Pak Rangers پاکستان رینجرز

Pak Rangers پاکستان رینجرز

Comments

punjab Ranger aur sindh ranger ki jobs kb aye gi
Ahsanullah Mughal
65 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن کا آغاز مارچ سے شروع کیا جا رہا ہے۔ اگر آپ کی عمر 65 سال سے زائد ہے تو اپنا شناختی کارڈ نمبر (############x) 1166 پر مفت SMS کے ذریعے بھیج کر رجسٹریشن کروائیں۔
رجسٹرڈ فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز کے لئے ویکسینیشن کا عمل مزیدآسان کر دیا گیاہے۔ اب آپ کسی بھی ویکسینیشن سینٹر پر جا کر ویکسین لگوا سکتے ہیں۔
Pleas send me Sindhi Rangers merit list on Whatsapp
My WhatsApp No
https://wa.me/qr/YGPDTTWKPAE2M1
Please Send me Please Please Please Please Please Please Please Please
Sindh Ranjers ki kb Tak call aai gi ya kisy ko call aai he ya ya nahi last date Kia he plz tell me
Sindh Ranjers m GD ki kb Tak calls chaly gi koi information he
Assalamualaikum anyone tell me that I can't download my registration slip because poor internetnet connection so how I can appear in physical test please guide me
ranger ma apply karny ky liy ya website open kryhttps://www.prth.com.pk/prpbenrl/
Ksi bhai ko koi information hai ke Jo rangers ki jobs postpone hoi thi wapis kb aaa rhi hn
Punjab Ranger Ki Starting Salary Kitni Hy Koi Guid Kr Dy 👮🔫
Alone but happy

We pay tribute to all those officers and soldiers of the Pakistan Army who have sacrificed their today for our tomorrow!! This page is owned by the “Broad Sheet”.

The information provided by Broad Sheet Marketing (“Company”, “we”, “our”, “us”) on www.broadsheet.com.pk (the “Site”) is for general informational purposes only. All information on the Site is provided in good faith, however, we make no representation or warranty of any kind, express or implied, regarding the accuracy, adequacy, validity, reliability, availability, or completeness of any information on the Site.

Operating as usual

18/07/2021
Timeline Photos 17/07/2021

واپڈا کے ارطغرل غازی 💗
بہادری تو ماننی پڑے گی 💗

واپڈا کے ارطغرل غازی 💗
بہادری تو ماننی پڑے گی 💗

Timeline Photos 17/07/2021

‏بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں پہ ہمارے آرمی کے جوان کس طریقے سے انتہائی خطر ناک جگہ پر چل رہے ہیں۔
ان سیدھی چٹانوں پے قدم قدم پے موت ہے۔کہی گہری کھائیاں ہیں تو کہی دہشت گردوں کی اندیکھی گولیوں کا خطره

یہ ہمارے فوجی کا جگره ہے اور حب الوطنی ہے جو وطن 🇵🇰 کی خاطر اپنی جان خطرے میں ڈال کر اس مٹی کو امن کا گہوارہ بنا رہے ہیں
#PakistanZindabaad ⭐

Timeline Photos 16/07/2021

مرے ایک گوشۂ فکر میں، میری زندگی سے عزیز تر
مرا ایک ایسا بھی دوست ہے جو کبھی ملا نہ جدا ہوا

Timeline Photos 14/07/2021

سابق صدر پاکستان ممنون حسین طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے-

Timeline Photos 26/06/2021

OUR AMAZON MANAGEMENT SERVICE INCLUDES:
Setting up your Amazon account
Brand Registry
Listing of products and assigning Categories
Creating Multi-variant listing if required
Optimizing listing for Amazon Search Engine
Configuring FBM or FBA (Whichever is preferred by you)
Strategic work on pricing
Inventory and order management
Amazon advertisement management
Winning Amazon Buy Button
Working on Customer Support and responding inquiries instantly
Getting more positive reviews/ratings from customers
Overall Amazon Account Health
Working on Customer Support and responding to inquiries instantly
www.broadsheet.com.pk
[email protected]
+92 3 123 456 056
+92 51 8737056
+44 743 8267394

Timeline Photos 25/06/2021

سبی بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے 5 جوان شہید-
کوئٹہ: سبی کے علاقے سنگن میں دہشت گردوں نے ایف سی کی پیٹرولنگ پارٹی پر حملہ کردیا، جس میں 5 جوان شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے سنگن میں دہشت گردوں نے ایف سی کی پیٹرولنگ پارٹی پر حملہ کردیا، حملے کے نتیجے میں ایف سی بلوچستان کے 5 بہادر جوان شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گردوں کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ جب کہ ایف سی بلوچستان نے دہشت گروں کے فرار کے راستے بلاک کر کے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہداء میں لکی مروت کے حوالدار ظفر علی خان اورلانس نائیک ہدایت اللہ شامل ہیں، جب کہ واقعے میں بھکر کے لانس نائیک ناصرعباس، نصیرآباد کے لانس نائیک بشیر احمد، اور سپاہی نور اللہ بھی شہید ہوئے۔

Timeline Photos 23/06/2021

If Pakistan still remains on FATF's Grey List even after implementing 26 out of 27 points then it's clear that they want to keep Pakistan busy somewhere else.

Dear Nation Pakistan needs you more than ever, raise your voice for Pakistan 🇵🇰

Pakistan Zindabad 🇵🇰

Photos from ‎Pak Rangers پاکستان رینجرز‎'s post 21/06/2021

آج سال کی سب سے مختصر رات ہوگی-
کراچی: آج 21 جون 2021، پیر کے روز سال کا طویل دن ہے جبکہ آج سال کی سب سے طویل رات ہوگی۔

ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ آج پاکستان سمیت دنیا کے شمالی نصف کرے میں سال کا طویل ترین دن، جبکہ جنوبی نصف کرے میں مختصر ترین دن ہے۔
یہ اس لیے ہوتا ہے کیونکہ زمین اپنے محور پر 23.5 ڈگری جھکی ہوئی ہے۔

اسی جھکاؤ کی وجہ سے، سورج کے گرد (مدار میں) گردش کے دوران ایک موقع ایسا آتا ہے کہ جب زمین کا ایک نصف کرہ، سورج کی طرف سب سے زیادہ جھکا ہوتا ہے جبکہ دوسرا حصہ اس کے مخالف سمت میں جھکا ہوتا ہے۔

شمالی نصف کرے کےلیے (جس میں پاکستان بھی واقع ہے) یہ موقع ہر سال 21 یا 22 جون کو آتا ہے جب اس کرے میں طویل ترین دن ہوتا ہے۔
اس کے برعکس جنوبی نصف کرے میں، یعنی جنوبی امریکا کے بیشتر ممالک، جنوبی افریقہ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں یہ سال کا مختصر ترین دن ہوتا ہے۔

فلکیات کی زبان میں یہ موقع ’’انقلابِ گرما‘‘ یا ’’گرمائی انقلاب‘‘ (summer solstice) ہے جس کے بعد شمالی نصف کرے میں دن کی لمبائی کم، جبکہ جنوبی کرے میں دن کی لمبائی زیادہ ہونے لگتی ہے۔

سال میں ایسا دوسرا موقع ’’انقلابِ سرما‘‘ یا ’’سرمائی انقلاب‘‘ (winter solstice) کہلاتا ہے جو ہر سال 21 سے 22 دسمبر کے روز واقع ہوتا ہے۔ اس سال کا انقلابِ سرما 21 دسمبر کو ہوگا۔

Timeline Photos 20/06/2021

کورونا ویکسین کی قلت؛ پنجاب اور سندھ میں ویکسینیشن سینٹر ایک روز کے لیے-
لاہور / اسلام آباد / کراچی / اسلام آباد: کورونا ویکسین کی قلت کے باعث پنجاب اور سندھ میں ویکسینیشن سینٹر ایک روز کے لیے بند کردیئے گئے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک میں کورونا ویکسی نیشن کے باعث لاہور سمیت پنجاب بھر میں قائم خصوصی ویکسی نیشن سینٹرز اور اسپتالوں میں کورونا ویکسین کا ذخیرہ ختم ہوگیا ہے، جس کے باعث ایک روز کے لیے ویکسی نیشن کا عمل روک دیا گیا ہے۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں بیرون ملک جانے والے شہریوں کو ویکسین کے لیے ایک ہفتے بعد آنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔

سندھ حکومت کی ٹاسک فورس نے بھی گزشتہ روز اجلاس میں ہی صوبے بھر کے ویکسی نیشن سینٹر ایک روز کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا تھا کہ روسی ویکسین ’اسپوتنک وی‘ جون کے آخری ہفتے میں آجائے گی، اس کے علاوہ 21 جون کو سائینو ویک کی 15 لاکھ خوراکیں، 23 جون کو کینسائینو کی 7 لاکھ اور پاک ویک کی 4 لاکھ خوراکیں صوبے کو مل جائیں گی۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی ویکسین لگوانے کے لیے آنے والے شہریوں کو واپس بھیجا جانے لگا ہے۔

دوسری جانب این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ دو دنوں سے ملک کے بڑے ویکسینیشن سینٹرز میں ویکسین کی قلت کی خبریں آ رہی ہیں۔ 15 لاکھ ویکسین کی کھیپ آج پہنچ رہی ہے جبکہ اگلے 10 روز میں ملک میں مزید 50 لاکھ کورونا ویکسین کی خوراکیں پہنچ جائیں گی۔

اسد عمر نے کہا کہ 12 سے 18 جون کے دوران ملک بھر میں 23 لاکھ شہریوں کو ویکسین لگائی گئی، اس طرح یومیہ تین لاکھ 32 ہزار سے زائد افراد کی ویکسینیشن کی گئی۔ اگلے ہفتے پاکستان میں کورونا ویکسینیشن کا نیا ریکارڈ قائم ہوگا۔

Timeline Photos 18/06/2021

فَاِذَا قَضَیۡتُمُ الصَّلٰوۃَ فَاذۡکُرُوا اللہ قِیٰمًا وَّ قُعُوۡدًا وَّ عَلٰی جُنُوۡبِکُمۡ◉
🔹️پھر جب تم (نماز) ادا کر چکو. تو کھڑے بیٹھے اور کروٹوں کے بل لیٹے ہوئے
(اللهﷻ💚) کا ذکر کرو.
🔸️‏سُبْحَانَ اللَّهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ◎
▫️‏سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ . سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ◎‏
▪️لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ . لَهُ الْمُلْكُ . وَلَهُ الْحَمْدُ . يُحْيِي وَيُمِيتُ . وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ◎

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان-
اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سی پی پی اے نے نیپرا میں درخواست جمع کروا دی۔

بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سی پی پی اے نے نیپرا میں درخواست جمع کروا دی۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست مئی کے مہینے کیلئے کی گئی ہے۔

درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ گزشتہ ماہ 12 ارب 67 کروڑیونٹ بجلی پیدا ہوئی، بجلی کی پیداوار 73 ارب 62 کروڑ روپے لاگت آئی، سب سے مہنگی بجلی 21 روپے 68 پیسے میں ڈیزل سے پیدا کی گئی۔
درخواست میں کہا گیا کہ 14 روپے 33 پیسے فی یونٹ میں فرنس آئل پربجلی پیدا کی گئی، ایل این جی پر10 روپے 4 پیسے فی یونٹ پربجلی پیدا ہوئی، ایٹمی بجلی کی پیداواری لاگت 1 روپے 13 پیسے فی یونٹ رہی اور13 پیسے فی یونٹ بجلی لائن لائسزکی نظرہوئی۔

بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے، نیپرا 29 جون کوسی پی پی اے کی درخواست پرسماعت کرے گی۔
#broabrotdsheet #pakistan #bijli #billis
www.broadsheet.com.pk
[email protected]
+92528737056

Timeline Photos 05/06/2021

‏وزیراعظم عمران خان نے تمام سرکاری تقریبات میں انگریزی زبان کے استعمال پر پابندی لگا دی۔تمام سرکاری تقریبات میں اب صرف اُردو زبان استعمال ہوگی۔۔

‏وزرا اور سرکاری افسران کو بھی ہدایات جاری کی جائیں گی کہ اپنا پیغام تقاریر اپنی قومی زبان میں عوام تک پہنچائیں۔ ہماری عوام کی زیادہ تعداد انگریزی زبان نہیں سمجھتی۔عوام کی توہین مت کریں۔ وزیراعظم چاہتے ہیں جب بھی کوئی عوام سے جڑا پیغام یا تقاریر ہوں وہ ہماری قومی زبان اردو میں ہوں-

اچھی بات ھے۔۔۔
مگر آرڈر انگریزی میں جاری کٸیے-

‏وزرا اور سرکاری افسران کو بھی ہدایات جاری کی جائیں گی کہ اپنا پیغام تقاریر اپنی قومی زبان میں عوام تک پہنچائیں۔ ہماری عوام کی زیادہ تعداد انگریزی زبان نہیں سمجھتی۔عوام کی توہین مت کریں۔ وزیراعظم چاہتے ہیں جب بھی کوئی عوام سے جڑا پیغام یا تقاریر ہوں وہ ہماری قومی زبان اردو میں ہوں
‎#PMImranKhan ‎#UrduLanguage

Timeline Photos 03/06/2021

پہلی پاکستانی ویمن بیڈمین کھلاڑی اولمپکس میں ملک کی نمائندگی کریں گی
کراچی:
ٹوکیو اولمکپس میں شرکت کاحق حاصل کرنے والی قومی ویمن بیڈمنٹن چیمپئین ماہ حور شہزاد نے اسے خواب کی تعبیر قراردیتے ہوئے بلند عزائم کا اظہار کر دیا۔
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی تجویز پرعالمی بیڈمنٹن فیڈریشن اور اولمپک گیمز کے متعلقہ کمیشن نے انٹرنیشنل مقابلوں میں شاندار پرفارمنس کی بنیاد پرماہ حور کوٹوکیو اولمپکس میں شرکت کا موقعہ فراہم کیا ہے۔ اولمپک کی تاریخ میں پہلا موقعہ ہوگا کہ بیڈمنٹن کے کھیل میں خاتون کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔
2017 سے مسلسل قومی ویمن چیمپئین ماہ حور شہزاد نے نمائندہ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اولمپکس میں شرکت کرنا ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے، اپنی عالمی رینکنگ کوبہتر بنانے کے لیے ذاتی طور پرمسلسل محنت کرتے ہوئےاپنا حوصلہ بلند رکھا، والد سابق بیڈمنٹن کھلاڑی محمد شہزاد کی خصوصی توجہ اور ٹریننگ سے انٹرنیشنل مقابلوں میں بہتر پرفارمنس پیش کی اور اب والدین کی دعاوں اور چاہنے والوں کی نیک خواہشات کی بدولت سرخرو ہونے میں کامیاب ہو گئی ہوں۔
قومی نمبرون ماہ حورنے اپنے عزائم ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ میں نےاولمپکس میں شرکت کی تصدیق کے بعد کوچ عمران کی زیرنگرانی خصوصی ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے اور ٹوکیو اولمپکس میں بہتر نتائج پیش کرکے پاکستان کا نام روشن کرنے کی کوشش کروں گی، قوم میری کامیابی کے لیے دعا کرے۔
ماہ حور شہزاد نے کہا کہ ٹوکیو اولمپکس میں میری شرکت یقینی بنانے میں پی او اے کے صدر سیدعارف حسن اور پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے سیکرٹری واجد علی نےاہم کردار ادا کیا۔
#pakistan #women #sports #broadsheet

سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید کی ’پہلی اور آخری لڑائی’

Disclaimer
This is an open social networking page and majority of the members are civilians. The views expressed on this page are those of individual members, and have nothing to do with what and how the Pak Rangers / Pak Army thinks or acts.
This page is developed for the information and updates regarding the Army/Rangers, so the message of peace can be spread to the whole nation.
-----------------------------------------------------------
The Pakistan Rangers (Urdu: پاکستان رینجرز) is a Border Security Force, under the Ministry of the Interior of the Government of Pakistan and work under the command of Pakistan Army. The Rangers are a border security force with the prime objectives to guard, defend and secure borders in peace time as well as war time, provide and maintain security in war zones and areas of conflict, and maintain law and order which includes providing assistance to the police. Prior to 1995, the Pakistan Rangers were two separate forces: the Pakistan Rangers Punjab headquartered in Lahore, Punjab, and the Pakistan Rangers (Sindh) headquartered in Karachi, Sindh. The two forces maintain their different uniforms and chains of command but work under same ordinances, such as the Pakistan Rangers Ordinance 1959.

Each evening, Pakistan Rangers stationed near Lahore, together with their counterparts in the Indian Border Security Force, participate in a flag lowering ceremony at Wagah.

Videos (show all)

Location

Category

Products

Social Media
Digital Marketing
Tourism
Investment
Real Estate

Telephone

Address

GD Arcade , Office No 4, Block H, Sector G 7/2, Ak Fazal-ul-Haq Road, Blue Area, Islamabad, Islamabad Capital Territory, Pakistan-44010
Islamabad
44101

General information

One prime objective of the Rangers is to safeguard the eastern borders of Pakistan with India which with the Sindh province, shares approximately 912 kilometres and in the Punjab Province approximately shares 1200 kilometres.

Opening Hours

Monday 10:30 - 18:30
Tuesday 10:30 - 18:30
Wednesday 10:30 - 18:30
Thursday 10:30 - 18:30
Friday 10:30 - 18:30
Saturday 10:30 - 18:30
Other Tour Agencies in Islamabad (show all)
Hunza Nature Tours Hunza Nature Tours
Islamabad Pakistan
Islamabad, 44000

Trekking | Tours | Family Trips| Honey moon Tours |safaris|Corporate Tours

Mega Adventure Club Mega Adventure Club
Office#4, 2nd Floor, Al Bilal Complex, National Police Foundation, Block A
Islamabad, 44000

Mega Adventure Club is a group of travel and adventure enthusiasts. Their passion of adventure and outdoor activities makes them stand out of crowed. Highly experience in hiking, camping, trekking and entertainment in very professional way.

Ticket.com Ticket.com
Blue Area
Islamabad, 44000

Shidwaal tours and travels Shidwaal tours and travels
Bahria Enclave
Islamabad, 44000

Tours and travel within Pakistan and outside Pakistan. We provide all travel and tours services and our capacity is trusted not to compromised.

AWA Tour Planners AWA Tour Planners
Office 11, Bewal Plaza, Fazal-e-haq Road, Blue Area
Islamabad, 44000

Providing you appetite for your Travel Hunger. From Visa Processing and Ticketing to Hotels Booking and Complete Tours.

Travel to Paradise Travel to Paradise
House # 1019 Street # 05 Serivce Road Sadiqabad Rawalpindi
Islamabad, 440000

Junket Tours Junket Tours
Peshawar Mor G9/4 Islamabad
Islamabad, 44000

“I'm in love with cities I've never been to and people I've never met.” Join me to explore pakistan � Plan ur trips with JT ,hospitality first ��

Cheap Airline Tickets Cheap Airline Tickets
Blue Area
Islamabad, 44000

People can send us their travel related queries through this page and we will get back to them via phone/email,sms along with possible routes and best fare

Sunny travel & tourz Sunny travel & tourz
Islamabad
Islamabad, 46000

All of us should explore the nature and enjoy every moment of life

Air Aid Travels Pvt. Ltd Air Aid Travels Pvt. Ltd
12 GROUND FLOOR, MUHAMMADI PLAZA, JINNAH AVENUE, BLUE AREA, ISLAMABAD
Islamabad, 44000

Air Aid Travels Pvt Ltd conducts all types of tours. We provide our travelling services through our

Adventure Planet Adventure Planet
1234
Islamabad, 46000

Planet Tourism - PT is tour company which organize trip to different areas of Pakistan for people of all ages.Join Us!!! Our company offer you an unparalleled opportunity to take your adventurous spirit to the edge.