPunjab


‏ ۔۔ اِنّا ِلِله واِنا اِليهِ راجِعُون ۔۔
‏پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیٹر کلثوم پروین کورونا وائیرس کے باعث انتقال کر گئیں۔

مری و گلیات کے برف پوش خوبصورت مناظر

#مری_و_گلیات__کے_انتہائی_خوبصورت_برف_پوش_مناظر
اگر ویڈیو پسند آئے تو ضرور شیئر کریں
#Murree_weather
#snowfall
#Nathyagali #malika_e_kohsar

کیا ہی خوبصورت منظر ہے برف کا

کیا ہی خوبصورت منظر ہے برف کا...
اگر ویڈیو پسند آئے تو ضرور شیئر کریں

اتش بازی بنانے والی کمپنی میں اچانک آگ لگ گئی

افسوسناک خبر 😱
اتش بازی بنانے والی کمپنی میں اچانک آگ لگ گئی
لیکن لوگوں کا یہ کہنا ہے نقصان تو بہت ہوا لیکن 🤔
چس بڑی آئی 😂

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Murree?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

ایسی شادی کبھی دیکھی آپ نے
مری و گلیات موسم کے حوالے سے گزشتہ روز کی رپورٹ
لڑکی نے 30 ملین کا انعام ٹھکرا دیا مگر نقاب اتارنا گوارہ نہ کیا
گلیات چھانگلہ گلی سیاحوں کی خاصی تعداد موجود
مولانا صاحب کا کورونا وباء سے صحتیابی کے بعد پہلا بیان۔۔
مری میں آئے دن بجلی بندش کی وجہ سے پانی کا بحران سنگین ہو گیا ہے
آرمی چیف کا سخت سردی میں LOC کا دورہ
مری_کی عوام بھی مہنگائی سے پریشان دیکھائی دیتی

Location

Telephone

Address


Murree
051
Other Tourist Information Centers in Murree (show all)
Hill Stations Of Pakistan Hill Stations Of Pakistan
Pakistan
Murree, 47150

There are many hill stations in Pakistan, where there is snow in the winter. In the summer, the temperatures are much cooler than the hot areas of Punjab and Sindh. People from all over the country flock to these hill stations to enjoy the snow in winters

Murree Feeds Murree Feeds
Murree Official
Murree, 47150

Murree is the Queen of Pakistan's hill stations.

Hotels in Murree Hotels in Murree
Mall Road
Murree, 47150

We offer Hotels in Murree on discounted rates through IMusafir.pk

Blue Pines Inn Blue Pines Inn
Murree
Murree

Travelling, hoteling, resorts, adventure

Bhattian AbbottabaD - MuRree. Bhattian AbbottabaD - MuRree.
Murree Abbotabad Road
Murree

Bhattian is a beautiful village located in Abbotabad Pakistan�

Nathia Gali & Murree Hills Nathia Gali & Murree Hills
Murree, 47150

✮ Most Visiting Hill Station of Pakistan ツ Ⓒ Queen of Hills Murree

Murree (Malka-e-Kohsar) Murree (Malka-e-Kohsar)
H
Murree, 47150

Murree is a Hill station it was developed in 1851

About   Contact   Privacy   FAQ   Login C