Nathia Gali & Murree Hills

Nathia Gali & Murree Hills

Comments

One day tour Islamabad to Murree & Galyat 20-dec-2020 (Sunday) Trip to Murree View point: 01) Ayubia Chair lift 02) Pipeline track 03) Ayubia Tunnel 04) Mall Road (Optional) Per head charges=Rs 1600 Group discount available For discount call or whatsapp 0308-8308473 Package includes: 1) Comfortable Transport 2) Fuel & Toll tax & guide 3) Lunch (Chicken karahi) 4) Tea 5) Juice & Biscuit 6) Lays or Peanuts 7) Water Departure ISB 7:30AM Arrival ISB 7:30PM Encourage: Couples, families & students Limited seats Advance booking For Booking or information Call or whatsapp: 0308-8308473
Hahe
Hahe
*The Royal Estate* Offers 28 Marla's 2 Apartment Building Location : Kashmir Point Murree Gas / Water / Electricity... Car Parking.. Beautiful Location.. For Further Information Call : *03228040686* *Raja Hammad Jalil*...

✮ Most Visiting Hill Station of Pakistan ツ Ⓒ Queen of Hills Murree Murree is a colonial era town located on the Pir Panjal Range within the Murree Tehsil, Rawalpindi District in Punjab, Pakistan.

It forms outskirt of Islamabad Rawalpindi metropolitan area, and is about 30 km northeast of Islamabad City instagram.com/m4murree/

بہت جلدی یہ موسم دیکھنے کو ملا گا 10 دسمبر کے بحد

Traveller Pakistan

Enjoy Your Lovely Moments with Us.
Snowfall Family & Friends Tour on 4x4 Transportation
More Details 03011110154

Home sweet home

#گلیــات_آنےوالے_سیاحوں_ڪے_ليے_پیغام

اس وقت ملڪـــــہ ڪوہسار مـــری اور گلیـــات میں برفباری ڪا سلسلہ جاری ہے جو مزید چند دن جاری رہے گا۔ گلیـــات میں پہاڑوں نےسفيد چادر اوڑھ لی ہے لہذا سیــــاح حــــضرات اگر مری اور دیگر گلیـــات ڪی طرف رواں دواں ہیں تو احـــــتیاطی تدابیر ضرور استعمال ڪریں

دورانِ سفر خـــــشک میوه جات ڪھانے پینے ڪی اشیاء ٕ اپنے ساتھ گاڑی میں ضرور رڪھیں تاڪہ ٹریفڪ جام یا راستوں ڪی بندش ڪی صورت میں اسے استعمال ڪیا جا سڪے
سردی سے بچنے ڪــے لیے گرم ملبوسات گرم چادر جــیڪٹ ضرور ساتھ لیڪر آئیں

دوران سفر پہاڑی علاقوں میں گاڑی ڪی رفتار ڪم رڪـــــھیں اور گاڑی میں فاصله رڪــھیں

دوران سفر یا سفر شروع ڪرنے سے پہلے ہی أپ ڪے پاس مقامی پولیس، ایمبولنس سروس اور ٹریفڪ پولیس ڪے رابطہ نمبر احتیاطاً ہونا ضروری ہیں

گاڑی سڑڪ ڪـے ڪـــنارے یا ڪسی چھت ڪے نیچے جہاں اوپر سے برف گر رہی ہو وہاں ڪسی صورت بھی گاڑی پارڪ نہ ڪریں

برف باری ڪے دوران پیدل چلتے ہوۓ بجلی ڪــے ڪـھمبوں اور تاروں سے دور رہیں

سردی سے بچنے ڪـــے لیے بند ڪمرے میں ڪوئلے ڪا استمعال نہ ڪــــریں

رات ڪــو سونے سے پہلے گیس ڪا چولہا ہیٹر وغیره ضرور بند ڪـــر کہ سوہیں اور ڪمرے میں روشن دان یا ڪــھڑڪی میں اتنی جگه ضرور ڪھلی رڪھیں جهاں سے تاذه ہوا آسڪـــے

اگر ســــــردی میں آپڪـے ہاتھ پاؤں ٹھنـــڈے ہو ہونے لگیں تو آگ په ہاتھ گرم ڪـرنے ڪے بجاۓ گرم پانی سے ہاتھ پاؤں دھو لیں فورأ آپڪا ہوش ٹھڪانے آجاۓ گا
اپنـــا اور اپنـــے چاہنے والوں ڪا ضـــــرور خــــــــــــــیال رڪھیں

Newly found tunnel . Ayubia

Nathiagli Right now

نتھیاگلی گلیات میں اس سال کی طرف باری

اللہ تعالی کرم کی بارش دے

Send by j a n i

سپر سے بھی اوپر

[10/01/20]   گلیات ڈیویپلمنٹ اتھارٹی ( GDA) نے گلیات میں سیاحت کی ترقی اور سیاحوں کو جدید سہولتیں پہنچانے کیلٸے جدید سیاحتی زون ( Integrated Tourism Zones) ٹھنڈیانی کے قیام کا اعلان کیا ہے۔

ڈاٸریکٹر جنرل گلیات ڈویلپمنٹ اتھاڑٹی رضا حبیب نے گزشتہ روزصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوٸے بتایا کہ ٹھنڈیانی میں مزکورہ سیاحتی زون ایک چھت کے نیچے جدیدسیاحتی سہولتوں بشمول ہوٹلز ، ریسٹورنٹ ، شاپنگ پلازہ ،پارکس ، مارکٹس ، مالز اور چھوٹا سٹیڈیم پر مشتمل ہو گا، جس کے لٸے جی ڈی اے نے 620 ایکڑ زمین قیمت 70 ملین روپے محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے نام مختص کردی ہے۔
رضا حبیب نے کہا کہ ٹھنڈیانی میں مزکورہ سیاحتی زون جدید سہولتوں سے مزین ہوگا ، جو کے ان پانچ سیاحتوں زونز میں سے ایک ہے جو کے صوبے کے مختلف حصوں سوات ، چترال اور مانسہرہ میں بناٸے جاٸیں گے۔

اس زون کو ایبٹ آباد شہر اور ملک کے باقی حصوں میں سے منسلک کرنے کیلٸے 7.5 کلومیٹر شاہراہ اگلے ڈیڑھ سال میں مکمل کردی جاٸے گی ۔
انہوں نے کہا کہ اس کے نتھیاگلی میں فورسٹار ہوٹل ، ایوبیہ تھیم پارک اور فوڈ سٹریٹ بھی بنایا جاٸے گا۔
اور مزید یہ کہ ایوبیہ چیٸر لفٹ کو جدید آسٹریلوی ماڈل بنانے کیلٸے پراٸیویٹ سیکٹر سے شراکتی بنیادوں پر Build Operate and Transfern ( BOT) کے زریعہ ٹینڈر کٸے جاٸیں گے ۔ جس فرم کے پاس 700ملین روپے کی مالی حثیت اور ٹینیکل صلاحیت ہوگی وہ اس بڈ میں حصہ لے سکے گی۔ اور مزید یہ کہ اب ایوبیہ چیٸر لفٹ کاداٸرہ کار ڈونگا گلی تک بڑھایا جاٸے گا۔
انہوں نے کہا کہ ایوبیہ چیٸر لفٹ کو اگلے چالیس کے سالانہ معاوضہ پر اس کمپنی کے حوالے BOT طرز پر کیا جاٸے گا۔

رضاحبیب نے کہا کہ ایشین ڈویوپلمنٹ بنک کے تعاون سے چار روڈ لنکس بشمول شانگلہ ومنال روڈ اور نتھیاگلی بکوٹ روڈ سمیت ٹوٹل چار روڈز 150 ملین ڈالر کے خرچے سے مکمل ہونگی ۔
گلیات ڈیویپلمنٹ اتھاٹی (GDA ) کے چیٸر میں ہونے والے اندرونی راٸے دہی میں احسان مانی کو ایک دفعہ پھر چیٸرمین اور ایگزیگٹیو ممبرممبر سردار نجیب الرحمن عباسی کو چیٸرمین Dispute and Tourism Committee مقررکیا گیا۔

Breaking news...
نتیھاگلی، مری، اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی برف باری (ژالہ باری) سردی میں شدید اضافہ ۔۔🤔🤔🥀🌺❤️🍂🍃

بہت یاد اہ رھی ھے

LandCriuser Parado Available For Booking Northren Area of 🇵🇰

•Comfortable 7 Seater
•Chilling Ac
•Experience Driver & Guide

Contact : M.Khan 03005478783
Services From Islamabad to All Over Pakistan
Riasatkarlal

گلیات کا اک خوبصورت کرکٹ گرئونڈ اور میرے گاوں کی شان بگلہ کرکٹ گرئونڈ
لیو یو بگلہ کرکٹ گرئونڈ

Feed the animals. What a million dollar smile on the face of this cutie.

آج رات کو برف باری جو ھوئی

Plz

گلیات!
نتھیاگلی کنڈلا حادثہ بڑے پیمانے پر امدا دی کاروائی جاری مری گلیات ابیٹ آباد کے ہسپتالوں مین ایمرجنسی نافذ 2 لاشیں نکال لی گئی ہیں ۔ذرائع
11 لوگ ابھی لاپتہ ہیں۔ 19 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے ۔
اندھیرے اور سردی کے باوجود مقامی لوگوں کی طرف سے ریسکیو کا عمل جاری ۔
سرد موسم میں مقامی لوگوں کی طرف سے امدادی کاروائیاں جاری رکھنے پر انہیں خراج تحسین۔ بے شک یہی لوگ ہمارے معاشرے میں ہیرو کے طور پر جانے جاتے ہیں ۔۔اللہ اجر عظیم عطا فرمائے آمین

سول اسپتال موچی ڈھارا کی طرف جانے والی سڑک سے ابھی تک کسی محکمے نے برف ہی نہیں ہٹائی اسپتال کا عملہ سٹریچر اٹھائے روڈ پر زخمیوں کے آنے کا انتظار کر رہا ہے۔محکمہ کے پی ایچ اے کی غفلت سے گلیات کے لوگوں کو آج یہ دن دیکھنا پڑا۔
ایس ایچ او ڈونگاگلی سردار واجد بمعہ نفری امدادی کارروائیوں میں پیش پیش

بریکنگ نیوز
ایک ٹیوٹا اور تین کاریں کنڈلا کے مقام پر برفانی تودہ گرنے سے حادثہ کا شکار چاروں گاڑیاں روڈ سے نیچے گر گئیں گاڑیوں میں مسافر سوار تھے ۔ایس ایچ او ڈونگا گلی سردار واجد نفری کے ہمراہ لوگوں کو ریسکیو کر رہے ہیں ۔مقامی آبادی بڑھ چڑھ کر امدادی کاموں میں حصہ لے رہی ہے ۔

[02/26/20]   ایران کے وائرس زدہ شہر سے آنے والے ایک شحص میں وائرس کی تصدیق ہونا ذیادہ پریشان کن بات نہیں ، اس سے قبل بھی دو ،تین چین پلٹ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے پاکستان میں ، میڈیا کو سنسنی پھیلانے کا موقع چاہئیے ہوتا ہے ، یہ وائرس کسی انسان سے دوسرے انسان میں اتنی تیزی سے نہیں پھیلتا جتنا ہم نے تصور کر رکھا ہے ، ووہان میں اس وائرس کو درجہ پھیلنے میں لاعلمی کے تین ، چار مہینے لگے تھے ، اب بچہ بچہ اس بابت جانتا ہے اور محتاط ہے دوم اب موسم اس وائرس کے پنپنے کیلئے سازگار نہیں لہزا ذیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ، کورونا وائرس سے متاثرہ شحص کوئی ایٹم بم نہیں ہوتا جو پھٹ جائیگا ۔

ریاست کڑلال

جہاں ہر طرف کرونا جیسی مہلک وائرس کا چرچا زبان زد عام ہے وہاں دوست رشتہ دار پریشانی اور کرب میں مبتلا ہیں ۔
#مگر اکثر لوگوں کی انسانیت سے گری ہوئی پوسٹ دیکھ کر مزید پریشانی ہوتی ہے۔
چین میں گزرے تین سال ایسے تھے جیسے میں اپنے ملک میں رہ رہا ہوں...
جہاں بھی لوگوں سے ملتے اور اپنا تعارف #پاکستانی کہہ کر کرواتا تو وہ پھولے نہیں سماتے اور مکا ہوا میں بلند کرتے اور کہتے #پاتھیا مطلب لوہے سے مظبوط #دوست ۔

چائنہ نے کہاں کہاں ہماری مدد نہیں کی... اقوام متحدہ میں واحد ملک ہے جسنے کبھی #پاکستان کی مخالفت میں ووٹ نہیں ڈالا...
انڈیا امریکہ ایران افغانستان کوئی بھی جب #پاکستان کے خلاف ذرہ سا بھی بیان دیتا ہے تو چائنہ فورا ہمارے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہو جاتا ہے... اسی وقت اسکے فارن منسٹرز پریس کانفرنسز ریلیز کرتے ہیں کے #پاکستان ہمارا بھائی ہے...
بے شک اس میں چائنہ کے مفاد ہوں گے پر کم سے کم دنیا کے سامنے ہمارے ساتھ کھڑا تو ہوتا ہے نا ہر مشکل وقت میں....
اور ایک ہم ہیں کے....
آج جب ان پہ مشکل گھڑی آئی تو ہم مزاحیہ پوسٹ بنا کے خوشی خوشی کہہ رہے ہیں کہ ان پہ #اللہ کا عذاب نازل ہوا ہے , یہ مردار کھانے والے لوگ ہیں وغیرہ وغیرہ۔

او بھائی ڈیڑھ ارب کی آبادی ہے مردار کھاتی ہے مگر کسی کا حق کھاتے نہیں دیکھا , کہیں نہیں دیکھا کہ کسی پانچ سالہ بچی سے زیادتی ہوئی ہو , کہیں کرپشن نہیں دیکھی, کہیں دھوکہ دہی نہیں دیکھی , کہیں نہیں دیکھا کہ راہ چلتی عورت کو بھوکے کتے کی طرح تاڑتے ہوں۔ کہیں ملاوٹ نہیں دیکھی۔ جان مال اور عزتیں محفوظ۔

اگر گدھے کا گوشت فروخت ہوتا ہے تو وہ گدھا #ہی ہوتا ہے اپنے ہم وطنوں کو کتے کا گوشت بکرا بنا کر یا مرچوں میں مٹی ڈال کر نہیں کھلاتے حالانکہ ان کا کوئی مذہب نہیں کسی خدا کو نہیں مانتے ہیں کسی رسول کی تعلیمات پہ عمل نہیں کرتے لیکن عدل و انصاف ہے ان میں۔

میں تو کہتا ہوں یہ عذاب نہیں بلکہ #اللہ کی طرف سے آزمائش ہےان پر انھیں مزید مظبوط ملک بنانے کی ۔ کیونکہ ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ 6 دن کے اندر اندر 1000 بستروں والا ایمرجنسی ہسپتال تعمیر کردیا انہوں نے۔ ہماری مسلمان گورنمنٹ چھ سال میں بنا کے دیکھا دے۔

ہم بنی اسرائیل کی طرح اس غلط فہمی کا شکار ہیں کہ ہم #اللہ کی لاڈلی قوم ہیں جو چاہے کریں , اصل عذاب کے حقدار تو ہم لوگ ہیں ایک خدا کے ماننے والے اور خود کو مسلمان کہلوانے والے دنیا کی کونسی برائی اور کونسی درندگی ہے جو ہم میں نہیں #اللہ کا شکر ادا کرو کہ وہ رب العالمین پھر بھی ہمیں معاف کرتا ہے

مشکل وقت میں اگر اپنے ہی دوست ملک کی مدد نہیں کر سکتے تو کم از کم ان پر بھونکنا تو بند کر سکتے ہیں نا....!!!!
Riasatkarlal

‏وہ جن کو تُوں میسر ہے
ہاں میں اُن سے جلتا ہوں !

کیا آپ نتھیاگلی کی سیر کرنا چاہتے ھیں...؟
تو ابھی
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
جاؤ یا کل آپکی اپنی مرضی
میں ویسے پوچھ رھاتھا

Patriata Chair Lift Today
6-1-2020

[01/03/20]   گلیات میں گرما گرم برف کا سلسلہ شروع ھو چکا ھے😃😃

اس سال کیچھ جلدی ھی آ گئی ھے سفید رانی

گلیات نتہیاگلی میں ہلکی برف باری اس سال کی

[10/21/19]   ❤دل کو گلیات سمجھ رکھا ہے کیا؟؟؟😡😡
💘آتے ہو گھوم پھر کے چلے جاتے ہو!!😒😒

[10/19/19]   *گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا گلیات کی بہبود اور ترقی کیلئے ایک اور سنگ میل*
ایبٹ آباد صوبائی وزیر سیاحت کے خصوصی احکامات کی روشنی میں (ای ار کے ایف ) جی ڈی اے اور محکمہ سیاحت کے اشتر اک سے گلیات میں برف ہٹانے اور سٹرکوں کو صاف کرنے کیلئے نئی اور جدید مشینری مہیا کر دی گئی۔اس ضمن میں ترجمان جی ڈی اے کا کہنا تھا کہ گزشتہ سالوں میں گاڑیوں کی کمی اور برف صاف کرنے والی مشنری نہ ہونے کی وجہ سے سیاحوں اور علاقے کے لوگو ں کو بروقت سروس ڈیلوئری میں محکمے کو دشوای کا سامنا کرنا پڑا، اکنامک ریویٹالائزیشن او خیبرپختونخوا پراجیکٹ کے تحت افرادی قوت کی تربیت اور محکمے کو جدید مشینری سے لیس کرنے کے لئے گلیات ڈویلپمنٹ اتھار ٹی کوہیوی میشنری مہیاکر دی گی ہے نو کروڑ پچاس لاکھ روپے میں سے 6کروڑ پچاس لاکھ روپے سنو کلیرئنس میشنز ،تین کروڑ پچاس لاکھ روپے مالیت کا ویل لوڈر جبکہ دو عدد کمپیکٹرزاور دو عدد ٹریکٹر ز اور نمک پاشی کیلئے سالٹ سپریڈزبھی برف باری کے سیزن میں کام کرینگے، گلیات آنے والے سیاحوں کو ممکنہ خطرات اور آگاہی فراہم کرنے کئلئے دو مقامات پر جدید ڈیجیٹل سکرینز نصب کرنے کا پلان بھی اس پروگرام کے تحت مکمل کیا جائے گا۔ گلیات بھر سے کچرا ٹھکانے لگانے کیلئے اٹھارہ لاکھ روپے مالیت کے گاربج کنٹنرزاور مرکزی دفتر میں برقی رو کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے سولہ لاکھ روپے مالیت کا جنریٹر بھی مہیا کر دیا گیا ہے،گلیات میں سیاحوں کے تحفظ اور سیکورٹی کو یقینی بنانے کیلئے پچاسCCTV کیمراز بھی اسی پرا جیکٹ کے تحت نصب کیئے جائیں گے،خیبر پختوانخواہ حکومت نے سالانہ اے ڈی پی سکیم کے تحت محکمہ کی کار کردگی اور استعداد کار کو بہتر بنانے کیلئے فیلڈ سٹاف کیلئے نئی گاڑیاں بھی مہیا کر دی گئی ہیں۔

[09/04/19]   جب تک پولیس ڈاکٹر اور وکیل یہ تین ٹھیک نہیں ھوئے تو مطلب سمجھو ظالم اور ظلم کبھی ختم نہیں ھو سکتا

ڈنہ باگن پر کشمیری قوم کے ساتھ یوم یکجہتی نتھیاگلی گلیات

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Murree?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Naran
Muzafrabad

Location

Telephone

Address


Murree
47150
Other Tourist Information Centers in Murree (show all)
Nathyagali Murree News Nathyagali Murree News
Murree, 051

This page for Gaideness for people and show the beauty of Nathyagali and Murree.

Kethwal Tribe Kethwal Tribe
Murree

The page is for Kethwal Tribe, which works for providing information help and support and updates about area and tribe.

Hotels in Murree Hotels in Murree
Mall Road
Murree, 47150

We offer Hotels in Murree on discounted rates through IMusafir.pk

Bhattian AbbottabaD - MuRree. Bhattian AbbottabaD - MuRree.
Murree Abbotabad Road
Murree

Bhattian is a beautiful village located in Abbotabad Pakistan near Murree...

Murree The Queen Of Hills Murree The Queen Of Hills
Murree, 47150

Murree is Basically a Beautiful Hill Station Which is Situated on The Boundary of Pakistan. Murree is a Real Blessing from ALLAH to The People of Pakistan

Murree Feeds Murree Feeds
Murree Official
Murree, 47150

Murree is the Queen of Pakistan's hill stations.

Blue Pines Inn Blue Pines Inn
Murree
Murree

Travelling, hoteling, resorts, adventure

Hill Stations Of Pakistan Hill Stations Of Pakistan
Pakistan
Murree, 47150

There are many hill stations in Pakistan, where there is snow in the winter. In the summer, the temperatures are much cooler than the hot areas of Punjab and Sindh. People from all over the country flock to these hill stations to enjoy the snow in winters

Murree (Malka-e-Kohsar) Murree (Malka-e-Kohsar)
H
Murree, 47150

Murree is a Hill station it was developed in 1851

About   Contact   Privacy   FAQ   Login C