Nagar Online

we want to explore the beauty of nagar valley ,world beauty that's our aim.

Operating as usual

26/07/2021

BREAKING

K2 Treks and Tours has reported on its page that a rope fixing team has found the dead body of Muhammad Ali Sadpara, renowned mountaineer who had gone missing during a winter K2 expedition.

The body was reportedly found by the fixing team of “Madison Mountaineering/Mashabrum Expeditions Treks and Tours” 300 meters below the “bottle neck”.

Photos from Nagar Online's post 25/07/2021

ماشااللہ ،جزاك الله سلام ہو آپ پر نگر والے واقعن غیرت مند ، مہمان نواز اور امن پسند قوم ہیں ۔
معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی سر زمین نگر پہنچ گئے وہ اپنی فیملی کے ساتھ گلگت بلتستان کے نجی دورے پہ ہیں نگر والوں نے جائے نماز اور چٹائیوں کی بندوبست کی مفتی صاحب کی اقتداء میں تمام مہمانوں نے نماز مغرب ادا کیا مفتی صاحب کو گلگت بلتستان میں خوش آمدید کہتے ہیں

Photos from Nagar Online's post 05/07/2021

TurkPak 🇹🇷🇵🇰..
Breakfast☕🍽 With Breathing View Of Rakaposhi Mountain 🏔 From the Garden of Hikal Guest House & Restaurant Jafar Abad Nagar Valley 📸
for more update about tourism in Nagar and Hunza valley kindly visit our offical page Nagar online
Credit: Imdad hussain 👍
#Nagaronline
#followpage
#like
#share

...

02/07/2021

زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی ۔۔۔
گلگت بلتستان کی بیٹی آلیہ علی رانا پاک نیوی میں ترقی کے بعد لیونٹ کمانڈر بن گئی ، آلیہ علی رانا کا تعلق اسقرداس نگر سے ہیں

زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی ۔۔۔
گلگت بلتستان کی بیٹی آلیہ علی رانا پاک نیوی میں ترقی کے بعد لیونٹ کمانڈر بن گئی ، آلیہ علی رانا کا تعلق اسقرداس نگر سے ہیں

28/06/2021

JafarAbad Nagar valley ...
Apricot ♥

JafarAbad Nagar valley ...
Apricot ♥

28/06/2021

GoldenPeak Hoper Nagar valley Gilgit Baltistan

GoldenPeak Hoper Nagar valley Gilgit Baltistan

28/06/2021

صرف ایک ہم تم ہی نہیں پوری دنیا راکاپوشی نگر ویلی کی دیوانی ہے ۔۔۔انٹرنیشنل ٹوریسٹ راکاپوشی نگر ویلی کے خوبصورت اور دلفریب نظاروں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے ۔۔۔یاد رکھیں یہ پسن نگر ویلی ہے جو شاہراہ قرام سے چند منٹوں کی drive پہ ہے ۔۔

22/06/2021

نگر کی تاریخ گواہ ہے آج تک جس کسی نے بھی نگر کے تعمیر و ترقی میں اپنی جان کی قربانی دیکر اس قوم کے لیے کام کیا منافقین کرپٹ مافیا اسکے خلاف ہو جاتے ہے کراچی میں نگر قوم لاوارث ایک چھپر نما درگاہ میں رہتے تھے آغا نصرت نے آکر اس قوم کو ایک اعلی شان کمپلکس بنا کا دیا جہاں آج نگر کے طالب علم عزت سے علم حاصل کر رہے آج کچھ مفاد پرست پیٹ پوجاری آغا کے خلاف منافقت کر رہے انکی اوقات اتنی ہے کہ ایک واش روم تک یہ اپنی علاقوں میں آج تک نہیں بنا سکے محض لوگوں کے صدقے کے بکرے اور بریانی کے لیے ساری زندگی منافقت کرنے والے آج ایک بار پھر آغا نصرت کے خلاف منافقت کر رہے ۔۔۔۔نگر قوم اپنے محسنوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی اور وقت آنے پہ منافقین کا منہ کالا کیا جائے گا ۔۔۔۔۔نگر community آغا نصرت کے کل بھی احسان مند تھے آئندہ بھی آغا نصرت کے ساتھ کھڑے ہے ۔۔

Photos from Nagar Online's post 22/06/2021

سرزمین نگر پریوں کی مسکن
ضلع نگر کا گاوں #بر خوبصورتی کی دنیا میں اپنی مثال آپ ہے بر نگر کا اخری گاؤں #ہکونوں تک گاڈی کے سفر کے بعد پانچ گھنٹے کے پیدل ٹریکینگ کرنے پر آپ پہنچ جاتے ہیں جنت نظیر وادی #برودروکوش جہاں پہنچنے پر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ہم جنت کے کسی ٹکڑے میں پہنچ چکے ہیں برف سے ڈھکی پہاڈوں کے بیچ سرسبز وادیاں قدرتی حسن سے مالا مال جھیل آنکھوں کو ٹھنڈک اور دل کو سکون دیتے ہوۓ راستے کی تھکاوٹ کو یہاں کی خوبصورتی منٹوں میں دور کر دیتی ہیں..

16/06/2021

Skardu Airport is All Set to Receive International Flights.

Details: https://www.explorenagartravels.com/skardu-airport-is.../

Skardu Airport is All Set to Receive International Flights.

Details: https://www.explorenagartravels.com/skardu-airport-is.../

11/06/2021

People often tends to visit popular Tourist Spots, But most of the places are still unexplored in the Northern Areas of Pakistan. Jafar Abad Village Nagar Valley is an Example . Come and Explore the Beauty of Jafar Abad and Nilt Nagar specially komori Maltar Baymali mundar famuldarochi and Fulki .These places is full of natural beauty
#Nagaronline
#Hussainhaikal
#Jafarabad

07/06/2021

Evolution of dog ...documentary
گزشتہ ۸۰ لاکھ برس میں کتے کا حیوانی ارتقاء۔ ایک چھوٹے سے کلپ میں دیکھیے: 👇

07/06/2021

Pony Track Sikandarabad Nagar
The way towards the Shaltar Meadows of Sikandarabad Nagar Valley, built by the hard work of local community with the assistance of former Deputy Commissioner Nagar Capt(r) Shahrukh Cheema.
This track is used to move cattle, sheeps and goat's herds by the end of spring till September. Shaltar Meadows is very beautiful meadow having abundant flora and fauna especially Markhors, Himalayan Ibex, snow leopard and different medicinal herbs. Visit Shaltar meadows via Incredible Pony Track and enjoy the nature.

06/06/2021

Heaven of snow caped mountains and glaciers Hoper Nagar valley Gilgit Baltistan.

#BeautifulPakistan
#Nagarvalley
#Nagaronline

Cherry season in Nagar valley Gilgit Baltistan 04/06/2021

Cherry season in Nagar valley Gilgit Baltistan

نگر ویلی گلگت بلتستان جہاں چیری سیزن اپنے عروج پہ ہے یہاں چیری کی تقریبا تمام اقسام پائی جاتی جو کہ ساری دنیا میں ایکسپورٹ ہوتی ہے ۔۔۔آئے ہم آپکو چیری کے وہ تمام اقسام دیکھاتے ہے ۔۔۔ویڈیو لنک پہ کلک کر کے ویڈیو ضرور دیکھیے گا اور ہمارا آفیشل یوٹیوب چینل ضرور ابسکرائب کیجے گا ۔۔۔⬇
https://youtube.com/shorts/z6cwCdixjzM
?feature=share

Cherry season in Nagar valley Gilgit Baltistan #Nagarvalley #Beautifulpakistan #GilgitBaltistan

01/06/2021

نگر ویلی کا جغرافیائی پس منظر ۔۔۔

نگر ویلی کا جغرافیائی پس منظر ۔۔۔

01/06/2021

Diran Guest House Nagar valley ♥🇵🇰

Diran Guest House Nagar valley ♥🇵🇰

31/05/2021

PIA announced to resume its famous "Air Safari" service from June 12, it will provide the lifetime experience of viewing the world's highest snowy mountains, the flight will depart from Islamabad and will flyover the mighty K2, Nanga parbat, Gaherbrum peaks, Deosai plains and the famous Saif ul Maluk, in one hour flight the captain will enlighten the passenger with live commentary and in depth knowledge about the route, the flight would then be landing at Skardu airport, every passenger boarded on flight will be allocated a window seat says the PIA Official.

Photos from Nagar Online's post 21/05/2021

( گلگت بلتستان )
نگر خاص کے چراگاہ میں خونخوار چیتے کا حملہ درجنوں خوش گاو ہلاک کئی زخمی غریب کاشتکار کو لاکھوں کا نقصان ، عوام میں شدید خوف و ہراس۔ متاثرہ کاشتکار قربان علی کی جانب داد رسی کا مطالبہ۔ گزشتہ دنوں نگر میں اس وقت عوام میں شدید خوف و ہراس پایا کیا جب نگر کے قریبی چراگاہ میں رات گئے خونخوار چیتے نے غریب کاشتکار قربان علی کے مویشی خانے پر حملہ کرفیو دیا جس کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کے درجنوں قیمتی خوش گاو ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوگئے ۔ متاثرہ کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ متعلقہ محکمہ کے اہلکار اور انتظاميہ ٹس سے مس نہیں ہو رہی ہے زخمی جانوروں کیلئے علاج کی سہولت بھی دستیاب نہیں انہوں نے وزیر اعلی گلگت بلتستان اور چیف سیکرٹری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس سلسلےمیں کردار ادا کریں اور نقصانات کا ازالہ کرنے کے ساتھ ساتھ خونخوار چیتے سے تحفظ فراہم کریں

17/05/2021

گلگت بلتستان ضلع نگر کے فرزند نے گلگت بلتستان کا نام روشن کر دیا نگر نلت سے تعلق رکھنے والا مخلص اور بہادر بیٹا SHO گلزار نے پاکستان لیول پر کمان اینڈ کنٹرول کورس لاہور ایکمیڈی میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے گلگت بلتستان کا نام روشن کردیا ھے
مولا سلامت رکھے ایسے آفسر کو گلگت بلتستان کے تمام وہ ادارے جو جی بی قوم کے نام پر خدمات سرانجام دیتے ہین ان کو چاہیے کہ ایسے تمام آفراد جی بی لیول پر حوصلہ افزائی ہونی چاہیے ۔
گلگت بلتستان کے پولیس نے ہمیشہ علاقے کا نام روشن کیا ہے دیگر صوبوں کے پولیس کو جی بی پولیس کو رول ماڈل بنانے کی ضرورت ہے

09/05/2021

ںگر آن لائن پیج ایڈمن ان تمام page followers کا دل سے شکر گزار جو گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے ہماری کوششوں کو قدر کی نگاح سے دیکھتے ہے اور ہمارے ہر پوسٹ کو like اور share کرتے ہے انشاء اللہ آپکی تعاون جاری رہاتو ہم گلگت بلتستان کے ہر ڈسڑکٹ میں سیاحت کے فروخت کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے اور اس علاقے کو پوری دنیا میں اسکو جو مقام ملنا چالیے وہ مقام دلوانے میں پھر پور کردار ادا کریں گے ۔۔

Photos from Nagar Online's post 09/05/2021

From Mr. Muhammad Saleh:
Today another group of ski champions from US and Polish Ski player have skied at hisper biafo and they approved it for a successful and mesmarising ski activities in future

Deputy Commissioner, Nagar
.
.
#nagarskisports2021 #Hisper #biafo #Nagaronline

08/05/2021

خوشخبری:
ضلع ہنزہ سے تعلق رکھنے والا سیاسی،سماجی اور معروف کاروباری شخصیت راجہ نظیم نے نارتھ ائیر کے نام سے اسلام آباد سے گلگت،سکردو،چترال اور گوادر کیلئے فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان کیا۔ اس نئی فضائی سروس جہاں سیاحت کے شعبے کو فروغ ملے گا وہی لوگوں کی سفری مشکلات میں بڑی حد تک کمی آئی گی۔ اس خبر کے سامنے آنے کے بعد عوامی حلقوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے اور کہا جارہا ہے کہ علاقے کی ترقی میں نیک شگون ثابت ہوگا اور پرائیوٹ ائیر لائن سروس کے آغاز پر پی آئی اے کی اجارہ داری بھی ختم ہو جائے گی اور لوگوں کو ہفتوں ملک کے دیگر حصوں میں جانے کیلئے طویل انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔

07/05/2021

وادی نگر ویلی کے ہونہار ننھے ثناء خوان اہلبیت منتظر حسین کی خوبصوت آواز میں مدح امیر کائنات مولا علی ؑ ۔۔

07/05/2021

برٹش ہائی کمشن کا یہ ٹویٹ پاکستان میں بسنے والے ان عاشقان رسولﷺ کے منہ پہ زور دار طمانچہ ہے جو اپنے رسولﷺ کے تعلمات کے برخلاف گاڈیاں تو نذر آتش کرتے ہے لیکن انہی کے تعلیمات پہ ایک بھی عمل نہیں کرتے ۔۔
صفائی ایمان کا جز نہیں نصف ایمان ہے

شاعر :نوید نگری
آواز لطیف رنجس
نوید نگری اور لطیف رنجش نے مشہور پاکستانی گلوکار نصرت فتح علی خان کو خراج تحسین پیش کرنے کی کوشیش کہ ہے نگر آن لاِئن آج اپنے ناظرین کو بروشاکی زبان میں ایک غزل جو کہ اس سے پہلے مشہود گلوکار نصرت فتح علی خان اردو میں گا چکے اب برشسکی میں سماعت فرمائیں ۔۔برائے مہربانی پیج follow ضرور کیجے ۔

06/05/2021

News of the day ...❤🇵🇰

News of the day ...❤🇵🇰

30/04/2021

Prime Minister Imran Khan met with Sajid Ali Sadpara, son of world renowned Pakistani Mountaineer Late Muhammad Ali Sadpara during Gilgit visit on 30th April, 2021

Prime Minister paid tribute to services of Late Muhammad Ali Sadpara for Pakistan.

29/04/2021

ShangrilaResort skrdu Gilgit Baltistan ♥🇵🇰

21/04/2021

‏اگر کبھی رکاپوشی کی یاد آئے
تو چاند راتوں کی نرم دلگیر روشنی میں
کسی ستارے کو دیکھ لینا
اگر cherry blossom کے سیزن میں اگر پھولوں کی نازک کلیاں نخل فلک سے اڑ کر تمہارے قدموں میں آ گرے تو
یہ جان لینا وہ استعارہ تھا میرے دل کا۔
چاند کی چمچماتی روشنی اور راکاپوشی نگر ویلی کا خوبصورت نظارہ
شہادت کریم ❤

Rakaposhi Nagar valley Gilgit Baltistan ❤🇵🇰

Rakaposhi Nagar valley Gilgit Baltistan ❤🇵🇰

Photos from Nagar Online's post 21/04/2021

وزیر خزانہ جناب جاوید حسین منوا صاحب اپنے حلقے کے عوام کے مسائل سن رہے ہے ۔۔۔

20/04/2021

کوہستان : شاہراہ قراقرم ٹریفک حادثہ
اپر کوہستان پولیس چوکی پانی باہ کے مقام پر موٹر کار گہری کھاٸ میں جاگری کار سوار تین افراد موقعہ پر جان بحق، گاڑی کا نمبرجی ایل ٹی ای ۔46 گلگت سے پنڈی جا رہی تھی کہ پولیس چوکی پانی باہ کے حدود میں حادثے کا شکار ہوگئی مقامی لوگوں اور پولیس نے امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے اور لاشوں کو کھائی سے نکالا جا رہا ہے۔
جاں بحق افراد کا تعلق نگر سے بتایا جا رہا ہے۔
مقامی ذرائع
Source: Tibet Times

جعفر آباد نگر سے تعلق رکھنے والے جناب آغا محمد عباس وزیری بول ٹی وی رمضان افطار پروگرام میں نزول قرآن کریم کے موضع پر گفتگو کرتے ہوئے ۔۔

Videos (show all)

Location

Telephone

Address

The People Of Nagar Valley
Gilgit
Other Tourist Information Centers in Gilgit (show all)
Himalayan Quest Himalayan Quest
Gilgit, 44000

Welcome to Himalayan Quest! We are glad you found us. We look forward to providing you with a first-rate wilderness adventure travel trip! Our philosophy and approach to wilderness adventure travel is simple: provide the best possible outdoor adventure.

Educated Ghizer Educated Ghizer
Gilgit

All About Ghizer� gilgit baltistan beaty of Ghizer tourist guide

Organic HUNZA HONEY Organic HUNZA HONEY
Hunza Pakistan
Gilgit, 15500

organic hunza honey is unheated, raw organic honey extracted from mountain flowers of northern areas.

I am From Gilgit, Pakistan. I am From Gilgit, Pakistan.
Karakurum International University
Gilgit, 15100

Yes I am Gilgiti

Association Of Hotels And Tourism Industry Nagar Association Of Hotels And Tourism Industry Nagar
Main Karakourm Highway
Gilgit, 15650

Association Of Hotels And Tourism Industry Nagar founded in 2020 Hostility is a faith of love and great traditions of Nagar. The association is working hard to improve a better service in hotels and a helpful tourism infrastructure to our tourists/ guests

Bitasho Travels Bitasho Travels
Gilgit, 15100

Bitasho Travels is a young entrepreneur set-up for eco-friendly and sustainable tourism in Gilgit-Baltistan,Pakistan.

Nation Of Gilgit Baltistan Nation Of Gilgit Baltistan
GILGIT
Gilgit

A place where we all are UNITE.

Khunjerav Gojal Khunjerav Gojal
Khunjerav Gojal
Gilgit, 011010

Pakistan-China Border. Khunjerav Pass Gojal is derived from Wakhi word Khun (Home) Jerab or Jerav (Creek coming from spring water).

Gilgit Baltistan The Land Of Heaven Gilgit Baltistan The Land Of Heaven
Gilgit, 15100

Gilgit Baltistan The Land Of Heaven

Adventure & Tourism Adventure & Tourism
Gilgit, 72

I want to show our country lovely Pakistan all over the world.We show the impression of gilgit Pakistan in 7 and 15 days grand tour all over the area.

Gilgit-Baltistan, Northern Areas of Pakistan Gilgit-Baltistan, Northern Areas of Pakistan
Gilgit-Baltistan, Northern Areas Of Pakistan
Gilgit, 15100

Gilgit-Baltistan, in Pakistan also commonly known as the Northern Areas of Pakistan. Gilgit-Baltistan is the northernmost territory administered by Pakistan and its south border is Neighbor to Azad Kashmir, on the west side the province of KPK

Ultimate Adventure Tours Pakistan Ultimate Adventure Tours Pakistan
Main Road Sakwar, Muhallah Islamabad
Gilgit, 15100

Blessed with abundant natural and historical riches, if there is one word that describes Pakistan in its truest essence it’s ‘astonishing’.