Best Umrah travel agency in rahim yar khan for umrah Air Ticketing.
Operating as usual
[01/03/21]
سعودی عرب نے پروازوں پر لگائی عارضی پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا.
اتوار 11 بجے سے فضائی، زمینی اور سمندری راستے سے مملکت میں داخل ہو سکیں گے.
آپ میں سے کس کس کو حجر اسود کو چھونے اور بوسہ دینے کی سعادت نصیب ہوئی، کمنٹس میں بتائیں.
سعودی عرب نے مملکت میں داخلے کے تمام راستے (فضائی، زمینی، سمندری) کرونا کے پیش نظر ایک ہفتے کے لیے بند کر دیے.
[12/16/20]
پاکستان کے ایجنٹس کے مطابق ان کے ہزاروں لوگ عمرہ کر چکے ہیں ہر گروپ سینکڑوں کا دعوی کرتا ھے اصل تعداد اب تک کی یہ ھے
عدد التاشيرات حتى الان : 1157
اندونسيا 943
باكستان 207
الهند 2
الامارات 2
مصر و ماليزيا والكويت كل دول 1 تاشيرة
پاکستان کیلئے ٹوٹل 207 ویزے ایشو ہوئے ہیں ان میں اکثر ایجنٹ حضرات کے ہیں ان میں سے صرف ایک سو ابھی تک سعودیہ آ ئے ہیں باقی ویزے کمپنی ایکٹو شو کرنے کیلئے۔ نکالے گئے ہیں.
[11/04/20] سعودی عرب نے 14 مارچ 2021 سے کفالہ سسٹم ختم کرنے کا اعلان کر دیا.
حرم مکی سے فجر کی نماز کا منظر.
Subscribe to our YouTube channel. Latest news of travel and Umrah information videos are coming soon.
مسجد الحرام سے نماز جمعۃالمبارک کا منظر.
دبئی (یو-اے-ای) 🇦🇪 وزٹ پہ جانے والوں کیلئے اہم ہدایات۔
1) اپنے ساتھ ریٹرن ٹکٹ لازمی لے کے جائیں۔ ڈمی یا جعلی بکنگ نہ کروائیں ورنہ قانونی طور پہ آپ کو بورڈنگ سے منع کردیا جائے گا یا آپ کو ائیرپورٹ سے واپس بھیج دیا جائے گا۔ آپ کے خلاف اور آپ کے ٹریول ایجنٹ کے خلاف کارروائی بھی ہو سکتی ہے
2) ہوٹل کی کنفرم بکنگ ساتھ میں لے کے جانا ضروری ہے۔ بکنگ کنفرم نہ ہونے کی صورت میں بھی آپ کو بورڈنگ سے منع یا ائیرپورٹ سے واپس بھیجا جا سکتا ہے۔
3) ٹریول انشورنس کو لازمی قرار دیا جا چکا ہے اپنے ساتھ اصلی انشورنس لے کے جانا ضروری ہے۔ جعلی انشورنس پہ بھی قانونی کارروائی عمل میں لائی جاسکتی ہے۔
4) اپنے ساتھ وہاں پہ رہنے اور تمام سرگرمیوں کیلئے کم سے کم دو ہزار درھم یا اتنی مالیت کی فارن کرنسی لے کے جانا ضروری ہے بصورت دیگر آپ کو واپس بھیج دیا جائے گا۔
ان تمام ہدایات پہ عمل کریں اور قانون کی پاسداری کریں۔
الحمد للہ، مسجد الحرام میں رونقیں بحال. عمرہ کی محدود پیمانے پر حفاظتی انتظامات کے ساتھ ادائیگی شروع. اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اپنے گھر کی زیارت کی سعادت عطا فرمائیں.
سعودی عرب میں مقیم افراد اب عمرہ کی رجسٹریشن اینڈرایڈ موبائل سے بھی کرا سکتے ہیں. اعتمرنا ایپلیکیشن اب گوگل پلے سٹور پر دستیاب ہے.
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.sejel.eatamrna
مسجد الحرام میں عمرہ زائرین کیلئے تیاریوں اور انتظامات کے آخری مراحل۔۔۔
انشاءاللہ 4 اکتوبر سے یومیہ 6 ہزار افراد عمرہ ادا کریں گے
[09/29/20]
اب صرف آئی فون والے ہی عمرہ کر سکیں گے.
سعودی عرب سے عمرہ کی بکنگ کیلئے اعتمرنا ایپلیکیشن صرف ایپل پلے سٹور پر دستیاب.
بریکنگ نیوز: 4 اکتوبر 2020 سے لوکل عمرہ مرحلہ وار شروع ہو جائے گا اور انٹرنیشنل عمرہ کو یکم نومبر 2020 سے شروع کیا جائےگا
پہلا مرحلہ: ایک دن میں 6000 لوگوں کواجازت ہو گی
دوسرا مرحلہ: ایک دن میں 15 ہزار عمرہ اور 40 ہزار لوگوں کو اجازت ہوگی
تیسرا مرحلہ: سو فیصد لوکل اور انٹرنیشنل عمرہ کھل جائے گا اور یہ کرونا وائرس صورتحال سے مشروط ہو گا ورنہ 20 ہزار عمرہ زائرین اور 60 ہزار لوگوں کو حرم شریف میں آنے کی اجازت ہوگی.
جو لوگ پاکستان سے سعودی عرب کے لیے مہنگی ٹکٹ سے پریشان ہیں، وہ صرف 100 ریال کا خرچہ کر کے اپنے کفیل سے ایک مہینے کے لیے چھٹی بڑھوا لیں. جیسے ہی ڈیمانڈ کم ہو گی کرایہ نیچے آ جائے گا.
[09/17/20]
ہمارے ممبر نے سفری تفصیل بیان کی ہے.
جو پاکستان سے سعودیہ الحمداللہ بحفاظت پہنچ گئے ہیں.
1. Corona test report apne sath lazmi rakhni hai wo saudia me aap se lete hain... corona test report airline ki recomended lab se honi chahiye lazmi... other wise aap ko fly kerne k liye allow nahi kerain gay.....us k liye aap airline phone ker k pooch lain k aap kis lab ki report accept ker rahe hain...
2. Exit rentry visa valid hona chahiye fly kerte waqt
3. Aik decleration form airline wale dain gay jo flight se utarne se pehle aap ko fil kerna ho ga or jahaz se bahar aa ker corona test report k sath immigration counter se pehle dena ho ga... in dono k beghair immigration counter pe nahi jaane dain gay
4. Agar ho sake to her banda aik pen sath rakh le decleration form fill kerne k liye..
پاکستان سے سعودی عرب کے لیے سپیشل فلایٹ کا باقاعدہ آغاز.
پی آئی اے کی فلایٹ اسلام آباد سے ریاض کے لیے رات 07:50 پر روانہ ہو گئی.
اگر آپ لاہور-بنکاک 12 ستمبر والی سپیشل فلایٹ (TG346) کے لیے رجسٹریشن کرانا چاہتے ہیں تو آج 4 ستمبر شام 6 بجے تک دیے گئے لنک پر اپنی رجسٹریشن کرا سکتے ہیں.
https://forms.gle/wbuaG2svj46yCpaj8
docs.google.com 1. Each passenger has to register individually 2. The Embassy has only one flight on 12 September 2020. The flight is TG346, departing at 23.40 hrs. from Lahore to Bangkok 3. Only Economy Class is available (One-way ticket only) 4. The Embassy will send the list of registered passengers to Thai Airw...
[08/20/20]
تمام اہل اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو.
1442ہجری
سعودی عرب کی فلائٹس کھلنے کا انتظار کرتے ہوئے.
حجاج کرام کا سماجی فاصلہ کو برقرار رکھتے ہوئے الوداعی طواف.
حج 1441 کے دوران مطاف میں سماجی فاصلہ کے برقرار رکھنے کے لیے ہونے والی تیاریاں.
If you want to know about the history, famous personalities of Rahim Yar Khan, give this article a read.
rahimyarkhan.net Rahim Yar Khan is an important agricultural, and commercial centre of South Punjab, with Bahawalpur
سعودی جنرل ایوی ایشن نے ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر صحت کے شعبے سے وابستہ لوگوں کو جن کے پاس اقامے اور ویزہ موجود ہیں، اپنی فیملی کے ساتھ واپس آنے کی اجازت دے دی.
#GACA allows doctors, nurses, paramedics and other health professionals with a valid Iqama and exit reentry visa to enter back to Saudi Arabia along with their families.
[06/19/20]
زلفی بخاری : 'ہماری پہلی ترجیح وہ تارکین وطن ہیں جن کی کورونا کی وجہ سے ملازمتیں ختم ہو گئی ہیں'
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے کورونا وائرس کی وبا کے باعث پیدا شدہ صورت حال کے نتیجے میں بیروز گار ہونے والے اوورسیز #پاکستانیوں کو خود کو سرکاری ویب سائٹ پر رجسٹر کروانے کی ہدایت کی ہے۔
تمام وہ افراد جن کی بیرون ملک نوکری ختم ہو چکی ہے،دیے گئے لنک پر رجسٹر کریں
اسکے فوائد:
۱۔ آپ دوبارہ باہر ملازمت کے اہل ہو سکتے ہیں
۲- آپ سرٹیفائڈ ٹریننگ حاصل کرنے کے اہل ہو سکتے ہیں
۳- آپ حکومت کی طرف سے مالی مدد کے لیے اپنے آپ کو رجسٹر کروا سکتے ہیں
https://jobs.oec.gov.pk/returnees_overseas_registration
[05/22/20] BREAKING: A @Official_PIA Airbus A320 on a flight from lahore to Karachi has crashed. The aircraft is registered AP-BLD and flight number was #PK8303. It took off from Lahore at 1PM & scheduled landing was at 2.45 PM.
کراچی ائرپورٹ پر 16 مئی سے شروع ہونے والے ڈومیسٹک فلائٹ آپریشن کے لیے تیاریاں.
Emergency contact numbers of different departments of Pakistan embassy, Jeddah.
پی آئی اے کی آسٹریلیا کے لئے پہلی تاریخی پرواز 325 مسافروں کو لے کر ملبورن پہنچ گئی. اس سے پہلے پاکستانی ائرلائن نے کبھی بھی آسٹریلیا کے لیے اڑان نہیں بھری.
یہ خوبصورت پینٹگ سعودی آرٹسٹ نابیلہ ابو جیدل نے بنائی ہے ۔ جس میں انہوں نے دیکھایا ہے کہ دنیا بھر کے 1.8 بلین مسلمانوں میں سے ایک صفائی کرنے والے کو اللہ نے اپنے گھر خانہ کعبہ میں نماز پڑھنے کی توفیق دی
بے شک
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔❤️
[04/20/20]
The visa section of the German Consulate General Karachi will continue to be closed until May 17th due to Covid-19 related travel restrictions.
For applicants, who wish to withdraw their passports from earlier initiated processing, a renewed opportunity will be offered on Wednesday, April 22nd from 10 am to 2 pm. Please note that only passport withdrawal is possible at this stage. No new applications or other requests will be processed.
Monday | 09:30 - 18:00 |
Tuesday | 09:30 - 18:00 |
Wednesday | 09:30 - 18:00 |
Thursday | 09:30 - 18:00 |
Friday | 15:00 - 18:00 |
Friday | 09:30 - 12:30 |
Saturday | 09:30 - 18:00 |
Sunday | 10:00 - 17:00 |
Tashqeel travels committed to provide its valued clients one stop solution for all their travel needs with Tashqeel offers in Umrah Package, International tours, Domestic Flights, Air Ticketing & Hotel Booking 0 to 7 Stars in all over the world.
It's A Time To bulid a Relationship With Customer
! Umrah packages available ! Domestic & international tickets available ! Visit Visa available ! Hotel booking availble ! Tour packages etc
We provide International & Domestic Ticketing, Local & International Tours, Hajj & Umrah Services.
At REXEZ, we are passionate about delivering exceptional consumer experiences. By offering a complete suite of Travel & Tourism services.
Rohi International Travels sells standard travel agency services like air tickets, UAE visit / tourist visa,Travel Insurance,Saudi Visa Process and Umrah Packages.
8-IQBAL COMPLEX, NEAR TOWN HALL RAHIM YAR KHAN PH: (0092-68) 5871248/5874248/5870307 MOBILE: (0092-300)8670325
This is Official Page of Madina Travels & Tours. Providing Best Services in Travel And Tourism. *Air Tickets-*Dubai Visit Visa-*Umra Package-*Saudi Employment Visa Stumping.
TRAVEL & TOUR COMPANY 26-SHAHI ROAD, RAHIM YAR KHAN PH# 0092 68 5878869 // 0092 68 5879925 FAX# 0092 68 5879926 whatsapp: 0092 300 9678833
WE PROVIDE Travel & Tour • Worldwide Tours • Visit visas • VIP Umrah Packages • International and Domestic Tickets • Worldwide Hotel Reservation THE FLY WAY TRAVEL AND TOURS PART OF ETIHAD GROUP OF TRAVELS