Upper Swat matta

Upper Swat matta

Comments

welcome to oil & gas sector
welcome to college of professional courses
if you have no way for better life so don't panic, join the CPC and get admission and get job national and international level.and change you your life,
we offer Drilling rig course with certificates and national and international jobs interviews,
course duration 45 days
accommodation is free but food own
age limit 18 to 27
required qualifications, fA,fSC,all types of engineers and gelogist and all types of diploma holders
note: no beard
2 CNIC copies and 2 passport size photo required for admission,
location, near rawal hotal, pindigheb
cell & what's app #
03215015090
last date,10/Feb/2020
AoA
Green House English language Academy Matta

Admission Free
"Special Classes for Females"

"Don't miss this golden opportunity to improve your listening & speaking skills".
Fresh classes from Ist July 2019..

Contact number :03139494543
03463113991
Center Address: Green Hills Mode. school Swat Market Matta
...... جو مرد عورتوں کے بارے میں منفی خیالات رکھتے ہیں یقین کیجیے انہیں لاجواب کرنے کے لئے یہی بات کافی ہے کہ ان کا وجود ایک عورت کے وجود کا حصہ ہے....
JUMMA MUBARAK
یہ پینشن کی کاپی محمد صدیق نامی شخص گوالیرئ مٹہ سوات کا رھائشی ھے جسکو بھی اسکا پتہ معلوم ھو تاکہ حقدار کو اپنا حق ملجائے
یہ پینشن کی کاپی محمد صدیق نامی شخص کی ھے جو گوالیرئ مٹہ سوات کا رھائشی ھے پلیز مجھے میرے اس آئی ڈی پر اطلاع کریں تاکہ یہ جسکی بھی ھو اسے ملجائے.
میسینجر پر بھی رابطہ کرسکتے ھیں
عباس موبائیل اینڈ فوٹوسٹیٹ سینٹر۔۔۔مینگورہ روڈ توتکے مٹہ سوات۔۔۔
عباس موبائیل اینڈ فوٹوسٹیٹ سینٹر۔۔۔مینگورہ روڈ توتکے مٹہ سوات۔۔۔
عباس موبائیل اینڈ فوٹوسٹیٹ سینٹر ۔۔۔مینگورہ روڈ توتکے مٹہ ۔۔۔۔۔
The best erning app

Hi! Please join me on WowApp. Visit my personal page at https://wowapp.com/w/zeesham and see what it is all about. Thank you.

beautifull places and scens of swat valley....

Operating as usual

28/09/2021

The oldest woman on earth from Pakistan
celebrated her 210 years birthday today
Glory be to God

The oldest woman on earth from Pakistan
celebrated her 210 years birthday today
Glory be to God

28/09/2021

مٹہ ۔۔عوامی نیشنل پارٹی کے سابق ضلعی نائب ناظم عبدالجبار خان اس وقت بیمار ہے تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ عبدالجبار خان کو اپنے خصوصی دعاوں میں یاد رکھیں ۔۔

مٹہ ۔۔عوامی نیشنل پارٹی کے سابق ضلعی نائب ناظم عبدالجبار خان اس وقت بیمار ہے تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ عبدالجبار خان کو اپنے خصوصی دعاوں میں یاد رکھیں ۔۔

27/09/2021
27/09/2021

یہ بند دکان ایک ہندو کی ہے جو تقسیمِ ہند کی وقت بہت افسوس کے ساتھ یہ دکان چھوڑ کر ہندوستان چلا گیا لیکن جاتے وقت بہت رویا اور گاؤں کے لوگوں کو کہا کہ میں واپس اپ لوگوں کے پاس لوٹ آؤں گا۔ لورا لائی میں موجود اس دکان کو ابھی تک وہی تالہ لگا ہے جو ہندو کاکڑ جاتے وقت لگا کر چابی اپنے ساتھ لے کر گیا تھا۔ 73 سال سے یہ دکان بند پڑی ہے۔ مالک مکان جو کہ اب فوت ہو چکا ہے، نے بچوں کو وصیت کی ہے کہ اس دکان کا تالہ توڑنا نہیں، مَیں نے اس کاکڑ ہندو کو زبان دی ہے کہ یہ دکان تمارے آنے تک بند رہے گی۔ مالک مکان کی اولاد آج بھی اس تالے کو ہاتھ نہیں لگاتی حالانکہ انہیں معلوم ہے کہ ہندو کاکڑ اب اس دنیا میں نہیں رہا لیکن وفا کی یادگار کے طور پر اب تک یہ دکان اس ہندو کے ساتھ ایک پھٹان کے وعدے کی یادگار ہے۔

Photos from Upper Swat matta's post 27/09/2021

جنرل محمد ضیاء الحق شہیدؒ کا ۱۲ کلومیٹر طویل جنازہ ، 19 اگست 1988 ، فیصل مسجد اسلام آباد۔۔۔۔ پاکستان کے کتنے سیاستدان مر کھپ گئے، کتنے جرنیل تہہِ خاک چلے گئے۔۔۔۔ لیکن اتنی محبت کسی کو نہیں ملی۔۔۔؟؟ اگر یہ ضیاء کے حق میں آئی تھی تو یہ بھی " عوامی فیصلہ " تھا۔۔۔۔

27/09/2021

🍒🍒ہر کامیاب آدمی کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ھے🍒🍒

🍒🍒ہر کامیاب آدمی کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ھے🍒🍒

27/09/2021
26/09/2021
26/09/2021

سعودی حکومت بتائے کون سی ویکسین لگانی ہے تمام مسلمان لگانے کو تیار ہیں۔تمام مسلمان ‏ممالک مل کر حج و عمرہ کھلوائیں۔ خانۂ کعبہ و مدینہ منورہ آل سعود کی جاگیر نہیں۔ لوگ حج کو بھولتے جارہے ہیں۔ موذی کرونا سے پہلے لوگ سال بھر حج اور عمرہ کی باتوں اور کوشش میں مصروف رہتے تھے ، ایام حج میں لوگوں کا شوق و ذوق مزید بڑھ جاتا تھا۔
کرونا کی اڑ میں پرنس "ایم بی ایس" ‏کا غلط اور غلیظ فیصلہ عالم اسلام رفتہ رفتہ قبول کرتا جارہا ہے ، سعودی عرب کے اس فیصلے کیخلاف دنیا کے کسی بھی حصے سے احتجاج بلند نہیں ہورہا ہے۔
ہم یہ نہیں کہتے کہ کرونا نہیں ہے یا ویکسین ضروری نہیں ہے لیکن جب یورپ و امریکہ میں کھیل کے میدانوں میں عوام کا ھجوم دیکھتے ہیں ، دوسری ‏طرف سعودی عرب اور امارات میں کاروباری ، تفریحی اور "انٹرٹینمنٹ" والی مقامات پر وہی پرانی سرگرمیاں ، وہی رونقیں ، وہی نظارے اور وہی چہل پہل نظر اتی ہے تو "حرمین" کی بے بسی اور بیکسی پر رونا اتا ہے ۔۔۔۔۔۔ !!
روایت کا مفہوم ہے کہ
" خانہ کعبہ بنانے کے بعد جب حضرت ابراہیم ع کو وحی ‏ائی کہ اب اعلان کرو تو اپ نے تعجب سے فرمایا اس صحرا سے میری اواز دنیا تک کیسے پہنچے گی تو جبرائیل نے فرمایا ، یہ اپکا کام نہیں ہے اپ صرف اعلان کرے اواز پہنچانا "ہمارا" کام ہے"-
سعودی حکام تک (بظاہر) ہماری اواز نہیں پہنچ سکتی مگر اپ صرف وائرل کیجئے باقی کام "ان کا" ہے ہوسکتا ‏ہے "وہ" اپنے اور اپنے محبوب (صل الله علیہ والہ وسلم) کی گھر کی رونقیں بحال کرنے کیلئے اپ کے "شیئر کرنے" کو بہانہ بنالے۔

جزاک اللہ خیرا

25/09/2021

ریاست مدینہ
اج افغانستان #ھرات میں بچئ کے ساتھ #جنسی زیادتی #ملزم کو چوک پر سزائے موت دے دیا
ملزم نے ایک ہفتہ قبل 12 سال بچئ کے ساتھ زیادتی کی جو شہزادوں نے رنگوں ہاتھوں پکڑ لیا تھا آج پھانسی کے پھندے پر لٹکایا

مٹہ ۔۔۔۔ایس پی اپرسوات درویش خان اسسٹنٹ کمشنر مٹہ عبدالطیف خان نائب تحصیلدار محمد خان ایس ایچ او نواب خان ایس ایچ او محمد زیب خان اور پولیس افسران اور ذمہ داروں اور مٹہ پریس کلب کے ٹیم رحیم خان عظمت علی خان خائستہ باچا ارشد جان معاذ یوسفزئی کیساتھ طلباء احتجاج میں مذاکرات کی موقع پر ۔۔۔

Photos from Upper Swat matta's post 25/09/2021

مٹہ اے کے ایل افضل لالا پوسٹ گریجویٹ کالج کے طلباء حالیہ ایف اے سی اور میٹرک رزلٹ کے خلاف مٹہ چو ک احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں

Photos from Upper Swat matta's post 25/09/2021

ابو طاہر پلازہ صرف میڈیکل کے لیے کرائے پر دستیاب ہے۔

کال کا وقت صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک۔

0342-0515629

۔ مین کالج چوک مٹہ۔

25/09/2021

*ایسے شخص کبھی کامیاب نہیں ہوتے جو ایک دوسرے کی جڑیں کاٹنے میں مصروف ہوتے ہیں۔*
*شیطانی جبلت کے لوگ ساری زندگی فتور کا چورن بیچتے رہتے ہیں اور حسد کی آگ میں جلنا انکا مقدر ہوتا ھے*
*جب تک وہ توبہ نہیں کرتے۔۔۔*

Photos from Upper Swat matta's post 24/09/2021

مختلف زبانوں کی چند کہاوتیں.

24/09/2021
24/09/2021
24/09/2021
22/09/2021

یکم اکتوبر سے غیر ویکسین شدہ افراد کے لیے پابندیاں

یکم اکتوبر سے غیر ویکسین شدہ افراد کے لیے پابندیاں

[09/22/21]   یا اللہ دا آخرت پہ امتحان کےمو نگ لکہ دا مٹرک والہ پہ شان بےحسابہ بےکتابہ پاس کڑی امین

21/09/2021
21/09/2021

‏‎
تم ہو ایک زندہ و جاوید روایت کے چراغ
تم کوئی شام کا سورج ہو کہ ڈھل جاو گے۔۔

‎#پاکستان_زندہ_باد

‏‎
تم ہو ایک زندہ و جاوید روایت کے چراغ
تم کوئی شام کا سورج ہو کہ ڈھل جاو گے۔۔

‎#پاکستان_زندہ_باد

21/09/2021
Photos from Upper Swat matta's post 20/09/2021

براول کے عوام سات لاشوں کو لیکر چکیاتن دیر چترال پشاور مین جی ٹی روڈ بلاک کرنے کے لیے روانہ.
اموات 13 تک پہنچ گئے ہے ۔

20/09/2021

دیر بالا۔براول میں جرگہ کے دوران فائیرنگ سے 7افراد جاں بحق 16 زخمی۔۔۔

دیر بالا۔براول میں جرگہ کے دوران فائیرنگ سے 7افراد جاں بحق 16 زخمی۔۔۔

Photos from Upper Swat matta's post 20/09/2021

سوات۔ بالائی علاقوں میں شدید بارش
سوات۔ کالام میں دریائے سوات میں طغیانی سے پانی روڈ پر آگیا
سوات۔ بحرین کالام روڈ ٹریفک کیلیے بند ، ریکسیو زرایع

20/09/2021

[09/19/21]   سوات بورڈ 2021ریزلٹ آوٹ

Photos from Upper Swat matta's post 19/09/2021

سوات بورڈ کے زیر اہتمام پوزیشن ہولڈرز تقریب انعامات

[09/18/21]   سچا واقعہ

*میرا نام محمد بشیر ھے عمر 62 سال میں گوجرانوالہ گھنٹہ گھر کے پاس چاول کی ریڑھی لگایا کرتا تھا سن 1970 سے.*
*وقت گزرتا گیا. شادی ہوئی. ﷲ نے دو بیٹیاں عطا کیں. اپنی حثیت کے مطابق ان کی پرورش کی. دونوں بچیاں جوان تھیں۔ لیکن میرے حالات ایسے نہیں تھے کہ ان کی شادی کر سکتا ۔گھنٹہ گھر کے پاس ھی ایک مغل صاحب کی کپڑے کی دوکان تھی۔ سن 2008 کی بات ھے۔ وہ میرے پاس آئے اور کہا بشیر صاحب! مجھے اپنے دونوں بیٹوں کے لیے آپ کی بیٹیوں کا رشتہ چاہیئے۔ میرے لیے حیرت کی بات تھی مجھ غریب پر یہ کرم کیسے؟ خیر! گھر جا کر بیوی سے مشورہ کر کے ہم نے ہاں کر دی۔*

*سال گزر گیا۔ وہ شادی کا تقاضہ کرنے لگے اور میرے پاس 10,000 روپے بھی نہیں تھے کہ میں بچیوں کو رخصت کر سکتا۔ بیوی کہنے لگی۔ آپ ﷲ پر بھروسہ رکھیں۔ شادی کا دن طے کر دیں۔ ہم نے تاریخ طے کر دی۔ 25 نومبر 2009۔ شادی کو 7 دن رہ گئے تھے۔ میں پریشان، اب کیا ہوگا؟ شادی کیسے ہوگی؟ میرے پاس تو کچھ بھی نہیں۔*
*مغرب کا وقت تھا۔ انہیں سوچوں میں غرق صحن میں بیٹھا تھا کہ دروازے پر کسی نے دستک دی۔ میں اٹھ کر باہر گیا۔ دروازہ کھولا۔ سامنے ایک باریش نوجوان کھڑا تھا، جسےآج سے پہلے میں نے کبھی نہیں دیکھا تھا۔*
*میں نے پوچھا آپ کون۔؟*
*نوجوان بولا۔ کیا بشیر صاحب کا گھر یہی ھے جو چاول کی ریڑھی لگاتے ہیں؟*
*جی! میں ھی بشیر ہوں۔ میں نے جواب دیا۔ کیا ہم اندر بیٹھ کر تھوڑی دیر بات کر سکتے ہیں؟*
*میں اسے گھر کے صحن میں لے آیا۔*
*سوالیہ نظروں سے اس کی طرف دیکھنے لگا۔ اس کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے۔ بولا، میں کراچی سے آیا ہوں۔ دو دن سے آپ کو تلاش کر رہا ہوں۔ مجھے بتائیں، آپ ایسا کیا عمل کرتے ہیں کہ مجھے وہاں 'مدینہ' سے حکم ملتا ھے۔ گوجرانوالہ جاؤ۔ ہمارے غلام کی مدد کرو۔ اس کی بیٹیوں کی شادی ھے۔ یہ سن کر میری دھاڑ نکل گئی۔ میں دھاڑیں مار مار کر رونے لگا۔*
*عرض کی۔ بیٹا! میں تو بہت گنہگار ہوں۔ ہاں! پچھلے 45 سال سے بلا ناغہ سرکار ﷺ کی بارگاہ میں درود و سلام پڑھا کرتا ہوں اور تو کچھ نہیں۔*
*وہ نوجوان رونے لگا۔ بولا، جن پر آپ درود پڑھتے ہیں، انہوں نے ہی مجھے بھیجھا ھے۔ اس کے ہاتھ میں بریف کیس تھا۔ وہ مجھے دیا۔ مجھے گلے سے لگایا۔ بنا اپنا نام پتہ بتائے مجھے مل کر رخصت ہوگیا۔ میں نہیں جانتا، وہ کون تھا؟ کہاں سے آیا تھا؟بعد میں بریف کیس کھول کر دیکھا۔ اس میں تیس 30 لاکھ روپے تھے اور ایک خط کہ آپ بچیوں کی شادی کریں۔ یہ مدد وہاں سے ھے۔*

*میں نے بچیوں کی شادیاں بھی کیں۔ پھر حج بھی کیا۔ مدینہ حاضری بھی ہوئی اور آج میرا کاروبار بھی بہت اچھا ھے..*

*اللّٰه تعالیٰ نے خود قرآن مجید میں سورۃ احزاب میں ارشاد فرمایا ھے:*

*﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلـٰئِكَتَهُ يُصَلّونَ عَلَى النَّبِىِّ ۚ يـٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنوا صَلّوا عَلَيهِ وَسَلِّموا تَسليمًا ﴿٥٦﴾*...
*(سورة الاحزاب)*

*''بے شک اللّٰه اور اس کے فرشتے نبیؐ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی آپؐ پر درود و سلام بھیجو۔*''

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ...*.

*اللّٰه پاک ہم سب کو اپنے نبیﷺ پر کثرت سے درود بھیجنےوالا بنائے (آمین)*

*اسے مزید آگے شئیر کرتے جائیے ...*
*اس طرح کتنے ھی لوگ آپ کی وجہ سے نبی ﷺ پر درود بھیجیں گے...!*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Photos from Upper Swat matta's post 18/09/2021

ملاکنڈ بورڈ کے نتائج کا اعلان ہو گیا ۔
میٹرک 1096 پر ٹاپ ، ایف اے سی 1078 پر ٹاپ
ملاکنڈ بورڈ میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات

18/09/2021

اگر آپ کے پاس اجازت نامہ ہے (سعودیہ کفیل)
پھر آپ سعودی عرب میں براہ راست سفر کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے پاس اجازت نامہ ہے (سعودیہ کفیل)
پھر آپ سعودی عرب میں براہ راست سفر کر سکتے ہیں۔

17/09/2021

🍎Beautiful 🍎Batteryfull🍓

🍎Beautiful 🍎Batteryfull🍓

17/09/2021

Videos (show all)

Location

Telephone

Address

Swat
19040
Other Tourist Information Centers in Swat (show all)
Kanju Township Swat Kanju Township Swat
Street # 26 , Kanju Township Swat
Swat, 19201

The purpose of making this is to promote tourism in Swat KPK. We will share the eye catching clicks every day. Let's share Love , Peace and Tolerance.

Marghazar swat valley Marghazar swat valley
Marghazar
Swat, 19130

marghazar swat valley

North tourism North tourism
Office 27, First Floor, Sultan Tower, Makanbagh, Mingora Swat
Swat

North torurism will facilitate individuals and companies to travel to affluent places with quality tourism infrastructure and services.

Gabina Jaba -Lalkoo Gabina Jaba -Lalkoo
Gabbin Jabba Near Lalkoo Sakhra
Swat, 19200

Swat Travel And Tourism Club Swat Travel And Tourism Club
Mingora
Swat, 19240

For any update or information on WhatsApp. 03005864518

Koh-Saar - کوہسار Koh-Saar - کوہسار
Matiltan Swat Kohistan.
Swat, 19020

EXPLORING SWAT KOHISTAN �

Utror Valley, The Heaven Of The World Utror Valley, The Heaven Of The World
District Swat Tahsil Bahrain Village Utror
Swat, 19200

Connect with us to promote tourism in Pakistan

Fans of forestry Fans of forestry
Swat
Swat

OUR MOTTO IS TO SAVE FORESTS AND PROMOTE TOURISM

TourMover TourMover
Bungalow #1, Hilltop Compound, Kalam Road , Roshanabad, Charbagh, Swat
Swat, 19120

Tours, Hotel Bookings & Car Rental Services Provider

Beauty Of Swat Beauty Of Swat
Mingora City
Swat, 19130

Swat Valley Swat Valley
Mingora
Swat, 77380

Swat Valley is a high-altitude tourist destination located in the northwest mountains of the Khyber Pakhtunkhwa province in Pakistan

Touristan Touristan
Kalam
Swat, 19110

Family hotel with wide rooms well mannered staff spacious dining hall special Pakistani & Chinese food good location wide lawn,car parking & full security