Supreme MEDIA

Our vision is building a peaceful and prosper society through social media based on the active participation emphasizing on equity, equality and & social

Operating as usual

07/12/2021

KUWAIT CITY, Jul 12: In commemoration of the Day of Arafat and Eid Al-Adha, an official holiday will commence on Sunday, July 18, and end on July 22 Thursday, said the Kuwaiti cabinet. According to the official Twitter account of the cabinet, all state bodies and ministries will cease operations during the official holiday.
#kuwait #الكويت #eiduladha2021 #Holidays #thetimesofkuwait #TTOK #suprememediaportal

07/12/2021
07/12/2021

لیموں پانی کے8 انوکھے کمالات
کھٹے اور رسیلے پھل لیموں میں وٹامن بی، وٹامن سی، پوٹاشیم اور کاربوہائیڈریٹس کے علاوہ صحت بخش روغنیات بھی شامل ہوتے ہیں اور لیموں پانیرس اینٹی آکسیڈینٹ کا کام کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
لیموں پانی میٹابولزم کو بہتر بنا کر آپ کے جسم کو طاقتور بنانے کے ساتھ ساتھ جسم سے ٹاکسنز بھی صاف کرتا ہے۔ لیموں پانی پینے سے وزن کم ہوتا ہے یہ تو اکثر لوگوں کو پتا ہوگا لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس کے اور بہت سے فوائدے بھی ہیں جن کی تفصیل ہم آپ کوبتاتے ہیں:
1۔ ناخن کے نشانات
اکثر ناخون پر سفید نشانات واضح ہو جاتے ہیں اگر لیموں پانی کا روزانہ استعمال کیا جائے تو نشانات بھی ختم ہو جاتے ہیں بلکے ناخون کی بہتر نشونما بھی ہوتی ہے۔
2۔گُردے کی صفائی
لیموں پانی میں موجود سِٹرک ایسڈ دوسرے پھلوں کے مقابلے سب سے زیادہ پایا جاتا ہے یہ ایسڈ گردے میں موجود پتھری کو تحلیل کر کے اس کی مزید افزائش کو روکتا ہے۔
3۔ قبض کشا
لیموں کا اکثر بیشتر ایسی دواؤں میں استعمال کیا جاتا ہے جو قبض کشا ہوتی ہیں اسی طرح لیموں پانی بھی ہمارے نظام انہضام کو بہتر بنا کر قبض کو دفع کرنے میں نہایت معاون ثابت ہوا ہے۔
4۔وزن گھٹانے کے لئے
لیموں پانی کا سب سے زیادہ استعمال وزن گھٹانے کے لئے کیا جاتا ہے لیموں چربی گھلانے کی صلاحیت سے مالامال ہوتا ہے روزانہ صبح نیم گرم پانی میں ایک لیموں نچوڑ کر استعمال کرنے سے ایک ہفتے میں ہی فرق سامنے ا جائے گا۔
5۔جوڑوں کی حفاظت
لیموں میں موجود سِٹرک ایسڈ سے ان پتھریوں کا خاتمہ ہوتا ہے جو یورک ایسڈ کے ذرات سے بنتی ہیں۔ ان ذرات کا انسانی ہڈیوں کے جوڑوں میں بھی پائے جانے کا امکان ہوتا ہے اور اس کے نتیجے میں گٹھیا کا مرض لاحق ہونے کے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں۔
6۔ تیزابیت کا خاتمہ
معدے کی جلن یا تیزابیت ختم کرنے میں لیموں کا رس اکسیر کی حیثیت رکھتا ہے نہار منہ نیم گرم پانی میں لیموں کا استعمال اسکی افادیت میں مزید اضافہ کرتا ہے۔
7۔بیماریوں سے بچاؤ
لیموں پانی کا روزانہ استعمال ہمارے جسم قدرتی دفاعی نظام کو زیادہ مضبوط اور اس قابل بناتا ہے کہ وہ بیماری پیدا کرنے والے جراثیم، وائرس اور مادہ کو پہچان کر تیزی سے ان کا قلع قمع کرسکے۔
8۔مثانے کی تکلیف
مثانے میں تکلیف ہونے کی صورت میں نہارمنہ نیم گرم پانی میں لیموں نچوڑ کر پینے کے ساتھ ساتھ اگر آپ کھانوں کے دوران بھی لیموں استعمال کر سکتے ہیں

Photos from Supreme MEDIA's post 07/12/2021

آج ہم شامی کباب، دیہاڑی دیہاڑی بنانا سیکھیں گے۔ 😋😋
دال، چکن اور چھلےہوئے دو آلو، ایک سے ڈیڑھ لیٹر پانی میں پکنے کیلئے رکھ چھوڑیں۔۔ساتھ نمک،لال مرچ، ہلدی، خشک دھنیا، گرم مصالحہ، پانچ سے سات ہری مرچیں، ایک بڑی پیاز، لہسن کے چند جوئے اور دو ٹماٹر بھی کاٹ کر ڈال دیں۔ گل جانے کے بعد چکن کی بوٹیاں نکال کر ریشے کر لیں اور باقی مصالحہ پانی خشک ہونے تک پکائیں۔ آلو زیادہ گل جانے کا خدشہ ہو تو چکن کے ساتھ وہ بھی نکال کر میش کر لیں۔ ہنڈیا چولہے سے اتارنے سے پہلے ریشے اور میش ہوئے آلو ڈال کر اچھے سے مکس کریں پھر اتار لیں۔ آمیزہ تھوڑی دیر کو کھلاچھوڑ دیں کہ ٹھنڈاہو جائے۔ پھر ہاون دستے کی مدد سے آمیزہ کوٹیں، الگ سےکٹی پیاز، ہری مرچ،ہرا دھنیااور کٹےٹماٹر مکس کریں اور مناسب سائز کی ٹکیاں بنا کر انڈے کی کوٹنگ سے تلتی جائیں۔ (بعض لوگ انڈے کی کوٹنگ پسند نہیں کرتے تو ہم انڈہ، آمیزے میں بھی شامل کر سکتے ہیں۔)
شامی کباب تیار ہیں😍😍۔ انجوائے کیجئے۔
#PAKISTAN
#KUWAIT.

07/12/2021

The Muslim annual pilgrimage known as the Hajj will start on July 18 with Eid al-Adha being celebrated on July 20, according to Saudi Arabia’s Supreme Court

The Muslim annual pilgrimage known as the Hajj will start on July 18 with Eid al-Adha being celebrated on July 20, according to Saudi Arabia’s Supreme Court

07/12/2021

#Italy beat #England on penalties to win #Euro2020

#Italy beat #England on penalties to win #Euro2020

07/12/2021

Learn English with EnglishClass101 TV

07/11/2021

Live Program | Zil Hajj Ki Pheli Raat Ka Amal | 1st Zil Hajj | Sheikh ul Wazaif | Ubqari

07/11/2021
07/10/2021
07/10/2021

SCARY!! Master is so fierce while fixing Frozen Shoulder

07/10/2021

محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ ،حکومت پنجاب اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے ای روزگار پروگرام میں داخلے جاری۔

ای روزگا پرگرام سے ڈیجیٹل سکلز اور فری لانسنگ کی مفت تربیت حاصل کریں اور خود مختار بنیں۔

ہمارے فری کورسز:
1- ای کامرس
2- ٹیکینکل
3- کانٹینٹ مارکیٹنگ اینڈ ایڈورٹائزنگ
4- کرییٹو ڈیزائننگ

پنجاب بھر کے ای-روزگار سنٹرزمیں فراہم کی جانے والی مفت تربیت سے نوجوان گھربیٹھے روزگار کمانے کا ہنر سیکھتے ہیں۔

ابھی آن لائن درخواست دیں: www.erozgaar.pitb.gov.pk/apply

ہمارا سنٹر پنجاب یونیورسٹی ،گوجرانوالہ کیمپس میں موجود ہے۔

معاشی خود مختاری کے سفر کے آغاز کے لیے ابھی ای-روزگار کی ویب سائٹ پر درخواست دیں!
www.erozgaar.pitb.gov.pk/apply

07/09/2021
07/09/2021
07/09/2021
Mobile Uploads 07/09/2021

Mobile Uploads

07/09/2021

گروپ والوں کے لیئے آم
سب ایک ایک اٹھا لیں ایمانداری سے

گروپ والوں کے لیئے آم
سب ایک ایک اٹھا لیں ایمانداری سے

07/09/2021
07/09/2021

South Punjab’s first Amazon Fulfillment and Facilitation Center (AFFC) would be inaugurated in Multan after Eid-ul-Azha to introduce and market a variety of products worldwide with made-in-Pakistan signature.
Post Master General (PMG) Zulfiqar Husnain told APP that the government has made untiring efforts to get Pakistani products access to Amazon, and Pakistan Post was working industriously to achieve the target.
The PMG said that most of the work has been completed on the AFFC at the general post office Dera Adda and it would become functional after Eid-ul-Azha.
An Amazon warehouse would also be established there to come up to the expectations of Amazon. The work was also in progress to set up Amazon centers with warehouses in Bahawalpur and other districts of South Punjab.
“Multan officials were in contact with Multan Chamber of Commerce and Industry (MCCI) to ensure that handmade products of South Punjab become an identity of Pakistan on Amazon portal and ensure that local exporters, industrialists, and traders also avail the world’s largest online retail platform after registration.”

Terminator v.s Hulk

#arnoldschwarzenegger #terminator #fitness #bodybuilding #gym #fitnessmotivation #t #s #arnold #motivation #workout #andreideiu #schwarzenegger #arnoldclassic #sylvesterstallone #mrolympia #jasonstatham #bodybuilder #movie #instagram #gymmotivation #theterminator #ifbb #dwaynejohnsonrocks #jcvd #lindahamilton #theexpendables #jackiechan #gymlife #bhfyp

آج محترمہ فاطمہ جناح کی وفات کا دن ہے
قوم نے ان کو مادرِ ملّت کا لقب دیا
جس طرح فاطمہ نام مقدس ہے ویسے ہی کردار عظیم تھا
یہ وہ خاموش طاقت تھیں جو اپنے عظیم بھائی قائد اعظم محمد علی جناح کے پیچھے تحریک پاکستان میں ایک مضبوط دیوارکی طرح کھڑی رہیں
اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین

[07/09/21]   یا اللہ جن کے والدین بیمار ہیں ان کو
صحتیابی عطا فرما اور جن کے والدین وفات پا چکے ہیں ان کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما۔ اور ہماری اولاد کو نیک اور ہمارے لئے صدقہ جاریہ بنا۔
آمین یارب العالمین.
صبح بخیر

Photos from Supreme MEDIA's post 07/09/2021

غاروں کا شہر ۔۔ شہر روغاں/گوندرانی بیلا۔۔بلوچستان
#Cave_City #Gondrani #Mahi_pir
گوندرانی ۔۔پراسرار غاروں کا شہر ہے۔۔ اسے شہر روغاں بھی کہا جاتا ہے۔یہاں مائی گوندانی کا مزار بھی ہے۔۔۔اس لئے مقامی لوگ اس جگہ کو مائی پیر کے نام سے بھی جانتے ہیں۔۔
گوندرانی۔۔ کراچی سے تقریبا 200 کلومیٹر دور بیلہ شہر کے پہاڑوں میں واقع ہے۔۔۔
یہاں پہاڑوں کے اندر ۔۔اوپر تک مسلسل کئی کلومیٹر تک ہزاروں غار ہیں۔۔۔ حالات کے نشیب و فراز اور دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے یہ غار خستہ حالت میں ہیں۔۔
خیال ہے کہ یہ بدھ مت کے ماننے والوں کی بستی تھی جو تقریبا 800 سال پہلے یہاں آباد تھے۔۔۔اور وہ یہاں سے کیوں چلے گئے۔۔اس بارے میں حتمی تحقیق موجود نہیں۔۔
یہاں کے بارے میں ایک کہانی یہ بھی مشہور ہے کہ یہاں جنات رہتے ہیں۔ اور وہ یہاں آنے والوں پر حملہ کردیتے ہیں ۔۔۔۔کسی زمانے میں شہزادی "بدی الجمال" کو جنات نے قابو کرلیا تھا۔۔ یہاں غار میں قید کیا تھا۔۔ اور شہزادہ "سیف الملوک" نے اسے آزاد کروایا تھا۔۔.
یہاں پہنچنے کے لئے بیلا سے right پر وڈھ کے طرف جانے والے روڈ پر آجائیں۔۔بیلا سے تقریبا 20 کلومیٹر سیدھا روڈ ہے۔۔پھر وہاں سے left پر گوندرانی کی طرف روڈ ہے 10 12 کلومیٹر تک۔۔آس پاس اکا دکا گاوں ہیں۔۔ کوئی بھی نیٹورک وہاں کام نہیں کرتا۔۔
یہاں سے روڈ کا سلسلہ ختم ہوجاتا ہے اور ایک چھوٹی سی ندی کے ساتھ ساتھ کچا ۔۔پتھریلا راستہ شروع ہوتا ہے۔۔۔یہ رستہ تقریبا 2 سے 3 کلومیٹر ہے۔۔۔ ایسا لگتا ہے جیسے بہت نفاست سے زمین پر چھوٹے پتھروں کی ایک layer بچھائی گئی ہے۔۔
اب آپ گونڈرانی پہنچ چکے ہیں۔۔عام طور پر ندی میں کم پانی ہوتا ہے۔۔تو کار بھی گزر جاتی ہے۔۔مگر پانی زیادہ ہونے کی صورت میں (جو کہ پھر بھی بہت زیادہ نہیں ہوتا) 4x4 یا موٹر سائیکل استعمال کرنی پڑے گی ۔۔ لیکن آپ اگر اپنی کار پیچھے کھڑی کرکے چلے بھی جائیں تو کوئی خطرہ نہیں۔۔اور نہ کوئی آپکی گاڑی کو نقصان پہنچائے گا۔۔
کھانے پینے کا سامان ۔۔برف۔۔وغیرہ ساتھ لے جائیں۔۔۔ ندی کا ٹھنڈہ پانی بھی موجود ہے مگر گدلا یے۔۔جوگرز پہن کر جائیں اور hiking کے مزے لیں۔۔۔
یہاں کے پہاڑ کچے ہیں ان پر چڑھتے ہوئے احتیاط کریں۔۔
ندی میں نہانے سے پہلے پانی کی گہرائی چیک کریں۔۔کچھ جگہ پر گہرے کھڈے ہیں ۔۔ڈوبنے کا خطرہ ہے۔۔۔
یہاں تیز ہوا چلتی رہتی ہے۔۔ گرم موسم میں بھی نہانے کے بعد ٹھنڈ لگتی ہے۔۔
شام کے وقت اکثر آندھی آتی ہے۔۔اور اتنی شدید مٹی لاتی ہے کہ آپ نہ تو ہل سکتی ہیں۔۔اور نہ بولنے کے لئے منہ کھول سکتے ہیں ۔۔۔اور پہاڑوں سے پتھروں کی برسات ہونے لگتی ہے۔۔واقعی لگنے لگتا ہے جیسے جنات نے حملہ کردیا ہو 😂😁۔۔۔۔۔جب بھی آندھی آئے۔۔فورا پہاڑوں سے دور ہوجائیں اور آنکھیں بند کرکے کچھ دیر کے لئے پتھر کے ہوجائیں۔۔۔
خیر ان سب چیزوں کا بھی اپنا مزہ اور انجوائمینٹ ہے۔۔۔
گونڈرانی تک کا تمام رستہ بھی مکمل طور پر محفوظ ہے۔۔ کئی ٹریول اینڈ ٹور کمپنیاں یہاں کا ٹور کرواتی ہیں ۔۔
تحریر: ساجد صدیق

07/08/2021

Adviser to Punjab Chief Minister Asif Mehmood says that the largest fruit forest in Asia is being planted in Lahore and more than 1.1 million trees have been planted so far.
Addressing a press conference at Bagh-e-Jinnah, Asif Mehmood said that fruit forests have been planted at 51 places in Lahore and more than 500,000 trees and 11 fruit forests will be planted during the monsoon.
He said that special children would also be included in the Clean and Green Pakistan campaign. Chairman Pakistan Horticulture Authority Yasir Gilani said that planting 500,000 saplings in Lahore would improve the environment.

Photos from Supreme MEDIA's post 07/08/2021

#الکویت۔۔۔پاک فوج کے میجر ارسلان ظفر کو کویت کے جوائنٹ کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج (کورس 25) میں غیر ملکی طلبہ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔
گریڈ کی تقریب میں وزیر اعظم کویت اور وزیر دفاع شیخ حمد جابر آل علی الصباح نے شرکت کی۔۔

07/08/2021
Photos from Supreme MEDIA's post 07/08/2021

درس 8 جولائی 2021
السلام علیکم!آج 8 جولائی 2021 کے درس میں محترم حضرت حکیم محمد طارق محمود دامت برکاتہم العالیہ نے فرمایا کہ ناخنوں والا پورا سال کرنے کا ہے ۔لیکن ذی الحج کا مہینہ شروع ہونے سے پہلے کل یعنی جمعۃ المبارک کو یہ عمل ضرور کرلیں۔کل کا پیکج کمال کا ہے۔خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی بتائیں۔جزاک اللہ

07/08/2021
07/08/2021

#powerfull #pakistani #mustwatch #viral #kuwait #islamabad #usa #kuwait #powerfull teeth #withteethloadpick
#strongestman #

Live Dars Ubqari || Muhammad Tariq Mahmood || Zikar Khas & Dua || Tasbeeh Khana Lahore || 08/07/2021 07/08/2021

Live Dars Ubqari || Muhammad Tariq Mahmood || Zikar Khas & Dua || Tasbeeh Khana Lahore || 08/07/2021

https://www.youtube.com/watch?v=r3-x3sPDjfc

Live Dars Ubqari || Muhammad Tariq Mahmood || Zikar Khas & Dua || Tasbeeh Khana Lahore || 08/07/2021 Live Dars Ubqari || Muhammad Tariq Mahmood || Zikar Khas & Dua || Tasbeeh Khana Lahore || 08/07/2021#Ubqari #MuhammadTariqMahmood #SheikhulWazaif

Videos (show all)

Location

Address

NEWYORK
New York, NY
Other Tourist Information Centers in New York (show all)
Pub Crawl XYZ Pub Crawl XYZ
275 7th Avenue
New York, 10001

Pub Crawl XYZ hosts amazing days and nights out in US cities coolest venues for Businesses, Tourists and Locals alike. Join the fun!

Fulani Travel Fulani Travel
845 3rd Ave
New York, 10022

Travel to Senegal, Ethiopia, Voodoo Land, Benin, Togo and more!

VIP Central Park Tours & rentals VIP Central Park Tours & rentals
56 Street And 7th Ave (Carnegie Hall)
New York, 10019

We offer high quality, private, multilingual tours of Central Park all while leaving no negative impact on the environment...only beautiful memories!

Albee Adventures Albee Adventures
332 Bleecker St, # K68
New York, 10014

At Albee Adventures, we craft dreams into reality by designing detailed and personalized itineraries for your perfect family trip.

Pearl Limousines NYC, INC Pearl Limousines NYC, INC
544 84th St
New York, 11209

Limousine services

Worldwide Virtual Tours Worldwide Virtual Tours
17 Sherlock Pl
New York, 11233

Worldwide Virtual Tours Find, compare, and book sightseeing tours, attractions, excursions, things to do and fun activities from around the world. Enjoy the most exciting Virtual Tours in all the other world countries.

뉴욕 엔젤택시 뉴욕 엔젤택시
33-70 Prince St Suite 210
New York, 11354

뉴욕 엔젤택시는 친절합니다. 뉴욕 엔젤택시는 24시간 365일 영업합니다.

Mi primer viaje a New York Mi primer viaje a New York
3 Av & 23 Str
New York, 11232

Sueñas con viajar a New York. ¿Es tu primer viaje a New York? No te lo pienses y visita nuestra pagina. Encontraras todo lo que necesitas.

Lowest Hajj Packages 2015 Lowest Hajj Packages 2015
45 W 34th St, Ste 704
New York, 10001

We Guarantee Lowest Prices For HAJJ & UMRAH 2014.Our Hajj Packages Are With 5 Star Hotels & VIP Mena Tent CALL +1(212) 868 0299 or visit www.hujjwish.com

Huyện Tân Sơn Huyện Tân Sơn
Ql32
New York

Các bài Viết Video

Swirl Sip See Swirl Sip See
225 Broadway 39th Floor
New York, 10007

Custom Italian itinerary planning to help you Swirl, Sip and See the all best of what Italy has to offer!

NO PROBLEM TRAVEL NO PROBLEM TRAVEL
1925 Ocean Ave
New York, 11230

Excellent planning of Romantic Travel: Honeymoons, Destination Weddings, Babymoons, Vow Renewals, "Say-Yes" Trips.... www.noproblemtravel.org