دیوسائی ٹورسٹ ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ چلم نزد PWDریسٹ ہاوس
Operating as usual
دیوسائی 1993 میں باقاعدہ نشنل پارک کا حصہ بنا
گلگت بلتستان میں ٹورسٹ کے لئیے عمران خان کی کاویشئیں قابل تعریف ہیں۔ کیونکہ جی بی میں کوئی انڈسٹری کی سہولیات تو نہں البتہ ٹورسٹ سے جی بی کی معیشت کو مستہقم کر سکتے ہیں۔۔عمران خان
Imran Khan
استور: 7 رکنی سکی ٹیم آج چلم سے براستہ دیوسائی 12 دن دیوسائی میں سکی کھیلنے کے بعد 9 مئی 2022 کو سکردو میں انٹری کا پروگرام. 7 رکنی ٹیم میں دو پاکستانی اور پانچ فارنر شامل۔رپورٹ اے این اے نیوز رپورٹر منظور استوری
دنیا کی بلند تریں میدان ، دنیا کی چھت وادی دیوسائی کی بیس کیمپ چلم میں پاک آرمی کی جانب سے رکھا گیا تین روزہ دیوسائی سنو فیسٹیول داسکھریم چلم میں کھیلے جانے والے تیسرے روز کے میچز کی تفصیلات کچھ یو ہیں۔ پہلا کرکٹ میچ دیوسائی ریڑ کلب vr شاہین کلب چلم شیرقلی کے درمیان ہوا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے دیوسائی ریڑ کلب نے 6 اورز میں 36 رن کا ٹارگیٹ دیا شاہین کلب چلم نے یہ میچ با آسانی سیکنڈ لاسٹ اورز میں پورا کیا۔ دوسرا کرکٹ میچ سُپر سٹار کلب چونگرہ اور CC الیون کلب چونگرہ کے درمیان ہوا سُپر سٹار چونگرہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 72 رن بنائے ۔CC الیون کرکٹ کلب چونگرہ صرف 25 رن ہی بناسکی اسطرح سُپر سٹار چونگرہ یہ میچ باآسانی جیت گئی۔
والی بال کے آج دو میچ تھے پہلا میچ آئی بیکس کلب بوبن اور جسٹیرو والی بال کلب کھربے کے درمیان تھا یہ میچ جسٹیرو کلب نہ آنے کی وجہ سے آئی بیکس بوبین کو جیت قرار دیا گیا والی بال کا دوسرا میچ ٹاکرہ کلب ککن اور لوبیئے وزیری کلب گدئی کے درمیان تھا یہ میچ لوبیئے وزیر کلب نہ آنے کی وجہ سے ٹاکرہ کلب نے اگلے راونڈ کے لیئے کولیفائی کیا۔
Photos from News Agency's post
𝑺𝒕𝒂𝒏𝒅 𝑾𝒊𝒕𝒉 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 𝑨𝒍𝒘𝒂𝒚𝒔 ✌❤💪
𝑺𝒕𝒂𝒏𝒅 𝑾𝒊𝒕𝒉 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 𝑨𝒍𝒘𝒂𝒚𝒔 ✌❤💪
𝑺𝒕𝒂𝒏𝒅 𝑾𝒊𝒕𝒉 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 𝑨𝒍𝒘𝒂𝒚𝒔 ✌❤💪
مورخہ 27مارچ 2022 سے پاک آرمی کے زیر اہتمام تین روزہ دیوسائی سونو فیسٹیول کا انعقاد وادی داسخریم چلم میں منعقد کیا جا رہا ہے ۔ جسمیں سکی ، والی بال ، کرکٹ ،ویٹ لیفٹنگ ،رسہ کشی ،بچوں کا ایتھلیٹکس مقابلے ، گھوڈا اور گدا ریس ،میوزیکل چیئر ،گاوں صفائی مقابلے، اور مقامی کھیلوں میں بچوں کی پائپ سکی ،پلاسٹک کوپی ریل گاڈی سکی ،گلی ڈنڈہ،ستئی ،بسرا،سلیف پولو پیدل ،ماچس کیسٹ ریل کمونیکشین ڈرامہ ،پٹو گرم ،جانور جوڈ ہڈی (چھلئے) ،کبڈی ، مقامی رسم لومئے اور میوزیکل پروگرام کا بھی انعقاد کیا گیا ہے ۔
ضلع بھر کی خواہشمند تمام ٹیمو ں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مورخہ 7مارچ 2022 تک اپنی ٹیموں کو داسخریم چلم سونو اسپورٹس آرگنائزیشن کے زریعے انٹر کروائیں ۔
وقت کا خیال رکھتے ہوئے اپنی ٹیموں کو بغیرانٹری فیس کے انٹر کروائیں ۔ مذید معلومات کے لیے کمیٹی مممبران سے رابطہ کریں ۔
1۔منظور استوری۔ 03554107571.
2۔عبدالوہاب ربانی۔ 03555242795.
3۔مظفر میر۔ 03555206212.
4۔عبدالحق۔ 03554468576.
5۔فدا علی۔ 03555140867.
6۔بلال۔ 03555446462.
7۔غلام مرتضی ۔ 03554280522.
8۔شوکت دیوان۔ 03555044749.
9۔نزیر احمد۔ 03555320005.
10۔بلال۔ 03555446662.
11۔باقر ۔ 03555159532.
12۔دولت خان۔ 03555138314.
13۔قاری لیاقت۔ 03554221132.
14۔شیخ احسان۔ 03554280606.
15۔حنیف۔ 03555471511.
16۔حسن صابری۔ 03554455657.
17۔طارف دیوان۔ 03555766186.
18۔شیر عالم۔ 03554221132.
19۔احمد۔ 03554445570.
20۔شفقت۔ 03555606648
وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید آج سے دبئی کا 5 روزہ دورہ کریں گے۔
وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی روانگی 21 فروری اور وطن واپسی 25 فروری 2022 کو ہوگی۔
اپنے دورے کے موقع پر وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید دبئی ایکسپو 2020 میں لگائے گئے پاکستان پویلین کا دورہ کریں گے۔ رواں مہینے پاکستان پویلین گلگت بلتستان کے لئے مختص ہے۔
وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید دبئی میں مقیم میں گلگت بلتستان کی بزنس کمیونٹی سے بھی ملیں گے اور خصوصی استقبالیہ میں شرکت کریں گے۔
وزیراعلی خالد خورشید گلگت بلتستان سرمایہ کاری کانفرنس سے پہلے مختلف سرمایہ کاروں سے ملاقات کریں گے۔
وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید 24 فروری 2022 کو منعقد ہونے والی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت و اہم خطاب کریں گے۔
کانفرنس کے بعد وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید مختلف سرمایہ کاروں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
وزیراعلی کے اس اہم دورے سے گلگت بلتستان میں سرمایہ کاری کے فروغ اور خطے کے مختلف شعبہ جات بلخصوص سیاحت، معدنیات، توانائی اور زراعت کے استعداد کی عالمی سطح پر تشہیر میں بھرپور مدد ملے گی۔
#السلام عليكم ورحمة الله
السلام عليكم ورحمة الله
پاکستان کا دل لاھور جس نے نہں دیکھا وہ جمیا ہی نہں ہوا۔گلگت بلتستان کی خوبصورت وادی وادی دیوسائی کے بیس کیمپ استور چلم سے ایۓ ہوے ٹورسٹ کیساتھ لاھور کی تاریخی جگوں کا دورہ
During a seation at Lahore
استور شہر اور گردنواع میں آج صبع سے موسم جزوی طور پر صاف ہوا ہے اور اب تک استور شہر میں چھ انچ اور بالائی علاقوں میں ایک فٹ تک برف پڑھ چکی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے مزید دو دن تک مزید ہلکی برفباری کی پیشگوئی کی جا چکی ہے۔
Photos from Astore Deosai GB Travail & Tours's post
Active Tours Pakistan is proud to host cultural, historical tours, trekking trip, hunting tours, fishing tours, bike tours, scientific expeditions, research work, educational tours, helicopter safari, jeep safaris, and desert camel safaris in Pakistan.
"ABGC" is a consortium of: NORTH BRIDGE CONSTRUCTION SERVICES PVT.LTD NORTH BRIDGE ENGINEERING SERVICES PVT.LTD GM TRADERS PVT.LTD NORTH BRIDGE ASSOCIATES (FIRM C)
We organize tours to all parts of Pakistan. We guarantee that the services we provide are unmatched. We would create memories that you would cherish for the rest of your life.
DHVGBT plans and designs unmissable and heavenly dream tours, for our treasured guests, from around the world to Gilgit-Baltistan.
Hunza Valley Tour Packages from Islamabad, Lahore & Karachi. Hunza is situated in the northern part of Gilgit-Baltistan, Pakistan, bordering Khyber Pakhtunkhwa to the west and the Xinjiang region of China to the north-east.
We offer best and comfortable tourism services in Gilgit Baltistan. Rent a Car! Book hotels and rooms Logistic services Book your greatest summit expeditions in Gilgit Baltistan. Customise your tours and expeditions with us
Bagrote it is most beautifully valley of GB Bagrote Tours Is Company Based in Bagrote valley Northern Areas Of Pakistan.Ains To Promote Traver Package Country wide To The Both Local And Foreigner visitors.