SyedAbad Phekar Nagar Valley

SyedAbad Phekar Nagar Valley

Comments

Mashallah na somo khudaya kameyab gor a tass
Um tum qurban! Dalatas nagar
beautiful place very beautiful peoples
Beautiful syeed Abad
acche jaga k acche log phekr wale
dear friends plz like our business page:
https://m.facebook.com/profile.php?id=351982888225663
dear friends plz like our business page:
https://m.facebook.com/profile.php?id=351982888225663
Piece of paradise
Nagar ka naam hay kittena hi piyara . Hy is par jan b qurban hamara .

In Nagar District there is a village Phekar.It is also called #SyedAbad_Phekar & also known as the land of #Martyr,s & #Sadaat(SYED FAMILY).

Operating as usual

01/04/2022
31/03/2022

(سانحہ ڈونگ داس یزیدی کردار اور خوارجی روش)

ازقلم🖋️نثار حسین سرباز

ڈونگ داس واقعے پر میں نے ارادی خاموشی اختیار کی ہوئی تھی۔کیونکہ یہ دو علاقوں کے درمیان ان کا ذاتی تنازعہ تھا۔اور دونوں فریق ہمارے لیے ایک جیسے ہیں۔مگر اب لگتا ہے یہ آگ پورے خطے کو اپنے لپیٹ میں لے رہی ہے۔حسینیت اور یزیدیت کے سرٹیفکیٹ دونوں طرف سے تقسیم کیے جارہے ہیں اور پورا خطہ نفرتوں کی لپیٹ میں آچکا ہے۔ایک ایسی سازش رچائی جارہی ہے جس کی وجہ سے نگر اور گلگت کے درمیان دوریاں پیدا ہوں اورپورے گلگت بلتستان میں جہاں جہاں نگر اور ہنزہ والے اکھٹےرہ رہے ہیں وہاں وہاں کسی نہ کسی صورت میں تصادم ہوجائے اور خون خرابہ ہوجائے۔ یہ صورت حال انتہائی تشویش ناک ہے۔اس لیے اپنا فریضہ سمجھتا ہوں کہ دونوں فریقین کو اپنا پیغام دوں۔
مزکورہ خدشات کے پیش نظر آغا راحت حسین الحسینی نے اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں تصادم کا خدشہ فی الوقت ختم ہوا، لاش دفنائی گئی اور دھرنے ختم کرکے راستے بحال کیے گئے مگر کچھ نا عاقبت اندیشوں کو یہ عمل ایک آنکھ نہ بھایا۔انہوں نے خواتین کے دھرنے میں کہے ہوئے آغا کے الفاظ سے اپنے مطلب کے معانی نکالا اورنگر کے جونوں کو آغا کے خلاف بھڑکایا اور نگر والوں نے آو دیکھا نہ تاو فوراً سوشل میڈیا میں آغا صاحب کے خلاف مہم شروع کی۔
آغا صاحب کی اس تقریر کو میں نے بھی سنا۔وہاں بنائے ہوئے ماحول کو خصوصاً اس یتیم بچی کی تقریر کے بعد بننے والا ،بھی دیکھا جس کے باپ کی میت کو بعض ذرائع کے مطابق دفن ہونے کے بعد دوبارہ نکال کر سڑک پر رکھا گیا۔وہاں دھرنے پر موجود خواتین کے جزبات اور بنائے ہوئے ماحول کو ٹھنڈا کرنے کےلیے آغا صاحب کے ادا کردہ الفاظ غیر مناسب نہیں تھے۔پوری تقریر میں کہیں پر بھی آغا صاحب نے نگر قوم کا نام لیکر کچھ نہیں کہا تھا۔بس اتنا کہا تھا کہ آج کربلا کا منظر میں نے ہنزہ میں دیکھا۔ اس حادثے کے کچھ پہلو کربلا سے مماثلت رکھتے ہیں اس لیے واقعہ کربلا سے تشبیہ دے کر آغا نے کوئی غلطی نہیں کی ہے۔اس واقعے کے محرکات میں ہنزہ کے کچھ شرپسند عناصر نگر کے کچھ شرپسند عناصر کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔جنہوں نے لاش کو نکالا اور جنہوں نے لاش کا استعمال کیا دونوں نے یزیدی کردار نبھایا ہے۔اس بات پر صرف نگر قوم کو ناراض ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔کیونکہ آغا صاحب نے نگر کا نام نہیں لیا ہے۔ نہ لاش نکال کر سڑک پر درندوں کے حوالے کرنے والا کام پوری نگر قوم نے انجام دیا ہے۔جن افراد نے یہ فعل قبیح انجام دیا ہے انہوں نے واقعی یزیدی کردار نبھایا ہے۔کیونکہ لاش کی بے حرمتی کسی صورت میں جائز نہیں ہے۔اسلام میں جنگ کی صورت میں کفار کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے سے روکا گیا ہے۔جہاں لاش کی بے حرمتی کرنے والوں نے یزیدی کردار نبھایا ہے وہاں اپنے مقاصد کے لیے میت کو استعمال کرنے والوں نے بھی خوارج کی سیرت پر عمل کیا ہے۔جب حتمی فیصلہ ہونے تک وہاں ہر قسم کی سرگرمی پر پابندی تھی تو وصیت کو بہانہ بناکر میت کو ڈونگ داس لے جانے کی کیا ضرورت تھی۔جس طرح خوارج نے جنگ صفین میں قرآن کو نیزوں پر بلند کیا اسی طرح اس واقعے میں کچھ شرپسندوں نے اپنے مزموم مقاصد کے لیےاس میت کو استعمال کیا۔اور اس کی بے حرمتی کا سبب بن گئے۔آج کے اس جدید دور میں معاملات کو افہام و تفہیم کے ساتھ حل کرنے کے بجائے جاہلانہ روش اختیار کرنے والوں کی سرکوبی ہونی چاہیے۔دونوں فریقین کو چاہیے کہ اپنی صفوں میں شرپسندوں کی حوصلہ شکنی کریں۔اور معاملے کو گفت و شنید کے زریعے حل کریں۔
جو حالات پیدا کیے گئے تھے ان میں آغا صاحب نے بہترین کردار ادا کیا ہے۔خواہ مخواہ قوم کے جوانوں کو آغا سے بدگمان نہ کیا جائے۔اس طرح کی شخصیات ڈونگ داس جیسے معاملات کو سلجھانے کے لیے آخری حربہ ہوتی ہیں۔جیسا کہ اس آگ کو آغا نے جیسے تیسے بجھایا ہےایسے دوسرا کوئی نہیں بجھا سکتا تھا۔میت کی بے حرمتی کرنے والوں کو یزیدی کہنے سے پوری نگر قوم کا ناراض ہونا بلا جواز ہے۔اس سلسلے میں نگر والوں کو خود اس مزموم عمل کی سخت مزمت کرنی چاہیے تھی بے شک اپنی زمین کا انچ انچ ہنزہ والوں سے اٹھائیں اگر نگر کا حق ہے تو۔جہاں سینکڑوں گنش والے ڈونگ داس میں مدفون ہیں وہاں ایک اور لاش کا دفن ہونا کوئی اتنی قباحت کی بات نہیں ہے۔گنش والے بھی ہوش کے ناخن لے اس طرح مقدسات کو اپنے مفادات کے لیے استعمال ہونے مت دیں۔جب تک معاملہ حتمی فیصلے تک نہیں پہنچتا ہے دونوں فریقین صبر اور تحمل سے کام لیں۔سو لوگوں کو قتل کرنے کے بعد بھی یہ معاملہ کورٹ سے حل ہوگا یا جرگے سے تو کیوں نہ ابھی ہی سے قانونی یا شرعی فیصلے کی طرف رجوع کیا جائے۔

وما علینا اللبلاغ

30/03/2022

Message to all Nagarians 🙏

22/03/2022

Congratulations to Mr. Iftikhar Ali (resident of Phekar Nagar) on his appointment as Lecturer (BPS-18) at the department of Development Studies Karakoram International University Hunza Campus Gilgit, Pakistan. He owns MS degree in Development Policy from KDI School of Public Policy and Management, South Korea. Prior to that he did Bachelor of Science degree in Development Studies from COMSATS University Abbottabad, Pakistan with distinction (Gold Medal). Currently he is enrolled in 2nd year of PhD in Development Studies..
Via; Bol Hunza

14/02/2022

ضلع نگر کے گاوں سید آباد پھکر نگر میں واٹر سپلائی لائن عوام کے لئےدردسر بن گئی

31/01/2022
31/01/2022

بیشک نگر قوم جنگ نہیں چاہتی البتہ انہیں جنگ کی طرف دھکیل دیا جاتا ہے تو پھر وہ بہادری سے لڑتے ہیں۔
کرنل بڈلف

30/01/2022

الگ دوروشبا۔۔
بروشسکی غزل/شاہد ضربی

Photos from SyedAbad Phekar Nagar Valley's post 19/01/2022

Today beautiful sunset after a day of snow ❄️🌨️


Pc:Hamid hussain

10/01/2022

fact 🤔

07/01/2022
27/12/2021

New office bearers of Syedabad Sahara Welfare Organization sworn in

27/12/2021

Sajid Ali from SyedAbad Phekar Nagar Valley has secured fully-funded Overseas Faculty Development Program (OFDP) scholarship of HEC and UoBS for studying Remote Sensing, Geoinformation and Visualization at the University of Potsdam, Germany.

Previously, Sajid served Karakoram International University as Visiting lecturer.

He is author/co-author of more than 10 international research papers.

Sajid Ali did is Undergraduate studies in Geology from Karakoram International University.
Via: PAMIR TIMES

Photos from SyedAbad Phekar Nagar Valley's post 23/12/2021

This Winter season today 1st Snowfall 🌨️ in SyedAbad Phekar Nagar Valley 🇵🇰

22/12/2021
19/12/2021

خدا را احتیاط کریں رات کو سوتے وقت کچھ دیر کے لئے اپنے کمرے کے دروازے اور کھڑکیاں کھول دے۔ اور شام کو گیس اچھی طرح بند کردے اور سلنڈرکو باھر نکالیں۔
یاد رہے سردی سے آج تک کوئی نہیں مرا لیکن گیس لیکیج سے بہت سی قیمتی جانیں ضائع ہوچکی ہیں
اپنے اور اپنے پیاروں کا خیال رکھے...

اس پیغام کو آگے شیئر کریں۔

19/12/2021

Called in Brushaski: Ghashep

What is the name of this bird in your language ??

26/11/2021
12/11/2021

Burushaski Adab 📚 (episode: 3 )

10/11/2021
Photos from SyedAbad Phekar Nagar Valley's post 09/11/2021

Autumn colours. 🍁🍂


SyedAbad Phekar Nagar Valley

22/10/2021

غمداس پھکر نگر۔۔۔۔۔ 🌾🍁
SyedAbad Phekar Nagar Valley

26/09/2021

Madam : Hath Kaly q Kiye hain ?
13y me ;

17/09/2021

بس ایک خدا نہیں ہوتی
ورنہ ماں کیا نہیں ہوتی ❣️

12/09/2021

زرا نم ھو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی۔۔
ابھرتا ھوا نوجوان شاعر وفا عباس عادل پھکر نگر اپنا لکھے ھوئے اشعار نایاب انداز میں کچھ دوستوں کے درمیان پڑھتے ھوئے۔۔
اس ویڈیو کو اب تک 1446650 لوگوں نے دیکھی ہے اور 65000 نے شیئر کی ہوئی ہے۔اس ویڈیو کو کافی پزیرائی مل رہی ہے۔۔ 🤣🤪

10/09/2021

*ہل من ناصر ینصرنا۔ *
تمام عاشقان اہلیبیت و عزاداران امام حسین بلخصوص سکولوں،کالجوں اور یونیورسٹی کے طلباء و ملت غیور نوجوانوں سےگزارش ہیں کہ وہ اس عظیم الشان اجتماع میں بھرپور شرکت کرکے اس کو کامیاب بنانے میں کردار ادا کریں۔

09/09/2021

دنیا کی تیسری خوبصورت، ستائیسویں بلند اور پاکستان کی بارہویں بلند چوٹی راکاپوشی نگر کو ضلع نگر کے واجد اللہ نگری اور 2 بین الاقوامی کوہ پیماؤں نے سر کر کیا۔

07/09/2021

گمنام سپاہی بہادری اور شجاعت کی مثال۔
1972ء میں منی مرگ استور ہیلی پیڈ پر ہندوستان سے آئی ہوئی ہیلی کاپٹر کو وہاں پر موجود سید آباد پھکر نگر سے تعلق رکھنے والے ڈیوٹی پر معمور الحاج عباداللہ (المعروف ٹھیکیدار عباداللہ)[مرحوم] تنہا مقابلے کے بعد گرا دیتے ہیں،
واقع کچھ یوں تھا انڈیا ایویشن کا ہیلی کاپٹر منی مرگ استور ہیلی پیڈ پر اترتا ہے اس میں آۓ ہوۓ دو پائلٹ وہاں پر موجود قریب کے دفاتر میں گھس کر معلومات لینے کی کوشش کرتے ہیں دفتر میں موجود ڈیوٹی پر معمور عباداللہ ان پر حملہ آور ہوتے ہیں وہ دنوں ہندوستانی پائلٹس اس بلڈنگ سے نکلنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں لیکن عباداللہ ان کا پیچھا کرتے ہوئے ہیلی کاپٹر تک پہنچ جاتے ہیں وہاں مقابلہ ان میں سے ایک پائلٹ کےساتھ ہوتا اور دوسرا پائلٹ ہیلی کاپٹر میں گھسنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں، لڑائی میں مصروف پائلٹ بھی ہیلی کاپٹر میں جمپ مارتا ہے اسی لمحے عباداللہ بھی ہیلی کاپٹر آندھر گھس جاتے ہیں اور پھر سے ان دونوں میں لڑائی شروع ہوتی ہے ہیلی کاپٹر تقریبا سو میٹر کی بلندی تک پہنچ جاتا ہے اتنے میں عباداللہ اپنی ذہانت کو استعمال کرتے ہوئے ہیلی کاپٹر کے فرنٹ بورڈ کو مکے سے توڑ دیتے ہیں اور ہیلی کاپٹر اپنا توازن قائم نہیں رکھ پاتا جونہی ہیلی کاپٹر زمین کی طرف آنے لگتا ہے اس میں سوار دو پائلٹ اور عباداللہ کود جاتے ہیں اس طرح ہیلی کاپٹر زمین پر گر جاتا ہے اور کافی نقصان پہنچاتا ہے اور یہ تمام افراد شدید زخمی ہو جاتے ہیں، اسی واقع میں عباداللہ کا ایک ٹانگ فریکچر ہوجاتا ہے، دنوں پائلٹس کو افواج پاکستان اپنی تحویل میں لے لیتی ہے اور ان کے علاج معالجے کے بعد قیدیوں کے تبادلے میں ہندوستان کے حوالے کیا جاتا ہے، عبادللہ علاج کے بعد اپنے قوت کے ساتھ کہی عرصے تک گلگت بلتستان کی خدمت میں مصروف عمل رہتے ہیں اور 2017ء میں خالق حقیقی سے جا ملتے ہیں لیکن اب بھی الحاج عباداللہ المعروف ٹھیکیدار عباداللہ (مرحوم) کا وہ قابل فخر کارنامہ گلگت FCNA چوک میں وہی ہیلی کاپٹر نمائیش کے طور پر رکھی گئی ہے، جس کو دیکھ کر گلگت بلتستان کے بہادر اور شجاعت فرزند پر فخر ہوتا ہے۔
Via: @واجد حسین

24/08/2021

۔Facebook کی جانب سے نیا اور جدید طریقہ ایک بار آز ما لو کمنٹس میں "GG" لکھیں اگر رنگ سرخ ہوجائے تو اپکا اکاؤنٹ محفوظ ہے ہیک ہونے سے اور اگر یہ سرخ نہ ہو تو اپنی فیس بک اکاؤنٹ کا پاسورڈ لازمی طور پر چینج کریں 🚦

Videos (show all)

Location

Address


Nagar
Gilgit
15001

Other Gilgit travel agencies (show all)
Fairy Meadows & Nanga Purbat Fairy Meadows & Nanga Purbat
Chillas, Near Raikot Bridge. Diamir District, Gilgit, Pakistan-14300
Gilgit, 14300

Our prices are competitive but never at the cost of quality. We deliver what we promise and do not promise what we cannot deliver.

Raikot Sarai (Fairy Meadow) Raikot Sarai (Fairy Meadow)
Fairy Meadow
Gilgit, 67450

Eco-friendly resort owned and managed by highly experienced tourism and hospitality management professionals. with unbeatable views we promise the best.

The Hunza Elysium Treks and Tours The Hunza Elysium Treks and Tours
Naveed Shaheed Road Zulfiqarabad,
Gilgit, 15100

Deals with treks, tours and hospitality. Expert and multilingual tour guides and consultants.

Karwan_E_Baqiat_ul_Allah Karwan_E_Baqiat_ul_Allah
Dakupora Gilgit Pakistan
Gilgit, 1500

tour guide of iran iraq sham

Heaven ECO Adventure Club-Gilgit/Baltistan Heaven ECO Adventure Club-Gilgit/Baltistan
Gilgit And Baltistan
Gilgit, 16100

Our mission is to evoke the positive side of Pakistan and to manner people. To encourage people for Travel & Tourism across Pakistan. Pakistan is one of the blessed countries enriched with natural beauty that pleases one’s aesthetics.

Haseen Wadi e Yasin Haseen Wadi e Yasin
Gilgit

Yasin also known as Babaye-i-Yasen or Worshigum in the khowar language (Worshigum), is a high mountain valley in the hindu kash mountains, in the northwestern Ghizer District in the territory of Gilgit Baltistan Pakistan.

Fairy Meadows Gilgit Baltistan Fairy Meadows Gilgit Baltistan
Fairy Meadows
Gilgit, <>

Northern Areas of Pakistan, spread over 72,496 sq. km are as fascinating as its southern region. Amidst towering snow-clad peaks with heights varying from 1,000 m to 8,000 meters, the regions of Gilgit, Hunza, Baltistan and Shangri-La.

GoGilgit.com GoGilgit.com
Shop No 215, Block-I, NLI Market Gilgit.
Gilgit, 44000

GoGilgit.com promotes tourism and offers travel agent services for Gilgit-Baltistan. Now you can book Hotels, Camping, Transport just on a single call.

Rainbow Lake, Domel, Gilgit Baltistan Rainbow Lake, Domel, Gilgit Baltistan
Domel
Gilgit, 15100

Rainbow Lake is located near Domel village of Minimerg Valley in Astor District. Rainbow Lake has cr

Gilgit-Balitstan Colourful Valley's & Snow fall Mountain's Trekking Gilgit-Balitstan Colourful Valley's & Snow fall Mountain's Trekking
Gilgit Skardu
Gilgit, 15100

Gilgit-Balitstan in north-east of Pakistan

Gilgit Baltistan Gilgit Baltistan
Jutial
Gilgit

Gilgit-Baltistan formerly known as the (Northern Areas) is the northernmost administrative territory of Pakistan. It is well known for its beauty.

Haramosh  Peak Gilgit-Baltistan Haramosh Peak Gilgit-Baltistan
Gilgit, 15100

Heramosh Peak is a mountain located in the Karakoram range of the Gilgit-Baltistan of Pakistan. Its height is also often given as 7,409m