ALHaram Travel Lines & Tours

Hajj o Umrah Services

Operating as usual

جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم

عمرہ پالسی 2020

[09/14/20]   سعودی عرب: بین الاقوامی سفری پابندیاں یکم جنوری سے ختم

اتوار 13 ستمبر 2020 18:55
کووڈ 19 وبا کی دوسری لہر اور کورونا ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے سال رواں کے آخر تک سفری پابندیاں برقرار رہیں گی-
سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے عائد سفری پابندیاں یکم جنوری سے اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ‘یکم جنوری 2021 سے ایئر پورٹس، بندرگاہیں اور بری سرحدی چوکیاں کھول دی جائیں گی‘۔
عرب نیوز کے مطابق وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے عائد تمام بین الاقوامی سفری پابندیاں یکم جنوری سے ختم ہو جائیں گی۔
سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق وزارت داخلہ نے بیان میں کہا ہے کہ ’سعودی شہری بیرون مملکت آجا سکیں گے جبکہ خروج وعودہ ویزے پر موجود غیر ملکیوں کو سعودی عرب واپس آنے کی اجازت ہوگی‘۔
’خروج وعودہ ( ایگزٹ ری انٹری)، ملازمت، اقامے، وزٹ ویزا ہولڈرزغیر ملکیوں کو سعودی عرب آنے کی اجازت ہوگی‘۔
وزارت داخلہ نے بیان میں مزید کہا کہ کورونا وائرس سے نمٹنے اور متعدد ملکوں میں کووڈ 19 وبا کی دوسری لہر اور کورونا ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے سال رواں 2020 کے آخر تک سفری پابندیاں برقرار رہیں گی-
یہ فیصلہ سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کی صحت و سلامتی کی خاطر کیا جارہا ہے۔ مقصد یہ بھی ہے کہ بیرون مملکت جانے پر مقامی شہری مناسب علاج کی سہولت میں مشکلات سے دوچار نہ ہوں۔
بیان کے مطابق کووڈ 19 وبا کی دوسری لہر اور کورونا ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے سال رواں 2020 کے آخر تک سفری پابندیاں برقرار رہیں گی-
وزارت داخلہ نے بیان میں کہا کہ بین الاقوامی پروازوں پر پابندی اٹھانے کی صورت میں طبی عملہ ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور بری سرحدی چوکیوں پر منتقل کرنا ہوگا۔ آئندہ مہینوں کے دوران کورونا کے ممکنہ خطرات، ویکسین منظر عام پر آنے کے امکانات اور صحت خطرات ٹل جانے کو مدنظر رکھتے ہوئے ایوان شاہی نے فیصلوں کی منظوری دی ہے۔
وزارت نے توجہ دلائی کہ جن ممالک کے لیے سفر یا وہاں سے آمد پر پابندی ہے وہاپنی جگہ پر جوں کی توں برقرار رہے گی' پابندیاں اٹھانے کے نئے فیصلے کا تعلق صرف نئے کورونا وائرس سے ہے۔
مندرجہ بالا سہولتیں ان ممالک پر لاگو نہیں ہوں گی جن کی بابت متعلقہ کمیٹی کورونا وائرس کے حوالے سے آنے جانے کی بابت حفاظتی پابندیاں مقرر کیے ہوئے ہے

بیت اللہ میں طواف کے روحانی مناظر
‏کورونا کی وجہ سے محدود پیمانے پر حجاج کو حج کی اجازت دی گئی ہے۔ طواف میں سماجی فاصلے کا خیال رکھا جا رہا ہے

[01/07/20]   اسلام و علیکم
ایسے تمام حضرات جو سرکاری حج سکیم کے تحت حج پر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔وہ درج ذیل چیزیں تیار رکھیں کیونکہ خبروں کے مطابق جنوری گے آخر تک سے حج درخواستیں جمع ہونا شروع ہو جائیں گئیں۔
1۔مارچ 2021 تک کارآمد پاسپورٹ
2۔فوٹو کاپی شناختی کارڈ
3۔(8)عدد تصاویر نیلے پسں منظر والی
4۔بلڈ گروپ
5۔وارث کی شناختی کارڈ کاپی بمعہ فون نمبر
نوٹ۔
اللہ سے دعا ھے کہ اس سال ھم سب کی بھی حاضری ھو جائے۔ آمین

گزارش ھے کہ آپ خود اور اپنے رشتہ داروں،دوست احباب اور خاص کر جن پر حج فرض ھے اور اس کی ادائیگی سے غافل ہیں، کو ترغیب دیں۔

حدیث پاک کا مفہوم ھے کہ جس پر حج فرض تھا اور ادائیگی سے غافل رھا وہ عیسائی ھو کر مرے یا یہوری اللہ کو اس کی پروا نہیں ھے۔

اللہ تعالی ہمارا کہنا سننا اور حج پر جانے والوں کا جانا قبول فرمائے آمین۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پی آئی اے نے مسافروں کو بڑی سہولت فراہم کردیا،اب انہیں آن لائن ٹیکسی ’کریم‘ کی جانب سے فری سروس فراہم کی جائے گی۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی آئی اے کی جانب سے جاری ٹوئٹ میں صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر قومی ائیرلائن ائیرمارشل ریٹائرڈ ارشد ملک کریم نے حکام کے اقدام کو سراہیا۔پی آئی اے کے مسافروں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے کریم ٹیکسی سروس اور قومی ائیرلائن کے حکام کے درمیان معاہدے کی ایک یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں۔ایم او یو کے مطابق کریم پی آئی اے کے مسافروں کو گھر سے ائیرپورٹ اور ائیرپورٹ سے گھر تک فری سروس فراہم کرے گی۔

Hajj Mubarak - Eid Mubarak
دیارِعشق میں اپنا مقام پیدا کر۔۔۔۔۔

On this Eid-ul-Azha, May Allah accept our sacrifices and give us the ability to sacrifice our Egos, False Pride, and Greed.

حج کا طریقہ!

[08/02/19]   عمرہ ویزہ پالیسی برائے سال 1441 ہجری
سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے نئے سال سنہ چودہ سو اکتالیس ہجری(2019-2020) کے لئے عمرہ ویزہ پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق ویزہ کا اجراء اسی سال پندرہ ذوالحج کو شروع ہوجائے گا اور بلا تعطل چودہ شوال تک جاری رہے گا.

جبکہ عمرہ زائرین یکم (۱) محرم چودہ سو اکتالیس(۱۴۴۱)ہجری سے عمرہ ادائیگی کے لئے سعودی عرب میں داخل ہوسکیں گے اور یہ سلسلہ انتیس(۲۹) شوال چودہ سو اکتالیس(۱۴۴۱)ہجری تک جاری رہے گا

میڈیا آگاہی مہم 2019 Hajj

دنیا کی واحد اہیر لاین جو اپنے پاکستانی شہریوں کو بیرون ملک سے ڈیڈ باڈی(میت) لانے اور اس کے ساتھ ایک آدمی کو فری سفر کی سہولت مہیا کرتی ہے
جو باقی کسی دوسرے ملک کی اہیر لاین نہیں دیتی لحاظہ بیرون ملک پاکستانیوں کو چاھیے کے صرف PIA پر سفر کو ترجیح دیں
کیونکہ جو مشکل کی گھڑی میں ساتھی بنے اسی کو خوشی میں بھی ساتھی بنانا چاھیے تاکہ پھر سے PIA کو دنیا کی بہترین اہیر لاین بنایا جا سکے

مین آف دی میچ گیس کریں اور جیتیں الحرام ٹریول لائن اینڈ ٹور کی طرف سے گفٹ ہیمپر۔
جواب کمینٹس میں میچ کے پہلے حصے میں دے سکتے ہیں۔
پہلے پانچ صحیح جواب دینے وال خوش نصیب گفٹ کے حقدار ہونگے۔
#PakVsIndia
#CricketMatch
#Alharam_travel_lines

[05/30/19]   ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ

اظہارِ تشکر
تمام سٹاف اور اپنے سب ٹریڈ پاٹنرز کے تہہ دل سے شکرگذار ہے جنہوں نے ہمیں عمرہ سیزن 1440 کے دوران تمام ائیر لائنز کی سیل، ہوٹل بکنگ اور عمرہ ویزہ پروسیسنگ میں سپورٹ کیا۔ یہ میرے اللہ کے بعد آپ سب بھا ئیوں کے تعاون ہے کہ ہم اپنے اس عمرہ سیزن میں اچھی پرفارمنس دے سکیں۔
ہمُ آپ سب کے بے حد مشکور ہے۔ اور دعاگو ہوں کہ اللہ رب العزت آپ کو کبھی کسی کا محتاج نہ کرے عزت والا رزق عطا کریں اور ہر بری نظرسے محفوظ رکھیں- اگر زندگی رہی تو اللہ کے حکم سے عمرہ 1441 میں دوبارہ خدمت کے لئے حاضر ہونگے -
آپ کی دعاوں کا طلب گار
AL HARAM TRAVEL LINES & TOURS CITY ROAD ARIFWALA
☎️ 0457-831942
📱 03003667942
📱 03348066742
📱03003783884. [email protected]

AL-HARAM TRAVEL LINES & TOURS.
RAMZAN UMRAH PACKAGES 2019 BOOKING IS OPEN.
We are offering at very low rate umrah packages
And the best services in saudia Arabia. Our fair dealings with our clients for
Umrah Packages are 100% satisfactory.
We offer different Umrah Packages according to your budget range and financial limitations. We have different economical Umrah Packages for all genders including the children’s. Everyone can avail the chances to lowest rate Umrah Packages from Pakistan through All
If you are looking travel agencies around yourself and getting information about
Umrah Packages and Umrah Services
Contact us & visit our
Address: Al-Haram Travels CITY ROAD ARIFWALA
E-mail:[email protected]
www.facebook.com/Al-Haram Travels
Tel: +92-457-831942,
Cell: +92 300 3667942, +92 345 6849786,
+92 334 8066742,

Qasim Ali Shah

جس نے وقت ضائع کر دیا، اس نے سب کچھ ضائع کر دیا . . .

Hajj 2019

جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم

🎊خوشخبری خوشخبری 🎇
جشن آزادی🇵🇰 کے موقع پر الحرم ٹریول لائنز اینڈ ٹوورز کی جانب سے حیرت انگیز آفر
28 دن کا عمرہ پیکج 🕋
صرف اور صرف
70,000 میں
✈ ٹکٹ
🏨 رھائش
📜ویزا
🚐 ٹرانسپورٹ
آفر محدود مدت کے لیے دستیاب ہے
جلدی سے آئے اور عمرہ کی سستی ترین آفر سے فائدہ اٹھاے
الحرم ٹریول لائنز اینڈ ٹوورز سٹی روڈ عارفوالا
03003667942
03036709644
0457-831942

Umrah Booking open now.

14دن
21دن
28دن
سستا ترین عمرہ پیکج میں بکنگ جاری ہے

Hotel details for our Ummrah Guest please visit our office for booking now or feel free to contact us any Time Mr. Rizwan Ather # 03003667942.... 0457831942

[01/06/18]   حضرت نصیر ملت سید نصیر الدین نصیر شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے فرزند ارجمند اور آستانہ عالیہ گولڑہ شریف کی آن شان حضرت خواجہ نظام الدین جامی شاہ صاحب زیدہ مجدہ کی آج عاف والا میں خصوصی آمد
تمام بھائیوں کو ذیارت کی دعوت
ٹائم ۱۰ بجے بمقام الحرم ٹریول لائینز اینڈ ٹُورز سٹی روڈ عافوالا

INSHALLAH 2nd international khatm-e-Nubuwat conference 22 Nov 2017 in Islamabad

Hotel details for our Ummrah Guest please visit our office for booking now or feel free to contact us any Time Mr. Rizwan Ather # 03003667942.... 0457831942

ALHaram Travel Lines & Tours's cover photo

Eid mubarak to all.

72jafry

حضرت علی کی شان میں ایسا منفرد کلام جسے سن کر آپ کے دل کو یقینی طور پے راحت ملے گئ

سید پیر نصیر دین نصیر کا لکھا ہوا یہ کلام

آواز:
سید فصیح الدین سہروردی

مزید ویڈیو ز کے لیے ہمیں جوائن کریں
72jafry
72jafry-videos

Respected Ahmed Ali Hakim (Naat khawan) sb last night travel to saudi Arabia for umrah from AL -Haram travel lines & tours Arifwala

Timeline Photos

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Arifwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Location

Category

Telephone

Address


City Road Arifwala
Arifwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Other Travel Agencies in Arifwala (show all)
Easy Trip Travels & Tours Easy Trip Travels & Tours
Arifwala
Arifwala, 57450

This page will help us to share our offers, promotions available for our Respected Customers,

About   Contact   Privacy   FAQ   Login C