فش فارم
Reach Sustainable Practice tools of Kashmiris Trout's in Pakistan and around the world, With Rainbow trout Eradicate Unemployment and Sustain Local Economy with Collection of Related Departments of Trout.
faithfully and justicely business
Operating as usual
Available in Islamabad
صدقہ کریں
یتیم بچوں کی تعلیم کے لئے
کیا کمال کر دیا جی
Trout Fish is a best for Health maintenance
Fun for the whole family!! Come enjoy the best trout fishing in kashmir Neelum valley phullawi to catch a ton of trout!
اسلام علیکم
#government
#Doctrs
#Engeneerd
There is a dire need for us to change our eating habits. Trout is a far better alternative than chicken or mutton when we talk about health benifits. Plus trout comes from the ice cold glacier waters of your own kashmir Valley. Feel proud to buy it and have it.
.
.
Order now for your special ۔
WhatsApp no:-03347117776
ٹراؤٹ فش کریم رب کیطرف سے عجیب وغریب نعمت ہے جو بیک وقت غذائیت ،لذت اور صحت سے بھرپور ہوتی ہے ۔اپنے گھروں اور مہمانوں کی تواضع ٹراؤٹ سے کرنے کے لیئے ہم سے رابطہ کریں
سعید الرحمان بن انوار الحق اپنے بابا کےسپرنگ ٹروٹ فارم پر مچھلیوں سے کھیل رہا ہے
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚
سلام آیا , پیام آیا
رمضان کی بابرکت ساعتوں میں نعت رسول مقبول ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سنیں۔ 💚
#Naat
اے اِنسان ! اللہ کے بارے میں کِس چیز نےتجھے دھوکے میں ڈالا ہے؟
اے اِنسان ! اللہ کے بارے میں کِس چیز نےتجھے دھوکے میں ڈالا ہے؟
#READQuran
Jummah mubarak
Jumma Mubarak
#READFoundation #150Million #CoronaReliefFund
زیر نظر تصاویر ناران کاغان سے تعلق رکھنے والے برادر عادل کے ٹراوٹ فارم کی ہیں ماشااللہ اللہ بڑی محنت اور کاوشوں کے نتیجے میں کامیابی کے ساتھ منزل کی جانب یہ رواں دواں ہے خوبصورت ٹینک، پائیدار کنسٹرکشن، اور خوبصورت لوکیشن پر واقع ہونے کے باعث پروڈکشن بہت اچھی ہو رہی ہے ۔
مچھلی کھانے کے شوقین کیلئے صاف ماحول اور شفاف پانی میں افزائش پرور مچھلی سےلزیز اور لطف اندوز ہونے کے لے برادر عادل سے برائے راست رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔
ماشاءاللہ برادر عادل دور اندیش صفت کے حامل انسان ہیں ہیں انشاءاللہ ان کی یہ دوراندیشی ایک وقت بڑے کامیاب اب ٹراو ٹ فارمر میں بدل جائے گی۔
اللہ تعالی سے دعا گو ہیں اللہ ان کے علم ،عمر اور کاروبار میں میں وسعت خیر و برکت عطا فرمائے آئے آمین ثم آمین
پاکسان کے شمالی علاقہ جات گلگت بلتستان میں ٹراوٹ فش ہچریوں میں ٹراوٹ فارمرز کے لئے ٹراوٹ بچہ دستیاب ہے صفر رابطے کی ضرورت ہے
مَوت کی پوشاک پہنے کھڑی ہے زندگی 🙏
کوہ ہمالیہ کے قدرتی چشمے میں افزائش پرور ٹراوٹ مچھلی فارم
Kashmir Trout Fishing Neelum's cover photo
Kashmir Trout Fishing Neelum
Kashmir Trout Fishing Neelum's cover photo
Kashmir Trout Fishing Neelum
ان دونوں میں سے کو سا اچھا اور کمال ہے رئے دیں
ماہریں رہے دیں کون سا لوگو اچھا او بہتر رہے گا مہر فش فارم کے لئے
Kashmir Trout Fishing Neelum
الحمد اللہ ٹراوٹ فش فارمنگ کا آغاز بہت مشکل وقت میں کیا تھا آج جب اپنے فارم کی مچھلی انڈے دینے کے قابل ہوئی تو بہت خوشی ہوئی الحمداللہ انشااللہ یہ سفر جاری رہے گا ۔ اب میرے لیے یہ بھی ایک چیلنج ہے کہ ان مچھلیوں کے انڈے پراپر نکلا کر ان سے بچہ نکال سکوں
Kashmir Trout Fishing Neelum's cover photo
Kashmir Trout Fishing Neelum
ناران سے برادر عادل نے رواں سال اپنے ٹراوٹ فش فارم پر انتہائی محنت لگن اور کوشش سے کامیابی کا ایک اور مشکل مرحلہ والدین سمیت آپ احباب کے دعاوں سے عبور کیا ہے اپنے ٹراوٹ مچھلی سے تقریبا 20000 ہزار کی تعداد میں اپنے فارم پر بچے کی پروڈکشن تیار کی الحمداللہ یہ ان کی بڑی کامیابیوں میں سے ایک ہے زیر نظر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے انشااللہ یہ سفر جاری ہے گا آپ احباب سے مذید کامیابی کے لئے دعاوں کی درخوست ہے
بائیوفلاک ٹینکوں کی تعمیر کے لئے درکار اشیاء:
15000 لیٹر کیپیسٹی کے 2 ٹینکوں کی تعمیر میں تین ستر سریا 50 کلو، ڈھائی ستر سریا 90 کلو، پکی اینٹ 500 عدد، سیمنٹ بوری ایک، اور ریت ایک ٹرالی استعمال ہوتی ہے۔ ان ٹینکوں سے 2 ایکٹر تالاب کے برابر مچھلی حاصل ہوتی ہے۔
زیر نظر ویڈیوز میں رواں سال بریڈ شدہ ریمو ٹراوٹ مچھلی کے بچے نقل و حرکت کرتے دی تقریبا ایک لاکھ تعداد میں دیکھائی دے رہے ہیں ۔ انشا اللہ ہم کشمیر ٹراوٹ فیشنگ نیلم ویلی ویلی کے زیر اہتمام پھولاوئی ٹھنڈا پانی کے مقام پر یہ دن بہت جلد دیکھیں گے ہماری خواہش ہے کہ ہم انشااللہ اپنی بریڈ کرائیں گے جس پر بہت پراثر انداز
سےشب و روز کام جاری ہے۔ یہ ویڈیو گلگت سے تعلق رکھنے والے ہمارے ہم خیال دوست کے فارم کے ہیں ۔ جن کی محنت اور کوشش رنگ لاتے دیکھائی دے رہی ہے خدا ان کو کامیاب فرمائے
Kashmir trout fishing Neelum valley
کشمیر کے قیمتی جڑی بوٹی والے چشموں کے پانی میں پھلنے پھولنے والی ٹراوٹ مچھلی کے لئے
Kashmiri trout fishing Neelum valley ہمارے پیج کو ضرور لائق اور شئر کریں: شکریہ
Kashmir trout fishing Neelum valley
Kashmir trout fishing Neelum valley
کشمیر کے بڑے چشموں میں شمار کیاجانے وال چشمہ پھولاوئی شاردہ نیلم کے مقام پر بنا یا یا گیا
Reach Sustainable Practice tools of Kashmirs Trout's in Pakistan and around the world, With Rainbow trout Eradicate Unemployment and Sustain Local Economy with Collection of Related Departments of Trout.
Ajk Tourist Police is launched in Azad Kashmir to Facilitate , guide , brief and help them during their tour of Azad Kashmir.we are everywhere in Kashmir to help and facilitate Tourists in Kashmir.
Kashmir Trip Tours & Travels is the leading tour operator with chain of hotels in Muree, Muzaffarabad, Neelum Valley & Jehlum Valley to facilitate you to e
We warmly invite you to explore our Kashmir & neelum valley and discover your ideal travel experience .Tour & Travel & Accommodation.★★★Neelum valley
The most beautiful place of the world Azad Kashmir.If you want to get exiting vacation : Call now 0341-0159002 / 0355-7122240 & dont forget to Like & Share our PAGE https://www.facebook.com/neelumtravelguide/
Tour To Kashmir with rahman travels,C/O Zabiii Khan (03454896554)
Azad Kashmir is rich in archaeological and historical heritage. It has a good number of archaeological sites & , historical forts.We have to explore them.
We provide all kind of transportation and guest houses & Tour Programes, Different Events, for all over the Neelum Vellay, Kaghan Naraan, Gilgit and Sakrdo
Adventure Foundation Kashmir (AFKASHMIR) Arrange and provide the services for outdoor events, tours, trips, adventurous activities, provide estimate for your desire trips, online gear store, hotel bookings and reservations and rent a car service.
Come and visit .. we will provide more then what you see... come and experience once