Emerging Tourists Destination-Alai

The goal is to explore Valley Allai all over the world. To explore its beauty, scenic views and tallest mountains. To attract tourists to this valley from all over the world �.

Operating as usual

Photos from Emerging Tourists Destination-Alai's post 20/09/2021

SSC and FSC result 2021

01/09/2021

#emerging_tourists_destination #chorvalley #Allai #Battagram Credit To Sohail Khan

30/08/2021

#chillkhopra #Battagram #thankyou #support

#chillkhopra #Battagram #thankyou #support

Photos from Emerging Tourists Destination-Alai's post 26/08/2021

Morning in kopra

25/08/2021

Sare oba #thankyou #KP #emerging_tourists_destination

Photos from Emerging Tourists Destination-Alai's post 24/08/2021

Copra Allai valley

Photos from Emerging Tourists Destination-Alai's post 24/08/2021

#emerging_tourists_destination #Allai #ChillKhopra #Battagram #KP

24/08/2021

Emerging Tourists Destination-Alai

Kopra #Allai #Battagram #support #thankyou

Emerging Tourists Destination-Alai Send a message to learn more.

17/08/2021

We'll come To all new members

15/08/2021

Volleyball Match

14/08/2021

نوجوان سیاسی شخصیت سعید احمد ملکال کا خیبر نیوز کے پروگرام میں بٹگرام کے سیروسیاحت پر بہترین اور سیرحاصل گفتگو

Photos from Emerging Tourists Destination-Alai's post 13/08/2021

#Khapero_Lake #emerging_tourists_destination #Allai #Battagram #AtiqShah

06/08/2021

ایشاء کی بڑی چراگاہوں میں سے ایک وادی چوڑ الائی بٹگرام کے پی کے پاکستان
ڈرون شوٹ Armaan Khan
#emerging_tourists_destination #Allai #chorvalley

ایشاء کی بڑی چراگاہوں میں سے ایک وادی چوڑ الائی بٹگرام کے پی کے پاکستان
ڈرون شوٹ Armaan Khan
#emerging_tourists_destination #Allai #chorvalley

Photos from Emerging Tourists Destination-Alai's post 05/08/2021

Peaks in the Allai valley Battagram Kpk Pakistan:
Sukkai (Sukai) Sar 4697 m (highest in Allai valley)
Bridge Gali sar peak
Malki Peak
Khandha Gali
Ghora peak
Chumber Sar
Sigal Sar
Sarga Sar
Fazal Sar
Kema Peak
Khopra peak
Gunja Sar.
Ladai peak
Churko peak
Khopra peak
Kinger Mountains
Kar Sar
G***akar Sar
Una Sar 2890 m
Kuto Kandao 3950 m
G***a Sar 4250 m
Ghora Sar
Malki Sar
Ghorepher sar
Khari Gatti
Baleja
Kuto Kandao peak
Sargah (Sarga) Sar
Khanda Sar
Darwazai Sar
Takki Kondao
Qadir Sar
Sall peak
Bhagri Peak
Dumrai Sar
Qarghan Sar
Kopra Sar
Chail Sar
#emerging_tourists_destination #Allai

01/08/2021

#emerging_tourists_destination #Allai #Battagram #BannaBazar #support

01/08/2021

#thankyou #ForYour #support

#thankyou #ForYour #support

Photos from Emerging Tourists Destination-Alai's post 01/08/2021

” تلاشِ ورثإ “
گلٸ میدان میں کسی سے قیمتی چیزیں رہ گٸ ہیں۔۔۔۔ان باشعور مالکان کی تلاش جاری ہیں جن سے یہ چیزیں گلٸ میدان کی تفریح کے دوران رہ گٸ ہے۔۔۔۔۔۔
گلٸ میدان انے والے تمام دوستوں سے گزارش ھیکہ اپنی قیمتی چیزیں مناسب جگہ پر سنبھال کہ رکھیے گا۔۔۔۔۔۔یہ قیمتی چیزیں اپکی شخصیت کی عکاسی کر رہا ہوتا ہے۔
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیٸر کیجےگا تاکہ ان قیمتی اشیإ کے مالکان مل سکیں۔۔۔۔۔

31/07/2021

#PrayForTurkey 🇹🇷🇹🇷🇹🇷 #emerging_tourists_destination #pokal

#PrayForTurkey 🇹🇷🇹🇷🇹🇷 #emerging_tourists_destination #pokal

Photos from Emerging Tourists Destination-Alai's post 30/07/2021

#emerging_tourists_destination #PoKal #Allai #Battagram

30/07/2021

#emerging_tourists_destination #pokal #Allai #Battagram

30/07/2021
Photos from Emerging Tourists Destination-Alai's post 29/07/2021

#emerging_tourists_destination #sukai_sar #Allai #Battagram #picturecredit #Ubaid_Malang

Photos from Emerging Tourists Destination-Alai's post 28/07/2021

چیل غر، آلائی

چیل غر کا شمار ضلع بٹگرام کے بلند ترین اور خوبصورت ترین سیاحتی مقامات میں ہوتا ہے. چیل غر سطح سمندر سے تقریبا 10 ہزار فٹ کی بلندی پر ضلع بٹگرام کے دونوں تحصیلوں (آلائی اور بٹگرام) کے سنگم پر واقع بلندوبالا اور پرفضا سیاحتی مقام ہے. چیل غر سرسبز و شاداب میدانوں اور فلک بوس جنگلات سے مزین۔سیاحتی مقام ہے. چیل غر کے انتہائی ٹاپ "بوساڑو سر" پر پہنچ کر آپ دونوں تحصیلوں کا بیک وقت نظارہ بھی کرسکتے ہیں.

چیل غر کے مشرق میں یونین کونسل شملائی، کاڑ گنجا غر اور گابرئی کنڈاؤ، شمال میں یونین کونسل بیاری اور راشنگ، مغرب میں سوڑگئی، پائمال شریف اور ڈھیری ملنگ خان ٹاپ جبکہ جنوب میں تحصیل بٹگرام کے علاقوں جروٹیا، جوز، میرانی، سیرل، بٹہ موڑی اور جیسول واقع ہے.

اسلام آباد سے تھاکوٹ تک تین جبکہ پشاور سے چار گھنٹوں کی مسافت طے کرنے کے بعد تھاکوٹ سے تحصیل آلائی کے بنہ بازار تک ایک گھنٹے میں پہنچ جانے کے بعد مقامی فور ویل یا جیپ گاڑی میں براستہ کرگ، پوکل، بیاری خوڑ اور پھر راشنگ روڈ پر جاتے ہوئے ایک دوسرے لنک روڈ پر بیاری درہ تک ایک گھنٹہ میں پہنچ سکتے ہیں جہاں سے مورو میدان تک پیدل ایک گھنٹے کی ہائیکنگ کے بعد چیل غر پہنچ جائیں گے. دوسرا راستہ کرگ بازار سے مقامی گاڑی میں براستہ کوٹکے اور کوپرا سر ایک ڈھائی گھنٹے گاڑی جبکہ آدھا گھنٹہ پیدل ہائیکنگ کے بعد مورو میدان پہنچ سکتے ہیں.
اسی طرح اسلام آباد سے غازی کوٹ انٹر چینج تک تین جبکہ پشاور سے ساڑھے تین گھنٹوں کی مسافت طے کرنے کے بعد پانچ منٹ میں بٹگرام پہنچ کر یہاں بٹگرام کے مشہور کباب سے خوب لطف اندوز ہونے کے بعد مقامی گاڑی میں براستہ پنجغول - پنجمیرال اکنامک کوریڈور (پی پیک) رومئی روڈ، جسول بازارگے اور پھر کڈلو اور جروٹیا ٹاپ تک دو گھنٹوں یا جیسول سے کوہانی اور پھر میرانی اور سوڑتئ دو گھنٹوں کی سفر طے کرنے کے بعد دو سے تین گھنٹوں میں پیدل ہائیکنگ کے بعد چیل غر کے ٹاپ تک پہنچ سکتے ہیں.

چیل غر پہنچ کر آپ چیل غر کے حسین قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ دونوں تحصیلوں کے علاقوں بٹگرام سٹی، جیسول، بٹہ موڑی، شملائی، بنہ بازار، بیاری. راشنگ، بٹیلہ، گابرئی کنڈاؤ، پٹی میدان، کاڑ گنجا غر، خاپیرو سوکئی، بلھیجہ غر اور دیگر صحت افزا مقامات کے فضائی سیر بھی کرسکتے ہیں.
فوٹو کریڈٹ: یاسر خان پوکل

سید عامر جہان شیرازی
فوٹوگرافر، ٹریولر، وی لاگر، ٹریول گائیڈ
#emerging_tourists_destination #Chill_Khopra #Allai #Battagram

Photos from Emerging Tourists Destination-Alai's post 27/07/2021

#Sukai_Sar #Allai #Emerging_Tourists_Destination #master_in_tourism #picturecredit #Haseeb

Photos from Emerging Tourists Destination-Alai's post 25/07/2021

وادی چوڑ ایک تھکا دینے والا سفر

کہا جاتا ہے کہ چوڑ کی چراگاہیں ایشیا کی سب سے بڑی چراگاہیں ہیں خیر ایشیا کا تو مجھے کنفرم نہیں البتہ پاکستان کی سب سے بڑی چراگاہیں چوڑ ہی کی ہیں وادی چوڑ تک پہنچنا اتنا آسان نہیں یہ ایک تھکا دینے والا ٹریک ہے چوڑ تک رسائی بذریعہ پالس کوہستان، آلائی ، بٹگرام، پلیجا، جبڑ گلی ، چھتر پلین ، موسیٰ کا مسلہ ، کاغان اور ناران سے کیا جا سکتا ہے ۔
عید کے پہلے دن اسلام آباد سے آلائی پہنچے رات گزاری اور اگلی صبح ہم نے چوڑ تک پہنچنے کیلئے آلائی کا راستہ اپنایا اور الائی بنہ بازار سے جیپ میں گلئی میدان تک پہنچے اور یہاں سے اپنے ٹریک کا آغاز کیا ٹٹو یعنی گھوڑوں پر اپنا سامان لادا اور خود ہائیکنگ شروع کی لیکن کیا پتہ تھا کہ یہ تو ایک تھکا دینے والا ٹریک ہوگا ۔ موسم انتہائی خوبصورت تھا ہم بادلوں کے اوپر چل رہے تھے اور یوں محسوس ہو رہا تھا کہ آج میں ہی ان پہاڑوں کا شاہین ہوں اور یہ اوڑان ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی تھی کیونکہ منزل تک پہنچنے کی وحشت تھی آنکھوں میں بادلوں میں چلتے ہوئے آج یہ پہاڑ بھی چھوٹے دیکھائی دے رہے تھے لیکن جیسے ہی موسم تھوڑا صاف ہوا اور پہاڑوں کی اونچی چوٹیوں نے اپنا دیدار کرایا تو ہمت آہستہ آہستہ کم ہونے لگی کہ یہ پہاڑ بھی کراس کرنے ہیں 🙆‍♂️🙆‍♂️
کبھی بارش کا شروع ہونا اور برساتی نکال کر پہننا اور پھر بارش کا رک جانا اور برساتی کا پھر سے اتارنا یہ سلسلہ چلتا رہا جیسے آج بارش بھی خوشگوار موڈ میں ہو اور ہم سے مستی کر رہی ہو ۔ 😍😍
یکے بعد دیگرے پہاڑوں کے سلسلے کو عبور کرنا اور ابشاروں اور گلیشئیرز میں سے گزرتے ہوئے اپنی منزل کی طرف چلنے کا سفر جاری رکھا ان اونچے پہاڑوں کو دیکھ کر انسان اپنا غرور بھول جاتا ہے ان حسین وادیوں، چراگاہیں، گلیشئرز ،آبشار اور دریاؤں کو دیکھ کر انسان قدرت کے بہت ہی قریب ہو جاتا ہے اور زبان سے بے ساختہ اللہ کی تعریف جاری ہو جاتی ہے ۔ ❤❤❤
ان خوبصورت وادیوں کو دیکھ کر انسان اپنی تھکاوٹ بھی بھول جاتا ہے لیکن چوڑ کے ٹریک کی تھکاوٹ ایک ایسی تھکاوٹ تھی جو ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی تھی ۔ بالآخر 6.30 گھنٹے کا مسلسل ٹریک کرنے کے بعد ہم چوڑ پہنچے رات کے تقریباً 8.30 بج رہے تھے اور اندھیرا بھی کافی تھا اس لئے منزل کی خوبصورتی کا اندازہ نہیں تھا کہ دکھنے میں کیسے لگے گی خیر اپنا سامان مسجد میں اتارا اور کھانے کے لئے چاول بنائے اور کھانا کھانے کے بعد سو گئے اگلی صبح جب اٹھے تو روشنی میں چوڑ کا خوبصورت نظارہ دیکھا اور تب جا کے یقین ہوا کہ چوڑ اتنا بڑا ہے جس کا ایک سرا پالس کوہستان اور دوسرا ناران سے جا ملتا ہے ۔ چوڑ میں بہت ساری ابشاریں ہیں اور اس کو ایکسپلور کرنے کے لئئے کم از کم 15 دن درکار ہیں کیونکہ اس کی چراگاہیں کافی بڑی ہیں اور بکروال جولائی تا اکتوبر یہاں ہوتے ہیں اور ستمبر میں واپس آجاتے ہیں ۔ جبڑ گلی ، پلیجا سے آنے والے لوگ حبیب گلی سے ہوتے ہوئے حبیب کس میں اترتے ہیں جبکہ یہ ٹریک کافی لمبا اور مشکل ہے جبکہ اس سے اگلی گلی سے ہوتے ہوئے آپ موسیٰ کا مسلہ جا سکتے ہیں ۔ چوڑ میں آپ کو کھانے کا بندوبست خود کرنا پڑتا ہے ۔ دو دن چوڑ میں خوب انجوائے کیا اور اب اگلا امتحان واپسی کا تھا کیونکہ پہلی گلی جو کہ کراس کرنی تھی وہ مکمل چڑھائی تھی اور پہلے دن سے ہی یہی چڑھائی ذہن پر سوار تھی کہ واپسی پر اس کو کراس کرتے ہوئے آنسو نکل آئے گے 😪😪😪 خیرواپسی پر اپنے سفر کا آغاز صبح 6.30 بجے کیا اور یہ طے پایا کہ جھیل پر پہنچ کر واپسی گلئی میدان سے نہیں کرنی بلکہ ہم واپسی گنگوال سے کریں گے ۔ پہلا امتحان جھیل تک پہہنچننا تھا چڑھایوں سے گزرتے ہوئے اپنا سفر جاری رکھا اور پورے سفر کزنون کے زبان سے جو الفاظ نکلتے رہے وہ بیان نہیں کر سکتا دو نے تو توبہ بھی کر لی کہ آئندہ ٹریک نہیں کرنا اس سے پہلے کہ مجھے مزید سننے کو ملتا میں نے ان سے تھوڑا سا فاصلہ رکھا اور اپنی بھی یہ حالت تھی کہ ہمت جواب دے رہی تھی بس آنسو نہیں نکلے 😪😪 اور جھیل تھی کہ آنے کا نام نہیں لے رہی تھی جیسے ہی جھیل پر پہنچے تو سب نے سکون کا سانس لیا اور 10 منٹ ریسٹ کیا اور پھر تبت ، جبڑ سے ہوتے ہوئے گنگوال کی طرف اپنے سفر کو جاری رکھا اور ایک گنگوال تھا کہ آنے کا نام نہیں لے رہا تھا۔ سارے رستے مجھے ایک ہی جملہ سننے کو مل رہا تھا کہ چوڑ چلو اس سے پہلے کہ چوڑ بھی گندہ ہو جائے یار چوڑ کو کوئی ہاتھ بھی نہیں لگا سکتا اور تمھیں یہاں آنے کی جلدی تھی خیر غصہ سے بھرے ان ظنزیہ جملوں سے بچنے کے لئیے میں نے اپنے قدم تیز کیے اور آدھا گھنٹہ کا فاصلہ کمینوں کزنوں سے رکھا تب جا کے کانو کو تھوڑا سا سکون ملا اور مسلسل 8 گھنٹوں کی ہائیکنگ (پورے ٹریک میں 40 منٹ ریسٹ بھی نہیں کیا ) کے بعد جب گنگوال پہنچے تو سبکی ہمت جواب دے گئی تھی اور یہ بھی ایک معجزہ ہی تھا کہ صبح 6.30 بجے ہم چوڑ میں تھے اور رات 10 بجے اسلام آباد میں۔ کل جن کمینوں نےائندہ ٹریک سےتوبہ کی تھی ابھی تھکاوٹ اتر گئی ہوگی تھوڑی دیر تک انکے پاس جاتا ہوں کہ اگلہ ٹریک کب کریں 😂😂😂 گنگوال سے چوڑ جانے سے اجتناب کیا جائے کیونکہ چڑھائی ہی چڑھائی ہے
#copied #KHAN_ARMAN

Tour of chorr valley in this Eid

Photos from Emerging Tourists Destination-Alai's post 18/07/2021

#Dream #landscape #Chor_Valley #Emerging_Tourists_Destination-Alai #Battagram #KP #tourism

15/07/2021

#Nen #khu #me #Deear #Yaadige #Yara

Photos from Emerging Tourists Destination-Alai's post 15/07/2021

#Chor_Valley #Allai #Battagram #KP #touristattraction #adventure #credit_to_atiq_shah

14/07/2021

#Galai_Meadow #Allai_Valley #Battagram #KP #touristattraction

Photos from Emerging Tourists Destination-Alai's post 14/07/2021

#Galai_Meadows #View #From_Height #Allai_Valley #Battagram #KP #Tourism_Attraction #Credit_To_Atiq_Shah

Photos from Emerging Tourists Destination-Alai's post 11/07/2021

#Galai #Meadow #Allai #Battagram #KP #tourism

11/07/2021

#Galai_ #Meadow #Allai_Vally #Battagram #KP #tourism #credit to #MunirShah

Videos (show all)

Location

Products

Tour Guide, Amenities, Vehicles, Guest House

Telephone

Address


Valley Allai, Village Pokal
Battagram
21010
Other Tourist Information Centers in Battagram (show all)
آلائی سوشل میڈیا آلائی سوشل میڈیا
Battagram

یہ ایک آزادانہ میڈیا گروپ ہے جو کہ آلائی کے حقوق کا جنگ لڑنے کیلئے ہر وقت تیار ہے