we deal in Hajj , Umrah Domestic & International Ticketing
Operating as usual
#حج_اپڈیٹ
لبیک اللھم لبیک
سعودی حکومت کے دئیے گے شیڈول کے مطابق #یکم_ذیقعدہ 1443 ہجری بمطابق #31مئی 2022 سعودی عرب حج فلائٹس کا آغاز ہو جائے گا اور آخری فلائٹس #4ذوالحج 1443 ہجری بمطابق #3جولائی 2022 تک حجاج کو لیکر مملکت میں داخل ہوں گی
حج سے واپسی کا سفر لوکل حجاج #13ذوالحج اور خارجی حجاج #14ذوالحج 1443 ہجری مطابق #12_13جولائی 2022 سے شروع ہو گا
حجاج کرام کی آخری انٹرنیشل اور چارٹرڈ فلائٹس #15محرم 1444 ہجری بمطابق #13اگست 2022 کو ہوگی
دئیے گے شیڈول کے مطابق #15محرم 1444 ہجری تک تمام حجاج واپس چلے جائیں گے اور معتمرین کی آمد شروع ہو جائے گی ۔۔
عمرہ سیزن 1444 ہجری 2022/2023 میں سعودی حکومت 1 کروڑ سے زائد معمترین کو حرمین میں خوش آمدید کہنے کیلئے تیار ہے
عازمین حج کے لیے ضروری ہدایات۔
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ڈئیر ٹریڈ پارٹنرز امید ہے آپ سب خیروعافیت سے ہوں گے جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ عمرہ سیزن اختتام پذیر ہو گیا ہے اور ہم اپنے تمام ٹریڈ پارٹنرز کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے #میمن ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ* پر اعتماد کیا اور عمرہ ویزہ اور ہوٹلز اور ٹکٹس کے لیے ہماری خدمات حاصل کیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ اگلے سیزن میں بھی آپ ہمیں اپنے ساتھ مل کر حجاج کرام کی خدمت کرنے کا موقع دیں گے.
آپ سب ٹریڈ پارٹنرز سے گزارش ہے کہ سب دوست احباب اگلے عمرہ سیزن میں سروسز کی مزید بہتری کہ لیے اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کریں تاکہ میمن ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ اپنے ٹریڈ پارٹنرز کے معیار کے مطابق سروسز کو مزید بہتر بنا سکے.
ہم اللہ کریم سے دعا گو ہیں کہ آنے والا عمرہ سیزن میں ہم سب کے لیے باعث برکت ہو اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو.
جزاک اللہ خیر
میمن ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
🖥️ *قرعہ اندازی ۔۔ سرکاری حج 2022* 🖥️
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*☆* سرکاری حج سکیم 2022 کی *قرعہ اندازی* کی تقریب 15 مئی 2022 کو *سہہ پہر 3:00 بجے* شروع ہو گی۔
*☆* تمام درخواست گزاروں کو نتائج قرعہ اندازی کے *2 سے 3 گھنٹوں* میں بذریعہ میسیج موصول ہوں گے۔
*☆* قرعہ اندازی کے نتائج *ایک سے دو گھنٹے* کے اندر آن لائن منسٹری کی ویب سائٹ پر اس لنک پر دستیاب ہونگے۔ شناختی کارڈ یا حج درخواست نمبر درج کرنا ہوگا۔
http://ballot.inquiry.hajjinfo.org
*☆* کامیابی اور ناکامی کی اطلاع کیلئے خطوط کی پرنٹنگ بھی اسی رات سے شروع ہو جائے گی۔ جو اگلے چند دن میں تمام درخواست گذاروں کے پتہ پر پہنچ جائیں گے۔
*دعاؤں کی درخواست*
Hajj 2022 - Ballot Result Hajj 2020 - Ballot Result
عازمین حج کے لیے ضروری ہدایات۔
عازمین #حج کیلئے سمارٹ فون لے جانا لازمی ہے
توکلنا اور اعتمرنا موبائل ایپ کا استعمال سیکھ کر جائی
#حج 2022#
عازمین حج کی آسانی و سہولت کیلئے کوشاں وزارت مذہبی امور #Hajj2022
وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے عازمین حج کے پرزور اصرار پر مندرجہ ذیل مخصوص صورتوں میں چند قوائد کو نرم کیا ہے:
👈 جن عازمین کے پاسپورٹ 5 جنوری 2023 تک کارآمد نہیں وہ اپنے پاسپورٹ کے اعادہ کیلئے پاسپورٹ آفس کے فراہم کردہ *ٹوکن* پر بھی حج درخواست جمع کروا سکتے ہیں بشرطیکہ وہ نئے پاسپورٹ *18 مئی 2022* تک لازمی جمع کروا دیں۔ بصورت دیگر ناکام تصور کیے جائیں گے۔ دیگر درخواست گذار اپنے پاسپورٹ حج درخواست کے ساتھ ہی بینکوں میں جمع کروانے کے پابند ہیں۔
👈 سمندرپار پاکستانی 5 جنوری 2023 تک کارآمد پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ NICOP کی فوٹو کاپی پر اپلائی کر سکتے ہیں بشرطیکہ اہنے بینک کے توسط سے وزارت کو آخری حج پروازوں میں بکنگ کی درخواست بھجوائیں اور مقررہ تاریخ سے لیٹ پاسپورٹ جمع کرانے کی صورت میں ویزہ نہ لگنے کی مکمل ذمہ داری لیں۔ انکے لئے اصل پاسپورٹ *20 ذی القعدہ* سے پہلے وزارت میں پہنچانا لازمی ہے۔
👈 سال 2015 سے 2019 کے دوران حج کرنے والے افراد اس سال سرکاری حج سکیم میں درخواست دینے کے اہل نہیں ماسوائے کہ وہ مرد حضرات جو کسی ایسی خاتون رشتہ دار کے شرعی محرم ہوں جس نے خود بھی مذکورہ عرصہ کے دوران حج نہ کیا ہو۔
👈 12 سال سے کم عمر بچے بھی حج کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں جن کی ویکسین نہیں ہوئی۔ یہ معاملہ سعودی وزارت حج سے منظوری پر مشروط ہے۔
تمام منتخب 14 بینکوں کو اس کے متعلق ہدایات جاری کردی گئیں ہیں
برائے سرکاری حج اسکیم 2022
معلومات برائے سرکاری اسکیم حج 2022
(1) آن لائن حج رجسٹریش کیلئے پہلے سائن اپ کریں، پاسورڈ انگریزی حروف تہجی میں دیں بعد میں سائن ان کریں، گروپ سائز مقرر کرنے کے بعد پہلی انٹری گروپ لیڈر کی ڈالیں
(2) اگر آپکی ویکسین سعودی منظور شدہ 10 ویکسین کی فہرست میں شامل نہیں تو جلد از جلد سرکاری طور پر دستیاب فائزر کی پہلی ڈوز لگوا لیں۔۔ کسی پریشانی کی صورت میں 9 مئی کو کسی بھی نامزد بینک سے رجوع کریں
(3) آن لائن حج رجسٹریشن پورٹل پر Edit, Save کی آپشن موجود ہے۔ 9 تا 13 مئی اپنے شناختی کارڈ کی مدد سے کسی بھی نامزد بینک میں کوائف میں ضروری تصحیح کے بعد ٹوکن رقم 50 ہزار جمع کروا کر رسید حاصل کریں
(4) سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی۔ کل حج اخراجات کی تفصیل آنے پر بقیہ رقم تین دن میں جمع کرانا ہو گی۔ پورے گروپ کا مقام روانگی (POD)، بینک برانچ یکساں ہونا ضروری ہے
(5) سعودی منظور شدہ 10 ویکسین یہ ہیں:
فائزر، موڈرنا، آکسفورڈ اسٹرازنیکا، جانسن اینڈ جانسن، سائنوفام، سائنویک، کویکسن، سپیٹنک، کویکس، نوویکسوویڈ
اگر پہلی چار ویکسین نہیں لگوائیں تو سرکاری طور پر دستیاب ویکسین فائزر کی ایکسٹرا/بوسٹر ڈوز لگوانا لازمی ہے
(6) مشین ریڈایبل پاسپورٹ کی معیاد 5 جنوری 2023 ہے جبکہ کارآمد شناختی کارڈ اور تازہ ترین صحت کا سرٹیفیکیٹ بھی لازمی ہے جو نامزد بینک میں جمع کرانا ہو گا۔ سعودی ہدایات کے مطابق درخواست گزار کی عمر کی بالائی حد 15 اگست 2022 کو 65 سال سے زائد نہ ہو۔ سعودی تعلیمات کے مطابق کورونا ویکسین اور بوسٹرڈوز کا سرٹیفیکیٹ لازم ہے۔ درخواست گذار کیلئے روانگی سے 72 گھنٹے قبل PCR ٹیسٹ کا انتظام خود کرنا ہو گا۔
(7) حج رجسٹریشن 9 تا 13 مئی نامزد بینکوں کے ذریعے بھی جاری رہے گی۔ تمام درخواست گذار نامزد بینکوں میں 50 ہزار روہے ٹوکن رقم جمع کروا کر اپنے فارم کا پرنٹ اور رسید حاصل کر سکتے ہیں
(8) آن لائن رجسٹریشن مکمل کرنے کے بعد 9 مئی کا انتظار کیا جائے۔ ٹوکن رقم، اسکی رسید، کسی بھی قسم کی تصحیح، حج فارم اور میڈیکل کا پرنٹ، پاسپورٹ وغیرہ کے امور 9 تا 13 مئی نامزد بینک کے ذریعے مکمل ہونگے
(9) آن لائن حج پورٹل سے میڈیکل فٹنس سرٹیفیکٹ ڈاون لوڈ کر کے سرکاری ڈاکٹر سے تصدیق کروا لیں۔ بینکوں میں پاسپورٹ، فٹنس سرٹیفیکیٹ، ٹوکن رقم، ویکسین کارڈ 9 تا 13 مئی جمع کرانا لازمی ہے۔
(10) تمام عازمین "حج درخواست" کی رجسٹریشن کے بعد دیگر امور کی تکمیل کیلئے 9 تا 13 مئی کسی بھی نامزد بینک سے لازمی رجوع کریں۔ حج درخواست کی رجسٹریشن براہ راست بینک کے زریعے بھی کروائی جا سکے گی۔
(11) امسال محدود کوٹہ کے باعث 3 سال سے مسلسل ناکام افراد، بزرگ، اوورسیز پاکستانیوں، 2020 قرعہ اندازی میں کامیاب افراد کیلئے کوئی کوٹہ مختص نہیں ہے اور نہ ہی حج بدل کی اجازت۔ اوپن قرعہ اندازی ہو گی #حج2022
سرکاری حج سکیم کے عازمین متوجہ ہوں
■ سعودی حکومت نے تیاریوں کو مکمل کرنے کیلئے 16 مئی 2022ء کا وقت مقرر کیا ہے۔ لہذا عید کی چھٹیوں میں وقت کی بچت کیلئے حج درخواستیں پہلی بار وزارت کی ویب سائٹ
www.hajjinfo.org
کے ذریعے آن لائن بھی وصول کی جائیں گی۔
■گھر بیٹھے حج درخواستوں کی آن لائن رجسٹریشن : 01 تا 13مئی 2022 ء بینکوں کے ذریعے رجسٹریشن اور ٹوکن رقم کی وصولی : 09 تا13مئی 2022ء
■ تمام عازمین حج کیلئے نامزد بینکوں میں ٹوکن رقم 50,000 روپے (جو کہ حج پیکیج کا حصہ ہوگی) 13 مئی تک جمع کروانا لازمی ہے
حج درخواستیں مندرجہ ذیل شرائط کے تحت وصول کی جائیں گی۔
■سعودی عرب سے ملنے والی حج اخراجات کی تفصیلات ابھی تک نامکمل ہیں لہذا حج اخراجات اور دیگر شرائط کا اعلان بعد میں کیا جائے گا تاہم سعودی عرب میں سہولیات کی قیمتوں اور ٹیکس شرح میں اضافے کے باعث اخراجات کا تخمینہ 7 سے 10 لاکھ کے درمیان متوقع ہے ۔
■ سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی ( گروپوں کی بنیاد پر ) 15 مئی کو ہوگی ۔ کامیاب عازمین حج کو بقایا رقم 3 دن کے اندر اندر جمع کرانا لازمی ہوگا ۔
■ امسال 81,132 پاکستانی حجاج کرام فریضہ حج ادا کرینگے ۔
■ مشین ریڈایبل پاسپورٹ کی معیاد 5 جنوری 2023 ہے جبکہ کارآمد شناختی کارڈ اور تازہ ترین صحت کا سرٹیفیکیٹ بھی لازمی ہے ۔
■ درخواست گزار کیلئے عمرکی بالائی حد 15 اگست 2022 کو 65 سال سے زائد نہ ہو۔
■ سعودی تعلیمات کے مطابق کورونا ویکسین اور بوسٹرڈوز کا سرٹیفیکیٹ لازم ہے۔
■ روانگی سے 72 گھنٹے قبل PCR ٹیسٹ لازمی ہے ۔
■ سعودی عرب نے 10ویکسین منظور کی ہیں:(1 ) فائزر (2) موڈرنا (3) آکسفورڈ اسٹرازنیکا (4) جانسن اینڈ جانسن (5) سائنوفام (6) سائنویک (7) کویکسن ( 8 ) سپیٹنک ( 9 ) کویکس (10) نوویکسوویڈ
جن عازمین نے ان کے علاوہ ویکسین لگوائی یے وہ 9 مئی کو فائزر کی پہلی ڈوز لگوا لیں
■ نجی حج سکیم کے ذریعے روانگی کے خواہشمند عازمین حج مستند HGOS کی تصدیق کیلئے وزارت کی ویب سائٹ ملاحظہ فرمائیں۔ فہرست چند دن تک آویزاں کی جائے گی۔
■ بینک اکاؤنٹ نہ ہونے کی صورت میں تمام نامزد بیک درخواست گزاروں کو آسان اکاؤنٹ کھولنے میں معاونت فراہم کرینگے ۔
نامزد بینک: حبیب بینک لمینڈ، یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ، نیشنل بینک آف پاکستان، ایم سی بی بینک، الائیڈ بینک، زرعی ترقیاتی بینک، بینک الحبیب، بینک آف پنجاب، بینک الفلاح، میزان بینک، حبیب میٹرو پولیٹن بینک، فیصل بینک لمیٹڈ، عسکری بینک لمیٹڈ، دبئی اسلامک بینک
مزید معلومات کے لیے وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹس کا وزٹ کریں۔
www.hajjinfo.org www.mora.gov.pk
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
🌷🌹 *عید مبارک*🌹🌷
میری طرف سے آپکو اور آپکے گھر والوں کو *رمضان المبارک کی عبادات اور عید سعید کی خوشیاں مبارک ہوں*
اللہ پاک اس رمضان المبارک میں کی گئی عبادات کی برکت سےحج 2022 کیلئے بہترائ کے فیصلے فرمائے
اللہ پاک جو ھمارے حج آرگنائزر، انکی فیملی ،اور دوست و احباب انتقال کر چکے ھیں انکی مغفرت فرما انکو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
*اللہ پاک*
ھمیں اور ھماری اولاد کو حجاج کی خدمت پر مامور رکھ اور ھر قسم کی رکاوٹوں کو دور فرما.
تمام وبائی امراض ، تمام بیماریوں اور آفات سے محفوظ فرما
آمین یا رب العالمین
میمن ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ
کراچی ، پاکستان
آن لائن حج درخواستوں کی رجسٹریشن، عمومی اور ویکسین کے بارے میں اہم ہدایات کا لنک
http://www.hajjinfo.org/hajj/uploads/InstructionsOnline_30-04-22.pdf
http://www.hajjinfo.org/hajj/uploads/MedicalCertfificate_2022.pdf
https://applyonline.hajjinfo.org
سرکاری حج اسکیم کے عازمین متوجہ ہوں۔
معلومات برائے حج 2022 برائے سرکاری اسکیم۔
حج پالیسی 2022
*اطلاع برائے پریس کانفرنس حج 2022*
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کل 29 اپریل، 2022 بروز جمعہ دن 2:30 بجے گراونڈ فلور، کوہسار بلاک میں حج 2022 سے متعلق پریس کانفرنس کرینگے۔ تمام احباب سے بھرپور/لائیو میڈیا کوریج کی درخواست ہے۔
اس سال پوری دنیا سے 10 لاکھ افراد فریضہ حج ادا کرسکیں گے۔ ان شاءاللہ
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لاَشَرِيْكَ لَكَ
#اعتمرنا ایپ کےذریعے
اب آپ مملکت کے باہر سے بھی عمرہ کرنے کے لیے بکنگ کرسکتے ہیں۔
طریقہ جانیں
After 2 years, all travel related restrictions on Umrah/ Ziyarah due to the Pandemic have been lifted!
- No Vaccination of COVID-19
- No PCR
- No Quarantine
Labaik Allahumma Labaik
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ھے آپ خیریت سے ہونگے
الحمداللہ حج 2022 کے حوالے سے اچھی خبریں آرہی ھیں کل 21 مارچ سے جدہ میں 3 روزہ حج کانفرنس ھو رہی ھے
جسمیں حج کی خدمات کو آئندہ ڈیجیٹل سسٹم کے تحت کس طرح استعمال کیا جائے گا
قوی امید ھے کہ اسمیں حج 2022 کیلئے مختلف ممالک کے لئے کوٹہ بھی فائنل ھوگا
آپ سب سے خصوصی دعاوں کی درخواست ھے کہ اس میں ھمارے لئے خیر وبھلائ کے فیصلے ھوں
آمین یا رب العالمین
شکر الحمد للہ....
سعودی عرب سے کچھ دیر پہلے آمدہ ایک خوشگوار خبر کی روشنی میں اس سال بڑی تعداد میں لوگ فریضہ حج ادا کریں گے... اس سے یہی نتیجہ اخذ کیا جاسکتا ہے کہ یہ تعداد لاکھوں میں ہو سکتی ہے....
اللّہ پاک تمام خوشامند مسلمانوں کو حرمین شریفین کی زیارت کی سعادت نصیب فرمائے آمین
#وزارتِ_حج_وعمرہ کی جانب سے مسجدالحرام اور مسجدِ نبوی کے اندر احتیاطی اقدامات ختم کرنے کا فیصلہ نافذ کرنے کے حوالے سے اہم ترین پیشرفت کا اعلان کیا جا رہا ہے۔
#مکہ_اور_مدینہ_بیتابی_سے_آپ کے_منتظر ہیں
وزارت حج و عمرہ کی جانب سے آج اللہ کے مہمانوں کے لیے سرکاری طور پر انتہائی احتیاطی تدابیر کو اٹھانا
مزید معلومات کے لیے اپنی قریبی تسلیم شدہ عمرہ ایجنسی سے رابطہ کریں۔
عمرہ زائرین کے لئے خوشخبری
الحمداللہ میمن ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ سعودی وزارت سے منظو شرہ حج و عمرہ آپریٹر کے رمضان المبارک کے عمرہ پیکج 1443ھ 2022 کی بکنگ جاری ہے رمضان المبارک میں عمرہ ویزوں کی محدود تعداد کے پیش نظر جو معتمرین عمرہ ادا کرنا چاہتے ہیں جلد از جلد رابطہ فرماے گروپ اور انفرادی عمرہ سفر کیلے بکنگ شروع ہیں
عمرہ ادا کیجیے مکمل سکون اور سہولت کے ساتھ
بہترین عمرہ سروسز اور خدمات کا معتبر ادارہ.
مزید_معلومات_کیلئے_ابھی_رابطہ 👇
*منجانب میمن ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ*
*عبدالرزاق گٹا 2105140-0321*
*عبدالباری گٹا 2885008-0300*
*عبدالغفور گٹا 2102037-0333*
عمرہ زائرین کے لئے خوشخبری
الحمداللہ میمن ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ سعودی وزارت سے منظو شرہ حج و عمرہ آپریٹر کے رمضان المبارک کے عمرہ پیکج 1443ھ 2022 کی بکنگ جاری ہے رمضان المبارک میں عمرہ ویزوں کی محدود تعداد کے پیش نظر جو معتمرین عمرہ ادا کرنا چاہتے ہیں جلد از جلد رابطہ فرماے گروپ اور انفرادی عمرہ سفر کیلے بکنگ شروع ہیں
عمرہ ادا کیجیے مکمل سکون اور سہولت کے ساتھ
بہترین عمرہ سروسز اور خدمات کا معتبر ادارہ.
مزید_معلومات_کیلئے_ابھی_رابطہ 👇
*منجانب میمن ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ*
*عبدالرزاق گٹا 2105140-0321*
*عبدالباری گٹا 2885008-0300*
*عبدالغفور گٹا 2102037-0333*
الحمدللہ
کورونا پابندیاں کا خاتمہ
وزارت داخلہ سعودیہ کے جانب سے اھم اعلانات
1/ مملکہ آنے والے تمام لوگوں کےلئے قرنطینہ ختم
2/ حرمین شریفین سمیت تمام مساجد سے تباعد ختم
3/ کرونا ٹیسٹ کی شرط ختم باہر سے مملکہ آنے والوں کےلئے
رمضان عمرہ پیکج 2022
*📢میمن ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ📢* ➖➖➖➖➖
*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*
*28 دن مکمل عمرہ پیکیج بمعہ قرنطینہ*
*📢رمضان عمرہ پیکیج 1 📢*
*مکہ ہوٹل 2000 میٹر شٹل سروس*
*مدینہ ہوٹل۔300 سے 400 میٹر مرکزیہ*
*06 سے 10 رمضان مدینہ منورہ*
*10 سے 20 رمضان مکہ مکرمہ*
*20 سے 30 رمضان مدینہ منورہ*
*01 سے 03 شوال مکہ مکرمہ*
*ٹوٹل پیکج ریٹ *275,000*
*📢رمضان عمرہ پیکیج 2 📢*
*مکہ ہوٹل 700 سے 800 میٹر*
*مدینہ ہوٹل۔200 سے 300 میٹر مرکزیہ*
*06 سے 10 رمضان مدینہ منورہ*
*10 سے 20 رمضان مکہ مکرمہ*
*20 سے 30 رمضان مدینہ منورہ*
*01 سے 03 شوال مکہ مکرمہ*
*ٹوٹل پیکج ریٹ *325,000*
رہائش شئیرنگ ہوگی اور ایک کمرے میں 4 لوگ ٹھریں گے
یہ پیکیج محدود مدت کے لئے ہے شرائط اور قواعد و ضوابط کی روشنی کو پیش نظر رکھتے ہوئے پیکیج تشکیل دیا گیا ہے اس میں تبدیلی کسی وقت بھی ممکن ہے اور یہ حق ادارہ کے پاس محفوظ ہے
*دستاویزات:*
*اصل پاسپورٹ*
*دو تصویریں*
*اصل آئی ڈی کارڈ یا اچھی سکین کاپی*
*کرونا ویکسین سرٹیفیکیٹ*
مزید_معلومات_کیلئے_ابھی_رابطہ 👇
*منجانب میمن ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ*
*عبدالرزاق گٹا 2105140-0321*
*عبدالباری گٹا 2885008-0300*
*عبدالغفور گٹا 2102037-0333*
BAGHDADI TRAVEL & TOURISM (PVT.) Ltd. HAJJ UMRAH ZIARAAT GROUP (GL # 3079) SPECIALIST IN SHAM (SYRIA) IRAN AND IRAQ ZIARAAT
We've car rental service in karachi islamabad & Lahore to all Pakistan with experienced drivers and door to door service on reasonable price.
Tours Waly is a leading tours agency in Pakistan that offers tours all around the Pakistan and over all world for luxury tours.
Yaadgaar Tourism is devoted to promoting Pakistan as a tourism destination, providing complete and creative solutions for our customers, their requirements, and their expectations in the context of quality, responsibility, diversity, and sustainability.
iN'evento is event planning company that provides very carefully positioned and extremely high quality services to the public. ⛣
We are very happy to introduce Sambara Travel & Tours as the one stop provider for all your travel needs and requirements. We deals with our both esteemed B2B & B2C clients and provide them hassle free tour packages & excursion.
Explorers of Pakistan provides best tours all over the Pakistan. We are inviting all those who are passionate to explore the hidden beauty of pakistan. We deal in cooperate events, Group tours, customise tours and school trips.
Hajj & Umrah Packages, Domestic & International Air Ticketing, Visa, Hotel Booking, Local & International Tours and events arrangements
We Provide Best packages & service all over Pakistan. Our Aim is to provide Elegant and Economical packages for our clients.
Travel-Tour Company We provide Hajj, Umrah, Travel, Ticketing, Tourism, Hotel Accommodation, Reservation for Domestic & International TAREEQ-E-HUJJAJ, HAJJ & UMRAH (PVT) LTD Karachi Pakistan 03002963704, 03483685644, 03331309956, 03343143812, 03328241562.
Amir Al fowzan travel and tourism. We want you to explore the globe with us. Thanks and regards
The journey towards Salvation 🧳 ✈️.