Hussan e Gilgit Baltistan

Hussan e Gilgit Baltistan

Comments

🖤😅😅
خدا اور محبت ❣️
🤣🤣✌️
کل ایک خواب تھا ۔
آج یہ ایک حقیقت ہے ۔
#Alhamdulillah
خوابوں سے حقیقت تک کا سفر

For more details.
03331522914
0313646***بلیوورلڈسٹی اسلام اباد***

بلیوورلڈسٹی اسلام آباد تیزی سے ڈ ویلپمنٹ کی طرف بڑھتا ہوا ایک منفرد سیاہتی و رہا شی منصوبہ جو کے خاص طورپر بیرون ملک مقیم پاکستا نیوں کی طرز زندگی کو مد نظر رکھتے ہوے ایک اعلی معیار کے مطاق تعمیر کیا جارہاہے۔

3,7،10,14 مرلہ 1 اور 2 کنال کے رہاشی پلا ٹس آسان اقساط پر۔

7 مرلہ کل قیمت 1350،000 روپے , صرف 14،300 روپے ماہانہ قسط
**بیرون ملک پاکستانیوں کے لئے اسپشل ڈسکاونٹ ***
***بکنگ صرف 10 فیصد ادائیگی سے***

***موقع سے فاہدہ اٹھائیں اور ابھی کال ملائیں***

We are Available 24/7
For Booking call or WhatsApp
033315229144185
خوشخبری

بہترین موقع

بلیو ورلڈ سٹی اسلام آباد اپنے سرمایاکاروں کے لئے لایا ایک شاہکار

نیو رنگ روڈ اور چکری روڈ پر واقع اسلام آباد راولپنڈی کی ایک بہترین سوسائٹی بلیو ورلڈ سٹی میں اپنا پلاٹ خریدیں وہ بھی آسان اقساط پر۔
1,35,000 ایڈوانس اور 14,000 روپے قسط ۔
7 مرلہ پلاٹ کی کل قیمت 1350000
BLUE World City OverSeas Block

جہاں ڈویلپمنٹ کا کام تیزی سے جاری۔۔۔
اوورسیز بلاک میں 50 فٹ کی گلیاں ، 500 کنال پر واٹر تھیم پارک , چائینز کمرشل ایریا
، کیڈٹ کالج اور ڈویلپمنٹ کی کوالٹی ۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
#Karwan-e-khyber Marketing#
Ayaz Afridi
# G 15 Markaz Islamabad#

+923331522914
+923136464185
Yaseen my mum place love yaseen valley
Chitral to janat hay yarooo see my Chitral Brogol valley
اوقات نہیں تھی زمانے میں جو ہماری قیمت لگا سکے
اکبر شاداب
کمبخت عشق میں کیا پڑے ‎مفت میں نیلام ہو گۓ
Sangat menyenangkn
Yoom AZADI GILGIT baltistan at Karachi bar association
*چار چیزیں اور اُن کر خریدار*
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ملاقات ابلیس سے ہوئی ۔۔۔
وہ چار گدھوں کو ہانک رہا تھا ان گدھوں پر سامان لدا ہوا تھا۔۔۔
حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے ابلیس سے ان گدھوں کے ہانکنے اور سامان کے بارے میں پوچھا’’
ابلیس نے جواب میں کہا کہ تجارت کا سامان ان گدھوں پر لدا ہوا ہے ۔۔اور خریدنے والوں کی تلاش میں ہوں۔
حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اس کی بات سن کر پوچھا پہلے پر کیا سامان ہے ؟
ابلیس نے کہا ظلم ۔۔۔
حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے پوچھا اسے کون خریدے گا ؟
ابلیس نے کہا بادشاہ ۔۔۔
دوسرے گدھے کے بارے میں پوچھا کہ اس پر کیا لدا ہوا ہے ؟
ابلیس نے کہا حسد ۔۔۔
حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے پوچھا کون خریدے گا ؟
شیطان کہنے لگا ۔۔علماء!
حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے پوچھا تیسرے گدھے پر کیا لاد رکھا ہے ؟
ابلیس نے کہا ’’خیانت ‘‘حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا کون خریدے گا ؟
شیطان نے کہا کہ تاجر۔۔۔
پھر چوتھے گدھے کے بارے میں پوچھا کہ اس پر کیا لاد رکھا ہے ؟
ابلیس نے کہا ’’مکروفریب ‘‘حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے پوچھا اسے کون خریدے گا ؟شیطان نے کہا ’’عورتیں‘‘۔۔۔
(بحوالہ المطرف)

Explore Beaut of Gilgit Baltistan

Operating as usual

16/04/2022

ایک عہد تمام ہوا 😰

05/04/2022




30/03/2022

Shina Bazam iftikhar uddin iftikhar and other singers




24/03/2022

“ٹوپی شانٹی ڈے”
ہم پھول ہیں ایک گلدان کے ہیں
ہم گلگت بلتستان کے ہیں💞

22/03/2022

22 مارچ گلگت بلتستان

18/03/2022

شبِ برات کی فضیلت 🔐❤️🥀🤲✨
.
.
.
.
.
.
.

15/03/2022

Markhor Dance



11/03/2022

#𝐑𝐚𝐦𝐚
#𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲
#𝐀𝐬𝐭𝐨𝐫𝐞

07/03/2022

ہم اپنے دیس جی بی کے حسیں پیکر میں رہتے ہیں
زرا محل وقوع دیکھو زمیں کے سر پہ رہتے ہیں

#𝐖𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫
#𝐀𝐬𝐭𝐨𝐫𝐞
#𝐆𝐢𝐥𝐠𝐢𝐭
#𝐁𝐚𝐥𝐭𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧
𝐕𝐈𝐃𝐄𝐎 𝐂𝐫𝐞𝐝𝐢𝐭 : Rana Abdul Saeed
𝐑𝐞𝐪𝐮𝐞𝐬𝐭𝐞𝐝 𝐓𝐨 𝐀𝐥𝐥 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰𝐞𝐫𝐬 𝐀𝐝𝐝 𝐑𝐚𝐧𝐚 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐒𝐞𝐞𝐝 𝐅𝐨𝐫 𝐰𝐚𝐭𝐜𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐀𝐝𝐯𝐞𝐧𝐭𝐮𝐫𝐚𝐥 𝐕𝐢𝐝𝐞𝐨𝐬
𝐓𝐡𝐚𝐧𝐤 𝐘𝐨𝐮 🇵🇰

05/03/2022

Astore Chorit Valley 💥


Photography credit goes to Rana Abdul Saeed

16/02/2022

گوریکوٹ استور سے تعلق رکھنے والے میجر فیضان عالم اور معروف پاکستانی اولمپئن بیڈمنٹن سٹار ماہ نور شہزاد کی منگنی کراچی میں طے پائی۔منگنی کی تقریب میں قریبی عزیز واقارب اور رشتہ داروں کی شرکت۔شادی کی تاریخ ابھی مقرر نہیں ہوئی جلد دونوں خاندانوں کی مشاورت سے شادی کی تایخ کا اعلان ہوگا۔ماہ نور شہزاد نے عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کی ہے اور کئی اعزاز اپنے نام کیا ہے۔

11/02/2022

کراچی۔گلگت بلتستان کے علاقے استور گوریکوٹ کے لئے ایک اور اعزاز..
رقیہ تبسم غازی ولد محمد غازی جس کا تعلق گوریکوٹ شاھی محلہ ڈنگوٹ سے ھے انھوں نے کراچی یونیورسٹی میں B.S.C میں تیسری پوزیشن حاصل کر کے پورے علاقے کا نام روشن کیا ھے..

09/02/2022

#ہندوستان میں جیسی ہی مسلمان لڑکی حجاب پہن کر کالج میں داخل ہوئی تو وہاں کے سٹوڈنٹس نے اسے گھیر لیا اور کے نعرے لگائے
لیکن لڑکی خوف زدہ نہیں ہوئی اور اس لڑکی نے بلند آواز سے کا نعرہ لگانا شروع کر دیا.

اللہ اکبر❤ہماری اس بہن کی جرات کو سلام❤
حوصلے ابھی بھی زندہ ہے
ایمان ابھی بھی زندہ ہے
میری بہن تیری بہادُری کو سلام
جب آپ حق کی راہ پر چل رہے ہوں تو پھر خوف کیسا ؟
ہمیں آپ پر فخر ہے بہادر بہن 💞

Photos from Hussan e Gilgit Baltistan's post 09/02/2022

Some Amazing Sunsets 🌒

07/02/2022

گلیا استاد ❤️

03/02/2022
20/01/2022

Finally legends of gilgit Baltistan in One frame

عتیقو اور گلیا کی ملاقات گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہے ✌️✌️✌️✌️✌️✌️

16/01/2022

پھول ہی پھول یاد آتے ہیں
آپ جب جب بھی مسکراتے ہیں!

13/01/2022

“Harcho” in Astore an unexplored valley was our 1st stop for Summer 2021, with steep uphill drive till Harcho summer village and then walk through jungle, fields and rocky paths into spectacular meadows with stunning Nanga parbat massif views.

Journey from Islamabad to Harcho with Shina music in background

All Rights @ NorthernOverlanding.com

12/01/2022

Galia Ustad with Salman Paras and iftikhar

08/01/2022

لمحہ فکریہ
ان خار دار تاروں کے پیچھے کون آباد ہیں؟ جب رات کو عوام مررہے تھے، اس وقت اُنکی مدد کیوں کے لیے کوئی کیوں نہیں آیا اگر اللہ تعالیٰ کسی کو دنیا میں مال دولت دیتا ہے اس کا مطلب ہر گز یہ کا کہ کانٹے دار تاریں لگا کر آپنے گھروں کو غریبوں کے لئے بند کرے اگر اپنے علاقے والوں کے لیے کچھ نہیں کر سکتے ہو تو یہ تو بچارے کم از کم ایک دن کے مہمان تھے ان کو ایک دن گھر میں پناہ دیتے ان کی زندگی بچ سکتی تھی معصوم بچے سڑکوں میں برف کے نیچھے دب رہے آپ لوگوں کو نیند کیسے آئی ویسے مری کو اللہ تعالیٰ نے اتنی خوبصورتی دی ہے لیکن بد قسمتی سے ایسے مواقع پر بھی لوگوں نے مدر کے بھی پیسے لیے گئے بڈی گاڈی کو نکالنا 3k اور چھوٹی گاڑیوں کو 1500 تو مری کی مثال ایسی ہے جیسے مشتاق احمد یوسفی نے دہلی کے بارے میں کہا تھا کسی نے پوچھا کی دہلی کے بارے میں کیا رائے ہے تو مشتاق احمد یوسفی نے کہا تھا شہر بہت اچھا ہے ایسا ہی بات مری کی بھی ہے جگہ بہت اچھی ہے

اسں واقعے کے بعد گلگت بلتستان کے لوگوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ آگر آپکے ضلعوں میں کہیں خدا نخواستہ کوئی سیاہ پھنس گئے تو حکومت کی طرف دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے اللہ تعالیٰ کی رضا کیلئے ان کی مدد کرے انشاء اللہ تعالیٰ مزید آپکے مال میں اضافہ کرے گا
وسلام ♥️
جیسے اقبال( ر ح) نے کہا تھا

ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے
آتے ہیں کام دوسروں کے

08/01/2022

Cute baby Enjoy Snow Fall At Astore Valley 💥

Photos from Hussan e Gilgit Baltistan's post 06/01/2022

Astore Valley 1925

05/01/2022

‏ہوائیں سرد ہو جائیں.
یا لہجے برف ہو جائیں
ہم اُس کی یاد کی چادر کو
خود پہ تان لیتے ہیں ..!

سُنو_______!

درویش لوگوں کی
کوئی دنیا نہیں ہوتی
ملے جو خاک رستے میں
اُسی کو چھان لیتےہیں ..!

اگر وہ روٹھ جاتا ہے
ہماری جان نکلتی ہے
یہ سانسیں جاری رکھنے کو
ہم اُس کی مان لیتے ہیں

31/12/2021

Happy New year ❣️💝

31/12/2021

Happy
Whatsapp status for You Guys Enjoy ☺️

Photos from Hussan e Gilgit Baltistan's post 27/12/2021

Hunting

17/12/2021

دنیا میں سب سے بہترین Exercise نماز ہے 💚

15/12/2021

Place name ?

06/12/2021

واااااہ
کمال کی آواز ❤️

Videos (show all)

Location