treaks and tours
Operating as usual
Astore valley in winter
Rama national park astore GB
Night view of skardu city
Follow page 👉 Shah photography
#Skardu #skardubaltistan #beautyofnature #snow #coldweather #cold #weather #gilgitbaltistan #tourism #winter2022
تم جو کہتے هو دیکھ لی دنیا
تم نے کبھی گلگت ديكها ہے
#astorevalley #astore #GilgitBaltistan #Pakistan
Autumn in gilgit baltistan
Allah
Amin Brak 5,850m, is considered to be the most challenging vertical wall on the earth 🌎.
Located in Nangma valley of karakoram range.
Nangma valley is home to some of the extremely challenging granite towers, the valley is also known as the Yosemite of karakoram.
#aminbrak #mountaineering #RockClimbing #Nangma #nangmavalley #karakoram #karakoramdiaries #yosemite #Shah_photography #NangaParbat #mountains #mountaineering #treaking
Autumn at Ghawari Khaplu Baltistan 🇵🇰 2021..
Video maker 👉 Shah photography
Most beautiful highway of the world Korakoram highway between pakistan & chaina
Fight between two yaks
At zilay bala valley Astore
مدتوں بعد اگر کسی چیز نے رلایا ہے تو وہ ہے پری زاد
تیزی سے آگے بڑھتی ہوئی پرت در پرت بدلتی الجھتی کہانی
ایک چھوٹی سی غلطی ۔۔ جو ایک سانولے لڑکے کی زندگی پٹتری سے اتاردیتی ہے
پھر وہ بھولا بھالا لیکن صاف دل انسان کیسے زندگی کی گاڑی کھینچ کھینچ کر پٹٹری پر چڑھاتا ہے
وہ تو دیکھ کر ہی پتہ چلے گا
ایک مڈل کلاس لڑکے کی زندگی میں منزل کیسے ہر بار اتنے قریب سے آکر چکمہ دے جاتی ہے اس کی بہتر سے بہترین مثال
ماں باپ کے بغیر چھوٹے بہن بھائیوں کے مشکلات کی عکاسی کرتی داستان
ایک بھائی اور بہن کی بے لوث اور لازوال محبت
پری زاد اور اس کی بہن کا شاید ہی کوئی سین ایسا ہو جو آنکھیں نم نہ کردے
سپائلر ہوجائے گا ورنہ کچھ سین تو اتنے جذباتی ہیں اور رونگٹے کھڑے کردینے والے ہیں کہ آپ کے گالوں میں آنسوں کی لڑیاں پرو دیں
ڈرامے کی پوری کاسٹ اپنے کردار میں نگینے کی طرح فٹ ہے
لیکن احمد علی اکبر نے اس کردار کو امر کردیا
باڈی لینگویج، ڈائلاگ ڈلیوری، فیس ایکسپریشنز ہر چیز کا حق ادا کردیا
ناول کے رائٹر ہاشم ندیم کو داد نہ دینا زیادتی ہوگی
اپنے ہر ناول کی طرح اس میں بھی انسانی نفسیات سے کس باریک بینی سے کھیلا ہے دل عش عش کراٹھتا ہے
سکرین پلے اتنا تگڑا اور تیز رفتار ہے کہ آنے والا ہر لمحہ اپنے دامن میں سرپرائز اور سسپنس کا تحفہ لے کے آتا ہے
ابھی تیرہ قسطیں آئی ہوئی ہیں ۔ اگلی اقساط میں پھیلے کرداروں کو سمیٹتا اور جڑتا دیکھنے میں مزہ آئے گا
خودکشی کے خیال سے روکنے والا چوتھی قسط کا یہ سین میرا دل چاہتا ہے اس معاشرے کا ہر وہ بچہ اور انسان دیکھے جو یہ سمجھتا ہے کہ میرے مرنے کے بعد کسی کو فرق پڑے گا۔
فرق پڑے گا تو صرف اپنوں کو ہی پڑے گا۔
بہت بہت مبارک ہو قدیر خان آپ کی محنت رنگ لے آئی زندگی کے کسی بھی شعبے میں وہ لوگ کامیاب ہوتے ہیں جو محنت کرتے ہیں۔
اللہ تعالی نے آپ کو دن رات محنت کرنے کا صلہ دیا ہے۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کو مزید ترقی دے۔آمین
Bundles of congratulations
#qadir_khan 👉 1065
#best_wishes
Minimarg valley astore
#Minimarg #Astore #heavenonearth #photography #photo #viral #video #GilgitBaltistan #Pakistan #beautiful
Rainbow lake dumail 👉 Astore 🇵🇰
Nangaparbat base camp 🇵🇰
Plz connect & follow me us 👇
👉 Umer Hayat Shah
#heavenonearth #beauty #minimarg_national_park #majnu_peak #beautyofgb #paras_lake_astore #herchoniril #naturalbeauty #shangirila #naturalhair #Baltistan #pakistan
#موت“ ایک اٹل حقیقت ہے، جس کا #ذائقہ ہر جان کو چکھنا ہے اور اس حقیقت کو ہر شخص تسلیم کرتا ہے
جان عالم ایس ایف او صاحب کی اچانک #رحلت کا سن کر دل انتہائی رنجیدہ ہے وہ ایک مخلص اور خدمت گار #شخصیت اور اعلی درجے کے #باکردار انسان تھے. آج ہم اس شخصیت سے محروم ہوے
میں ان کی فیملی کے دکھ اور غم میں برابر #شریک ہوں اور اللہ تعالی سے دعاگو ہوں کہ ربِ #کائنات مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا کرے اور ان کے لواحقین کو #صبروجمیل عطا فرمائے.امین
2017 میں والد صاحب کی موت ہو گئی تھی اور ہم اس غم سے باہر ہی نہیں نکلے تھے تو ایک اور آزمائش میرے پیارے چاچا جان کی موت کی شکل میں آئی اور اسی دن جنازے میں شرکت کرنے کے لئے گلگت سے آنے والے میرے پیارے کزن حاجی فرمان کی گاڑی استور سے گلگت جاتے ہوے بمقام ہوائی موڈ میں ایکسیڈنٹ ہو گئی جس میں #حاجی_فرمان بھائی جاں بحق ہو گئے اور ساتھ ہی میرا بھتیجہ Usman Ali Shah بھی اسی گاڑی میں موجود تھے جو معجزانہ طور پر بچ گئے جس میں اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں۔
اور ساتھ ہی میں ان دونوں نوجوانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو فرشتوں کی طرح آئے اور اس خطرناک کھائی سے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر#عثمان_علی_شاہ کو #استور_ویلی_روڈ تک پہنچایا۔
اور میں ان بھائیوں کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جو میرے چاچا جان کے جنازے میں شرکت کے لئے گلگت سے آئے تھے سابقہ سی ایم #حافظ_حفیظ_الرحمان صاحب کے سسر #ظہور_احمد بھائی اور اس کے بیٹے جنہوں نے #عثمان_علی_شاہ کو فوری طور پر گلگت ڈی_ایچ_کیو ہسپتال منتقل کیا اور باقاعدہ طور پر #عثمان_علی_شاہ کا علاج چل رہا ہے اور ابھی طبیعت کافی بہتر ہے۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی #عثمان_علی_شاہ کو جلد صحتیاب کرے اور میرے پیارے چاچا جان #عبداللہ اور حاجی Farman Wali Astori بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین
بہت بہت شکریہ فورس کمانڈر صاحب آپ کے حکم سے چلاس میں روڑ بلاک ہونے کے باعث 3 روز سے چلاس میں پڑی ہوئی محمد ولی دادا ساکن چورت استور کی میت کو ہیلی کاپٹر کے زریعے استور پہنچا دیا گیا۔ ہم آپ کے ممنون و مشکور ہیں کہ آپ نے اتنی مصروفیات کے باوجود غریب عوام کی پریشانی کو سمجھتے ہوے آپ نے میت کو چلاس سے استور منتقل کرنے کے احکامات جاری کیا اللہ تعالی سے دعا ہی کہ اللہ تعالی فورس کمانڈر صاحب کو ایمان کے ساتھ لمبی زندگی دے، مزید ترقی دے اور اس سے بھی بڑہ چڑہ کر عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا کرے۔
شکریہ۔ بہادر جمیل ایڈوکیٹ صاحب
شکریہ۔ قاضی نثار احمد صاحب
آپ دونوں کی محنت کی بدولت یہ ممکن ہوا۔
❤ ہم آپ کا احسان بولیں گے نہیں استوری عوام۔
میری طرف سے تمام مسلمانوں کو عید لاضحی مبارک ہو
#happyeidadha #muslim #happy
Bakhat #rama_meadows 👉 Astore
#heavenonearth #herchoniril #rupalvalley #NangaParbat #Baltistan #hunzavalley #deosai #Hunza #Kalapani #Sakardu #Astore #nature #naturephotography #beautyofgb
Heaven on earth Astore
#Astore #Deosai #herchoniril #rupalvalley #NangaParbat #Kalapani #Sakardu #Baltistan HUNZA NAGAR TOURISM #hunzavalley #Hunza #GilgitBaltistan gilgit baltistan tourism club (GBTC) Gilgit baltistan tours & travels
At rama meadows today
Gilgit Adventure Treks & Tours Pakistan are a family owned business based in Gilgit. We organise trekking and mountaineering expeditions, cultural tours & jeep tours.
Tours and travels services offered by BAZ Travels & Tours based in Gilgit . we offer packages and best services to local and international tourists
We are a tour guide company having 15 years of service experience.
Cultural, Trekking, Jeep Safaris, Photography Tours, Blossom and Autumn For more details please contact us at below email ID [email protected]
Tired of daily routine? Join us to explore breathtaking places of northern pakistan.(Karakorum, Himalayas, Hindukush & Pamirs)
Introducing the beauty of Hidden Heaven of Pakistan..!!!!
Experience the holiday destination sites in GilgitBaltistan. Let the journey of inspiration and innovation begin. Discover GilgitBaltistan is here to provide stylish new Tent Villages, trip ideas, and rewarding travel offers and opportunities.
Fairy Meadows & Nanga Purbat, Cottages and Camps are available having the fascinating views of Nanga Parbat.