Astore Valley (el. 2,600 m (8,500 ft)) is located in Astore District in the Pakistani region of Gilgit-Baltistan. The valley is covered by snow in winter.
Operating as usual
استور دنیا کا خوبصورت ترین سیاحتی مقام سطع سمندر سے دس ہزار فٹ بلند ننگا پربت کے دامنِ میں راما میڈوز کے اندر صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی سجایا گیا رنگارنگ اسپورٹس فیسٹیول میلہ جوش اور خروش کے ساتھ اختتام پذیر ہوا فائنل تقریبات میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت❣️
گلگت بلتستان کا خوبصورت ترین علاقہ
دیوسائی استور ویلی
Astore Valley GB
Hello dear world this is Pakistan ❣️🇵🇰
::منی مرگ کا NOC لینے کا طریقہ::
استور لاری اڈے کے پاس راما روڈ کے اسٹارٹ میں اے سی آفس میں جائیں اور ایک سادہ کاغذ پہ درخواست لکھیں کے ہم اتنے افراد سیاحت کی غرض سے آئے ہیں اور منی مرگ، ڈومیل ویلی وزٹ کرنا چاہتے ہیں برائے مہربانی NOC ایشو کیا جائے۔
یہ درخواست AC صاحب کا CA سائین کروا کے لے آئے گا اور کلرک کو NOC ٹائپ کرنے کا بولے گا۔ جس میں آپ بائیک/کار کا نمبر ،شناختی کارڑ نمبر،جانے کی تاریخ وغیرہ غور سے ٹائپ کروائیں۔
کلرک اس کی تین کاپیاں نکال کے مہر لگوا کے آپ کو دے دے گا۔
آپ نے وہ کاپیاں لے کر دیوسائی روڈ پہ جانا ہے، جہاں بازار ختم ہوتا ہے وہاں ایک پیٹرول پمپ ہے جس کے آگے سو میٹر کی ایک چڑھائی ہے، جہاں چڑھائی ختم ہوتی ہے وہاں سے سیدھے ہاتھ ایک سڑک اوپر آرمی میس کو جاتی ہے۔
آرمی میس کے گیٹ پہ موجود جوان کو آپ وہ تینوں کاپیاں دے دیں، وہ آپ کو باہر تھوڑی دیر انتظار کروائے گا اور پھر دو کاپیاں آپ کو مہر لگوا کے واپس کر دے گا۔ ایک خود رکھ لے گا۔
آپ نے اگر اسی دن کی تاریخ لکھوائی ہے تو خیال رہے کے دن ایک بجے کے بعد چلم چوکی سے آگے اور شام پانج بجے کے بعد منی مرگ سے آگے جانے کی اجازت نہیں ہے۔
آپ ان دو کاپیوں میں سے ایک چلم چوکی پہ جمع کروائیں اور برزل پاس کراس کر کے منی مرگ پہنچ جائیں۔ منی مرگ سے ڈومیل اور رینبو لیک کا چالیس منٹ کا راستہ ہے۔
منی مرگ میں نارمل سے ہوٹل اور کھانا وغیرہ مل جا
اگر AC صاحب اور آرمی آفیسر موجود ہوں تو مندرجہ بالا پراسیس میں آپ کو آدھ گھنٹے سے زیادہ نہیں لگتا۔
تحریر: احسن رسول
Rama meadow
Dm for credit
Minmerg Astore valley Heaven 😍 ❤️
PC ASTORE VALLEY TRAVELLERS
Rainbow lake DOMEL Astore Valley 😍 ❤️
Have you been to heavenly Minimarg? 💚😍
This fascinatingly beautiful view will bloom your heart!
Ghizer valley
Brown 🐻 bear Deosai Astore
This is not swizerland this is Domail Pakistan
A Pakistani hunter Syed Murtaza Zaidi hunted a 46" trophy size Astore Markhore in DMT CCHA Astore on 21-3-2021. He is the 1st national hunter who availed a license for hunting of Astore Markhore
Deosai Astore
Naran, Kaghan Valley, KPK 🇵🇰
.
Photo by @aizazkhan
#naran #kaghanvalley #kpk #pakistan
Amazing View of 😍
AttaAbad Lake & Passu Cones 🏞️ ⛰️
With a 🍵 Cup of tea 🥰
Courtesy #thehunzailad
Beautiful view of Rama
#Deerlay_lake.
Explore natural beauty.
Astore valley bazar ❤️
Credit ASTORE VALLEY TRAVELLERS
Bhakkat valley
Rama meadow
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
😢
کہانی میں کوئی رد و بدل کر میرا تجھ سے بچھڑنا بنتا ہی نہیں ! عشق ہو تو ایسا جان بھی دی تو محبوب کی باہہوں میں...❤
Bhakkat❤️❤️
Deosai Plains 😍
Beautiful GB 🇵🇰
.🥰🥰
Courtesy
📷 qamar_abbas306
یورپ اور جنوبی امریکہ میں پاکستان کی سب سے بڑی پہچان پاکستان کے پہاڑ ہیں، ان ممالک کے لوگ پاکستان میں صرف ایک ہی کھیل کھیلنے آتے ہیں اور وہ کوہ پیمائی ہے۔ ان ممالک میں فٹ بال کے بعد کوہ پیمائی کا سب سے زیادہ جنون پایا جاتا ہے۔ پاکستان کے پہاڑ یورپ اور جنوبی امریکہ میں پاکستان کا مثبت چہرہ ہیں۔
پاکستان میں جب کوئی آٹھ ہزاری پہاڑ سر کیا جاتا ہے تو یہ خبر یورپ اور جنوبی امریکہ میں کھیلوں کی سب سے بڑی اور بریکنگ نیوز بن جاتی ہے۔
یہ سب بتانے کا مقصد تھا کہ اگر آپ کوہ پیمائی بارے کچھ نہیں جانتے تو خود تبصرہ کرنے کی بجائے جو کوہ پیمائی کرتے اور جانتے ہیں ان کو سنیں اور پڑھیں۔ اگر آپ کو کوہ پیمائی پسند یا سمجھ بوجھ نہیں ہے تو اس کو غلط یا برا کہنا بھی ضروری نہیں ہے کیونکہ آپ بھی بہت ساری دنیا کو ناپسند ہیں اس طرح آپ کا ہونا یا پیدا ہونا بھی غلط ہوجائے گا۔ جس بات کا علم نہ ہو اسکا انکار اور اس سے نفرت کرنا لاعلمی، جہالت اور بیوقوفی کی نشانی ہوتی ہے۔
کوہ پیمائی بہادروں، بڑے دل، ٹھنڈے دماغ، مضبوط اعصاب والوں اور امیر لوگوں کا کھیل ہے۔ بزدل، تنگ نظر، جذباتی، چھوٹا دل اور کم ظرف لوگ کوہ پیمائی نہ کرسکتے ہیں نہ ہی کوہ پیمائی سمجھ سکتے ہیں۔
میرے آئیڈیل اور تاریخ کے عظیم ترین پولش کوہ پیما جرزی کاکوزکا نے کہا تھا۔ جس طرح ایک سپاہی کی سب سے بڑی خواہش میدان جنگ میں جان دینا ہوتا ہے اس طرح کوہ پیما بستر یا ہسپتال میں بےبسی کی موت کی بجائے پہاڑ پر دفن ہونا پسند کرتے ہیں اور پھر کاکوزکا اینا پورنا کے ڈیٹھ زون میں ہمیشہ کےلئے لاپتہ ہوگیا۔
محمد علی صدپارہ، جان سنوری اور پابلو مہر بہادر تھے اور بزدل کیا جانیں کہ بہادر کیا ہوتے ہیں۔ (عبدہ)
PIC Of THE WEEK.❤
نذیر صابر صاحب بی۔بی۔سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ پہاڈ انسان کو روحانی طاقت مہیا کرتے ھیں، لیکن خود ان کا انداز دیکھ کر اور الفاظ سن کر ہمیں یقین نہیں آیا۔ یہ بھی ہوسکتا ھے کہ پہاڈ روحانیت صرف انھیں کوہ پیماوں کو عطا کرتے ہو، جو علی سدپارہ کی طرح سادہ اور حسد سے پاک ہو۔
% یہ انسان کا اپنا انتخاب ھے کہ وہ کاغذوں میں ذندہ رہنا چاھتا یا دلوں میں %
گلگت بلتستان
محمد علی سد پارہ قومی ہیرو ہے محمد علی سد پارہ کل شام سے اپنے ٹیم کے ساتھ لاپتہ ہے تمام پاکستانی اپنے قومی ہیرو اور ٹیم کے لیے دعا کریں وہ حفاظت کے ساتھ اپنے گھر پہنچ جائے
Explore the beauty of Hunza Valley Gilgit Baltistan
Introducing the beauty of Hidden Heaven of Pakistan..!!!!
Hunza Off-Road Adventure Club offers a unique and long-lasting experience to its valuable clients across the globe. Hunza is believe to be the most attractive and beautiful piece of land on earth that attracts adventure lovers, who enjoy off-road venture
Our prices are competitive but never at the cost of quality. We deliver what we promise and do not promise what we cannot deliver.
Continental Tours & Trekking Pakistan organizes and operates treks, jeep safaris, culture tours, mountaineering, and all overland trips to and from China.
Gilgit Adventure Treks & Tours Pakistan are a family owned business based in Gilgit. We organise trekking and mountaineering expeditions, cultural tours & jeep tours.
Nanga Parbat