Voice of Gilgit-Baltistan

“Think of all the beauty still left around you and be happy.”

Operating as usual

11/10/2021

گلگت بلتستان کی وادئ ہراموش میں شینا زبان میں کی گئی مزاحیہ فوجی پریڈ۔
دل فریب نظاروں اور مزاح سے بھری ہوئی ایک ویڈیو❤️🇵🇰

12/09/2021

#گلگت امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اہلسنت اور اہل تشیع ایک جمعہ امامیہ مسجد میں ادا کریں اور ایک جمعہ اہل سنت مسجد میں ادا کیا جاے
قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا راحت حسین الحسینی

#گلگت امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اہلسنت اور اہل تشیع ایک جمعہ امامیہ مسجد میں ادا کریں اور ایک جمعہ اہل سنت مسجد میں ادا کیا جاے
قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا راحت حسین الحسینی

12/09/2021

جس طرح آزاد کشمیر میں غیر مقامی بندہ زمین نہیں لے سکتا بلکل ایسے ہی گلگت میں بھی یہ نظام بند ہونا چاہیے

جس طرح آزاد کشمیر میں غیر مقامی بندہ زمین نہیں لے سکتا بلکل ایسے ہی گلگت میں بھی یہ نظام بند ہونا چاہیے

Photos from Voice of Gilgit-Baltistan's post 21/07/2021

تتہ پانی میں لینڈسلاٸڈنگ سے روڑ پر تباہی کا منظر
اعلی حکام سے درخواست ہے کہ متبادل ساٸیڈ سے روڈبنایا جاۓ تاکہ اس تباہی سے مستقل طور پر بچاجاسکے۔

20/07/2021

گلگت:
گلگت پولیس کی کارروائی ملزم کو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے 30 بور پستول سمیت موقع پر گرفتار۔
ایس ایچ او جوٹیال کی سربراہی میں دوران گشت سکوار ایریا میں ملزم گوہرِ ولد جان محمد سکنہ کوہستان حال مقیم سکوار کو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے موقع پر 30 بور پستول اور دو عدد چلیدہ خول کارتوس سمیت گرفتار کیا جاکر ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 105/2021 بجرائم زیر دفعات،285,290 ت پ و 13 اسلحہ آرڈیننس قائم کیا گیا ہے۔
ایس ایس پی گلگت راجہ مرزا حسن صاحب نے ایس ایچ او و عملے کی بہترین کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی ہے۔

[07/19/21]   گلگت شہید ملت روڈ پر اوباش لڑکوں کا طالبعلم پر تشدد کرکے فرار ,نوجوان پر تشدد پر امن ماحول کو خراب کرنے کی سازش ہے جلد از جلد ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جاے متاثرہ خاندان کا انسپیکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان سے پرزور مطالبہ

[07/19/21]   لینڈ سلائیڈنگ۔
گونر فارم کے مقام پر شاھراہ قراقرم بند

Photos from Voice of Gilgit-Baltistan's post 18/07/2021

چلاس(شفیع اللہ قریشی)بابوسر ناران نیشنل ہائے وے پر لالوسر جھیل کے قریب موٹر کار حادثے کی شکار ہوکر کھائی میں جا گری۔افسوس ناک حادثے میں 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔حادثے کی شکار ہونیوالی بدقسمت کار اپنی منزل کی طرف گامزن تھی۔کار میں سوار افراد کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے۔ریسکیو 1122 اہلکاروں نے میتوں کو کاغان ہسپتال میں منتقل کردیا ہے۔جاں بحق افراد کی شناخت عثمان علی اور ذولفقار علی خان نام سے ہوئی ہے،ریسکیو ذرائع

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ محکمہ سیاحت گلگت بلتستان کی عدم دلچسپی اور محکمے کی جانب سہولیات کا فقدان ہے۔ٹور گائیڈ لائن وقت کی اہم ضرورت ہے۔اگر صوبائی حکومت گلگت بلتستان مشہور و معروف صحت افزا مقام وادی بابوسر جو اپنے قدرتی حسن کی بدولت اپنی مثال آپ ہے۔اپنے وسائل کو بروئے کار لایا جائے تو نہ صرف گائیڈ لائن سے حادثات میں کمی آئے گی بلکہ سیاحت کو مزید فروغ حاصل ہونے کے ساتھ ساتھ روزگار کے مواقع بھی حاصل ہونگے۔

[07/09/21]   اسامہ مجید چیمہ ڈپٹی کمشنر گلگت تعینات۔

07/07/2021

First flight from Faisal Abad landed at Skardu Airport..Historic landing of PIA plane .

First flight from Faisal Abad landed at Skardu Airport..Historic landing of PIA plane .

02/07/2021

قراقرم یونیورسٹی میں نائٹ کلچر مخلوط شو کا انقعاد قابل مزمت ہے آغا راحت حسین الحسینی ،

گلگت میں منشیات فروشی عروج پر پہنچ گئی ہے ، انتظامیہ منیشات فروشوں کے خلاف کاروائی کریں ، آغا راحت کا جمعہ کے اجتماع سے خطاب ،

گلگت ( خصوصی رپورٹ ) امام جمعہ و اجماعت امامیہ مسجد گلگت آغا راحت حسین الحسینی نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قراقرم یونیورسٹی میں گزشتہ دونوں رات کو مخلوط کلچر پروگرام کا انقعاد قابل مزمت ہے ، یونیورسٹی کے ہال میں یونیورسٹی کے ہاسٹلوں سے خواتین کو لا کر ناچ گانوں کا پروگرام کروانا یونیورسٹی انتظامیہ اور مقامی انتظامیہ پر سوالیہ نشان ہے ، مقامی انتظامیہ فوری طور پر کاروائی عمل میں لائے ، اور زمہ داروں کو قرار واقعی سزاد دے ، یونیورسٹی تعلیمی ادارہ ہے یہاں ہر طلبہ کی اخلاقیات کے لئے پروگرامات ہونے چاہیں نہ کہ طلبہ کو بے راہ روی اور اس قسم کے فحاشی پروگرمات ہو ،
آغا راحت حسین الحسینی کا مزید کہنا تھا کہ گلگت کے نوجوانوں میں منشیات کا استعمال عروج پر پہنچ گیا ہے ، نوجوان نسل سگریٹ ، چرس ، شراب ، اور دیگر منشیات کھل عام استعمال کر رہی ہے ، مقامی انتظامیہ گلگت بلتستان میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائے ، انتظامیہ اس علاقے کو منشیات فری زون بنا سکتی ہے ، انہوں نے والدین اور اساتذہ سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں ،

[07/01/21]   منظور پروانہ کی گرفتاری گلگت بلتستان کے حقوق کے لیے اٹھنے والوں کو خاموش کرنے کی شازش

Photos from Voice of Gilgit-Baltistan's post 24/06/2021

بناؤ اکھاڑو پھر سے بناؤ پھر سے اکھاڑو.. پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کا ادارہ اس ملک پہ بوجھ کے سوا کچھ نہیں.. پلاننگ والے تب کہاں تھے جب یہ روڈ بن رہا تھا؟؟ اور اب کہاں ہیں جب یہ روڈ اکھڑ رہا ہے ایک سال کے اندر؟؟ کون جواب دے گا عوامی پیسے کے ایسے بے دریغ استعمال کا زمہ دار کون ہوگا آخر؟؟؟ جب تک اس ادارے کو ختم نہیں کیا جاتا یہ ملک اور گلگت بلتستان میں ترقی کے خواب ادھورے ہی رہینگے۔۔ اپنے من پسند ٹھیکیداروں سے کمیشن لے کر ان کو ٹھیکہ دینے کے لئے سالانہ اربوں روپے عوام کے ضائع کئے جارہے ہیں...

19/05/2021

ہم عوام گلگت۔بلتستان اس شرم ناک , غیر قانونی اور غیر انسانی عمل کی پرزور مذہمت کرتے ہیں

ہم عوام گلگت۔بلتستان اس شرم ناک , غیر قانونی اور غیر انسانی عمل کی پرزور مذہمت کرتے ہیں

[05/18/21]   گلگت تازہ ترین نیوز
امیر اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان و کوہستان حضرت مولانا قاضی نثار احمد صاحب اور اہل تشیع کے آغا راحت کو حکومت نے انکے رہائشی گھروں میں ہی نظر بند کر دیا
زرائع

12/05/2021

ایس ایچ او گلگت سٹی سید مرتضی علی شاہ کی کامیاب کارروائی
این ایل آئی مارکیٹ سے اسلحہ کی نوک پر دوکان دار کو لوٹنے والا گروہ کا سرگنہ سمیت 5 گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔۔

11/05/2021

جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے
واہ میرے شیر
55 ممالک کے سارے میزائلز تیرے اس پتھر پر قربان💕

#القدس_لنا

جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے
واہ میرے شیر
55 ممالک کے سارے میزائلز تیرے اس پتھر پر قربان💕

#القدس_لنا

30/04/2021

گلگت
سٹی تھانہ پولیس نے اسلحےکی نوک پر رقم لوٹنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر کے لوٹی ہوٸی رقم بھی برامد کرلیا

گلگت
سٹی تھانہ پولیس نے اسلحےکی نوک پر رقم لوٹنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر کے لوٹی ہوٸی رقم بھی برامد کرلیا

07/04/2021

لاہور سے سکردو کیلٸے پی آٸی اے کی پہلی فلاٸٹ نے آج سکردو میں لینڈ کیا

لاہور سے سکردو کیلٸے پی آٸی اے کی پہلی فلاٸٹ نے آج سکردو میں لینڈ کیا

04/04/2021

گلگت: سانحہ نلتر کا ایک اور زخمی چودری شیر عالم بھی چل بسا۔ جان بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی۔ شیر عالم پاکستان آئر فورس کے ملازم تھے۔

گلگت: سانحہ نلتر کا ایک اور زخمی چودری شیر عالم بھی چل بسا۔ جان بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی۔ شیر عالم پاکستان آئر فورس کے ملازم تھے۔

[04/03/21]   کوہستان۔اپر کوہستان ہربن میں فائرنگ سے دو افراد جان بحق دو زخمی، وجہ پرانی دشمنی بتائی جارہی ہے۔پولیس ذرائع

25/03/2021

گلگت
مرکزی امامیہ کونسل کا ہنگامی اجلاس نلتر کے دلخراج واقعہ کی بھرپور مذمت اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کا اظہار۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی نے کہا نلتر کا واقعہ گلگت بلتستان کے پرامن ماحول کو تباہ کرنے کی سازش ہے انتظامیہ دہشتگرادنہ عمل کے پس پشت عناصرکو بے نقاب کریں اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مرکزی امامیہ کونسل گلگت وزیر محمد مظفر عباس نے کہا ملک دشمن قوتوں کو علاقے کی ترقی پسند نہیں جب بھی گلگت بلتستان کو آئینی حقوق دینے کی بات ہوئی ہے ہمیں آپس میں لڑانے کی کوشش کی گئی ہے۔دہشت گردوں نے منصوبہ بندی کے تحت وقت اور جگہ کا انتخاب کیا ہے ہم نلتر واقعہ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا ملک دشمن استعماری قوتیں ہمیں آپس میں الجھا کر اپنے مفادات حاصل کرنا چاہتی ہیں۔
ہمیں ایسی صورتحال میں دانشمندی،بردباری اور سیاسی بصیرت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے

Photos from Voice of Gilgit-Baltistan's post 05/03/2021

#FPSC Recommended Candidates for the Post of F.4-194/2018-R Secondary School Teacher (SST) (Male)
There are 10 candidates from GB/FATA

Congratulations to All Selected Candidates

18/02/2021

Urgent blood is needed in MH Rawalpindi please contact urgently on this number
03105825728

Urgent blood is needed in MH Rawalpindi please contact urgently on this number
03105825728

15/02/2021

#AbrarUlHaq
ابرار الحق کا قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کے گاوں میں اسکول بنانے کا اعلان، علی سدپارہ کے ٹو مشن مکمل ہونے بعد اسکول بنانا چاہتے تھے۔۔۔۔

#AbrarUlHaq
ابرار الحق کا قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کے گاوں میں اسکول بنانے کا اعلان، علی سدپارہ کے ٹو مشن مکمل ہونے بعد اسکول بنانا چاہتے تھے۔۔۔۔

13/02/2021

سدپارہ ہم کو تم سے پیار ہے ۔

سدپارہ ہم کو تم سے پیار ہے ۔

10/02/2021

جعلسازوں سے ہوشیار۔
علی سدپارہ کے نام پر چندہ اکھٹا کیا جا رہا ہے کہ انکی فیملی کو مدد درکار ہے جبکہ علی سدپارہ کے بھائی زولفقار علی سدپارہ کے مطابق اللہ کا کرم ہے انہیں کوئی مالی مدد درکار نہیں بس قوم سے صرف دعاؤں کی ضرورت ہے۔
پوسٹ کو آگے شیئر کریں۔

08/02/2021

تاریخ میں پہلی دفعہ پہاڑ پر گمشدہ باپ کی تلاش میں بیٹا نکل پڑا۔
اپنے ہم سفر باپ کی تلاش میں ساجد علی سدپارہ کے ٹو پہاڑ کی طرف روانہ۔
اسی سفر پر دو دن پہلے ان کے انکھوں میں ولڈ ریکارڈ کا خواب تھا اور اج اپنے باپ کو پانے کا خواب۔سفر اور منزل کے ٹو مگر جذبات کا مہمیز اس دفعہ انشاء اللہ ان کو کامیاب کرےگا۔
ہماری دعا ساجد علی سدپارہ کے ساتھ ہے اللہ اس دفعہ اس کی دلی خواہش پورے کرے۔ 💔❤

07/02/2021

محمد علی صدپارہ کی 2019 میں اپنے قریبی دوست شمشاد حسین کو انٹرویو دیتے ہوئے۔ "اگر میں پہاڑ پر پھنس جاؤں ،تو میں برف کے کمرے بنا کر اس میں رہ سکتا ہوں اور کچھ دن کھائے پیئے بغیر بھی زندہ رہ سکتا ہوں"

اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اور آپ کے ساتھی باحفاظت واپس بیس کیمپ جلد واپس پہنچ جائیںگے۔ انشاءاللہ

05/02/2021

*گلگت بلتستان کی کوئی بھی زمین خالصہ سرکار نہیں ہے ۔ادھر جو بھی زمین ہے سب عوامی چراگاہ ۔حکومت خود پر بھی اور عوام پر بھی مسائل کھڑا نہ کرے ۔اگر حکومت نے کوئی اسکول, کالج ,ہسپتال ،یا کوئی بھی حکومتی ادارہ بنانا ہے تو حکومت دیامر ڈیم کی طرح پہلے یہاں کے عوام کو انکی زمینوں کی رقم ادا کرے پھر کوئی پراجیکٹ شروع کرے ۔*
*قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی ۔*

بریکنگ نیوز
خوش خبری ✌🏼😍❤
محمّد علی سدپارہ نے کے ٹو سبمٹ کر لیا
ویٹ فار آفیشل اننونسمنٹ

بریکنگ نیوز
خوش خبری ✌🏼😍❤
محمّد علی سدپارہ نے کے ٹو سبمٹ کر لیا
ویٹ فار آفیشل اننونسمنٹ

04/02/2021

جی بی اسٹار بلڈرز اینڈ ڈولپرز
کی پیشکش
گلگت جیسے خوبصورت شہر میں
سی پیک روڈ کے بلمقابل
مین نلتر ایکسپرس وے
فیض آباد (چھلمس داس) میں
🌺🌸🌼 *زینب گارڈن* 🌺🌸🌼
کے نام سے ایک شاندار ہاٶسنگ پروجیکٹ
پہلے آٸیے اور پہلے پاٸیے کی بنیاد پر

*پروجیکٹ کی چند خصوصیات درجہ ذیل ہیں*

پلاٹس,
اپارٹمنٹ,
شوروم,
دکانیں
اور گیسٹ ہاوس
کی قیمت انتہاٸی مناسب
آسان ماہانہ اقساط پر,
گلگت شہر میں پہلی مرتبہ
پروجیکٹ میں مکمل
سیوریج سسٹم کی سہولت,
پانی,
بجلی اور
سیکیورٹی کا مکمل انتظام,
پکی اور خوبصورت سڑکیں,
پروجیکٹ کی اپنی مکمل باٶنڈری وال,
نلتر ایکسپریس وے اور نلتر ویلی روڈ پر بلمقابل سی پیک,
گلگت شہر سے 15 منٹ کے فاصلے پر,
دو سال میں مکمل قبضہ

Head Office
*Office No # 06 , Crown Centre, Block 13C Gulshan e Iqbal Main University Road Karachi*

Visit Web: http://fivestarmarketing.com.pk/zainab-garden.php

Why you should invest in the

http://fivestarmarketing.com.pk/blog/zainab-garden-why-you-should-invest-in-it/

#dreamhome #homesweethome #showroom
#commercialrealestate #commercialshop
#guesthouse #villas #Banglows #duplexhouse
#farmhouse #naturalbeauty #plotsforsale
#naturalview

03/02/2021

گلگت بلتستان میں کورونا ویکسین لگانا شروع کردیا گیا، گلگت بلتستان کو پہلے مرحلے میں 3000 ویکسین دئے گئے ہیں جو کہ مہم کے دوران صف اول کے ورکرز کو دیے جائنگے اور اس مقصد کیلئے پورے گلگت بلتستان میں 22 مراکز قائم کئے گئے ہیں جہاں پہ ویکسین پہنچا دئے گئے ہیں

27/01/2021

اپنی بچیوں کو ہاسٹل میں رکھنے کی بجاے کوشش کریں اس شہر میں وقتی طور پر شفٹ ھو جائیں
زمانہ نہیں، لوگ خراب ہو گئے

اپنی بچیوں کو ہاسٹل میں رکھنے کی بجاے کوشش کریں اس شہر میں وقتی طور پر شفٹ ھو جائیں
زمانہ نہیں، لوگ خراب ہو گئے

Photos from Voice of Gilgit-Baltistan's post 25/01/2021

گلگت بلتستان
گلگت بلتستان کی ہونہار بیٹی کا اعزاز، گلگت کا پسمندہ گاوں مناور سے تعلق رکھنے والی کومل کلام نے پینٹنگ کا عالمی مقابلہ جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے کومل کلام معروف فنکار وقوم پرست رہنما کلام الدین مناوری کی صاحبزادی ہیں۔ کومل کلام کو گورنمنٹ کی سرپرستی حاصل ہو تو اپنے فن کو مذید بہتر انداز میں کر سکتی ہے کومل کلام کو ایورڈ کے ساتھ بڑا انعام دیکر حوصلہ افزائی کی جاۂے جس وہ حقدار ہے۔

To Explore The Beauty Of Gilgit Baltistan

To Explore The Beauty Of Gilgit- Baltistan

Videos (show all)

کراچی طیارہ حادثہ دل دہل گیا ہے اس واقعہ پہ 💔 یا میرے اللّٰہ رحم کر 😥 اللّٰہ لواحقین کو صبر جمیل عطا کرنا اور جانبحق مسا...
Marvi Feroz from Bubur Gizer student of BScN At Aga Khan University Karachi share her massage on covid _19
شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کا سفر آخرت، مولانا طارق جمیل صاحب نے عسکری 10 لاہور میں نمازہ جنازہ پڑھائی۔ اللہ نے نعمان کے...
عورت مارچ کی شرکاء یہ محترمہ کہتی ہے اسلام صرف مردوں کا ہے۔ عورت کیلئے سلام میں کچھ نہیں ہے 😳
شاہراہ قراقرم (گلگت بلتستان تا روالپنڈی) پر سفر کرنے والے انچن ٹریول سمیت کئی پرائیوٹ پبلک ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے پاس روٹ ...
اعلان سوگ اناللہ وانا الیہ راجعون راولپنڈی سے سکردو جانے والے مسافر کوچ انچن ٹریولز کمپنی کو یلبو کے مقام پہ حادثہ پیش آ...

Location

Category

Address

Gilgit
Gilgit
15100
Other Tour Agencies in Gilgit (show all)
Gilgit-Baltistan Gilgit-Baltistan
Gilgit-Baltistan
Gilgit, 15100

It's all about Gilgit-Baltistan (Heaven on Earth)

Nagar GB Nagar GB
Nagar
Gilgit, 15100

This page is about the Beuty of Nagar valley Located at the north of Gilgit Baltistan..

Deosai tours Deosai tours
Astore Gilgit Baltistan
Gilgit, 15100

we help you to explore/enjoy the beauty,life,culture of different areas of Gilgit Balitstan in very reasonable prices through tours/trekking/mountaineering

Rakaposhi Rakaposhi
Nagar Valley Approximately 100 Km North Of The City Of Gilgit
Gilgit, 15100

Lost Horizon Treks and Tours Lost Horizon Treks and Tours
Main Road, Jutial
Gilgit

Your friendly, professional tour operators in northern Pakistan, Lost Horizon Treks and Tours can take you on the adventure of a lifetime!

Welcome to Gilgit Baltistan Welcome to Gilgit Baltistan
Khomer Gilgit
Gilgit, 15100

Another reason why people love to travel: it helps open your mind. You realize that there's no one way to live life.

Adventure Zone  Pakistan Adventure Zone Pakistan
Gilgit, 16001

We are one of the leading tours operating companies based in Baltistan Skardu. We have 25 years of experience in adventure and cultural tours. .

Gilgit Baltistan Tour  & Travel Gilgit Baltistan Tour & Travel
Atif Shop 3 Near ATC KIU Road Konodass Gligit
Gilgit, 15100

all about tours and travell hotels in Gilgit Baltistan..

Gilgit Baltistan Gilgit Baltistan
Jutial
Gilgit

Gilgit-Baltistan formerly known as the (Northern Areas) is the northernmost administrative territory of Pakistan. It is well known for its beauty.

Deosai Hotel Deosai Hotel
1
Gilgit, 46000

hoteling. tourism .transportation . trekking . tour operator .

Gilgit Baltistan, Pakistan. Gilgit Baltistan, Pakistan.
Gilgit
Gilgit

if you want to visit beautiful countries in the world and you do not have enough money, just relax, pack your bags and visit Gilgit Baltistan, Pakistan.

Country Walkers Country Walkers
Gilgit, 44000

The World is a book, and those who do not travel read only a page. ~St. Augustine