Videos by Thandiani best Tourist Place district Abbottabad Pakistan in Abbottabad. Thandiani (literally meaning 'Very Cold') is a hill station in the area of Pakistan
نتھیا گلی سے ٹھنڈیانی تک روڈ براستہ میرن جانی اور ڈگری بنگلہ۔
یہ خواب ہے سب کا۔ جب یہ خواب ہے سب کا تو یہ خواب حقیقت بننے کے لیے محنت کا طلبگار ہے سب کی۔ میں جانتا ہوں میں مانتا ہوں، کہ اس میں بہت رکاوٹیں ہیں۔ یہ اتنا آسان نہیں۔ لیکن یاد رکھیے ہر خواب حقیقت بننےکے لیے بہت محنت مانگتا ہے۔ آپ اپنے حصے کی محنت تو کیجیے نتیجہ تو اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ محنت نہیں کی تو یہ خواب ستر سالوں سے خواب ہی ہے۔ آئیے اس عزم کا ارادہ کریں کہ آج سے اس خواب کی تعبیر کے لیے ہم مل کر بھر پور محنت کریں گے۔ اور اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ہماری محنتوں
کو ثمر آور کر دے۔ آمین۔