Thandiani (literally meaning 'Very Cold') is a hill station in the area of Pakistan
Operating as usual
[11/11/20]
گلیات ڈیویپلمنٹ اتھارٹی ( GDA) نے گلیات میں سیاحت کی ترقی اور سیاحوں کو جدید سہولتیں پہنچانے کیلٸے جدید سیاحتی زون ( Integrated Tourism Zones) ٹھنڈیانی کے قیام کا اعلان کیا ہے۔
ڈاٸریکٹر جنرل گلیات ڈویلپمنٹ اتھاڑٹی رضا حبیب نے گزشتہ روزصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوٸے بتایا کہ ٹھنڈیانی میں مزکورہ سیاحتی زون ایک چھت کے نیچے جدیدسیاحتی سہولتوں بشمول ہوٹلز ، ریسٹورنٹ ، شاپنگ پلازہ ،پارکس ، مارکٹس ، مالز اور چھوٹا سٹیڈیم پر مشتمل ہو گا، جس کے لٸے جی ڈی اے نے 620 ایکڑ زمین قیمت 70 ملین روپے محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے نام مختص کردی ہے۔
رضا حبیب نے کہا کہ ٹھنڈیانی میں مزکورہ سیاحتی زون جدید سہولتوں سے مزین ہوگا ، جو کے ان پانچ سیاحتوں زونز میں سے ایک ہے جو کے صوبے کے مختلف حصوں سوات ، چترال اور مانسہرہ میں بناٸے جاٸیں گے۔
اس زون کو ایبٹ آباد شہر اور ملک کے باقی حصوں میں سے منسلک کرنے کیلٸے 7.5 کلومیٹر شاہراہ اگلے ڈیڑھ سال میں مکمل کردی جاٸے گی ۔
انہوں نے کہا کہ اس کے نتھیاگلی میں فورسٹار ہوٹل ، ایوبیہ تھیم پارک اور فوڈ سٹریٹ بھی بنایا جاٸے گا۔
اور مزید یہ کہ ایوبیہ چیٸر لفٹ کو جدید آسٹریلوی ماڈل بنانے کیلٸے پراٸیویٹ سیکٹر سے شراکتی بنیادوں پر Build Operate and Transfern ( BOT) کے زریعہ ٹینڈر کٸے جاٸیں گے ۔ جس فرم کے پاس 700ملین روپے کی مالی حثیت اور ٹینیکل صلاحیت ہوگی وہ اس بڈ میں حصہ لے سکے گی۔ اور مزید یہ کہ اب ایوبیہ چیٸر لفٹ کاداٸرہ کار ڈونگا گلی تک بڑھایا جاٸے گا۔
انہوں نے کہا کہ ایوبیہ چیٸر لفٹ کو اگلے چالیس کے سالانہ معاوضہ پر اس کمپنی کے حوالے BOT طرز پر کیا جاٸے گا۔
رضاحبیب نے کہا کہ ایشین ڈویوپلمنٹ بنک کے تعاون سے چار روڈ لنکس بشمول شانگلہ ومنال روڈ اور نتھیاگلی بکوٹ روڈ سمیت ٹوٹل چار روڈز 150 ملین ڈالر کے خرچے سے مکمل ہونگی ۔
گلیات ڈیویپلمنٹ اتھاٹی (GDA ) کے چیٸر میں ہونے والے اندرونی راٸے دہی میں احسان مانی کو ایک دفعہ پھر چیٸرمین اور ایگزیگٹیو ممبرممبر سردار نجیب الرحمن عباسی کو چیٸرمین Dispute and Tourism Committee مقررکیا گیا۔
[11/05/20]
10. Forest Rest House Thandani Functional)
When you stay GDA Rest hoses the goal of our friendly and knowledgeable staff is to help you feel right at home. We have taken care of all the important details that make your stay pleasure. “We Serve more than your Exceptions”
FOREST REST HOUSE THANDIANI is a beautiful rest house which is situated in Thandiani town. It has a lush green , pleasing surroundings. it is a perfect destination for families to relax and spend vacations. All rest houses in Galiyat are isolated from busy and noisy road side to provide a calm atmosphere for a batter stay.
youtube.com We recently took one day trip to Islamabad se Thandiani and Guess what? we did a pit stop in Abbotabad for lunch and enjoyed the home cooked lunch and then s...
youtube.com the Unforgettable Scenes of Thandiani Abbottabad will blow your mind In Thandiani Abbottabad | Unforgettable Thandiani Abbottabad | Leverify LLC | Thandiani ...
The government of KPK has introduced Eco-friendly camping pods at the highest altitude of Thandiani. And we must see these are beyond our expectations. Thand...
youtube.com thandiani,thandiani abbottabad,thandiani top,thandiani 2020,thandiani road map,hotels in thandiani,travel to thandiani,thandiani vendayam,thandiani rest hous...
#Thandianitop, #Abbotabad, #TravelPakistan, Thandiani Abbottabad | One day Trip | Beauty of Pakistan. Thandiani (literally meaning "very cold") is a hill sta...
youtube.com Thandiani is characterized by excellent weather and lush greenery in the summer months, and snow-covered vistas and hills in the winter. Many tourists from K...
Thandiani (literally meaning "very cold") is a hill station in the Galyat area of Pakistan. Thandiani is located in the northeast of Abbottabad District at 3...
Thandiani Abbottabad The Unforgettable Journey In this video you will find: Paradise on Earth THANDIANI VALLEY ABBOTTABAD Unforgettable Scenes of Thandiani A...
Adman of Thandiani best Tourist Place district Abbottabad Pakistan Plz Friend subscribe my channel and Share with Friend
youtube.com plz subscribe
Mar 2020 snow fall
Awesome and God gifted place Thandiani District Abbottabad . i love my Place of born 😉😉
Thandiani sanofall mar 2020
Heart of Abbottabad Pakistan Thandiani is a popular tourist spot. Not many people are familiar with its historic significance. Thandiani in the local languag...
Snowfall jan 2020 Thandiani
#thandiani#Abbottabad
[02/09/20]
اسلام و علیکم ۔ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰✌✌✌
اس پیج کا مطلب جنت نظیر وادی ٹھنڈیانی اور اس سے ملحقہ علاقوں کی سیاحت کو فروغ دینا ہے ۔ اور ہمارا ساتھ دینے کے لیے پیج لائک کریں
ٹھنڈیانی !
پاکستان کا خوبصورت علاقہ ٹھنڈیانی جو ایبٹ آباد سے صرف 31کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔ سطح سمندر سے 2750میٹر بلند دیودار درختوں سے گھرا ہوا یہ علاقہ جنت نظیر ہے ۔
ٹھنڈیانی کے لفظی معنی بہت زیادہ سردی کے ہیں ۔ فطرت سے پیار کرنے والوں کے لئے یہ علاقہ نہایت کشش کا پاکستان کے باقی سر سبز سیاحتی مقامات کی طرح یہ علاقہ ابھی لوگوں کے ہجوم اور بے توجہی کا شکار ہو کر خراب نہیں ہوا ۔
ٹھنڈیانی دراصل پہلی دفعہ برطانوی راج میں بڑے آفیسرز کی آرام گاہ کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا اور ان کے لئے یہاں ہسپتال بھی بنایا گیا۔
سیاحت کے شوقین افراد نے دنیا میں اگر جنت کے مزے لینے ہوں تو وہ ٹھنڈیا نی میں طلوعِ افتاب کا منظر ضرور دیکھیں اور یہاں کی رات کے تو کیا ہی کہنے ۔۔
#Thandiani
#Tourisim #NaturalBeauty
ٹھنڈیانی !
پاکستان کا خوبصورت علاقہ ٹھنڈیانی جو ایبٹ آباد سے صرف 31کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔ سطح سمندر سے 2750میٹر بلند دیودار درختوں سے گھرا ہوا یہ علاقہ جنت نظیر ہے ۔
ٹھنڈیانی کے لفظی معنی بہت زیادہ سردی کے ہیں ۔ فطرت سے پیار کرنے والوں کے لئے یہ علاقہ نہایت کشش کا پاکستان کے باقی سر سبز سیاحتی مقامات کی طرح یہ علاقہ ابھی لوگوں کے ہجوم اور بے توجہی کا شکار ہو کر خراب نہیں ہوا ۔
ٹھنڈیانی دراصل پہلی دفعہ برطانوی راج میں بڑے آفیسرز کی آرام گاہ کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا اور ان کے لئے یہاں ہسپتال بھی بنایا گیا۔
سیاحت کے شوقین افراد نے دنیا میں اگر جنت کے مزے لینے ہوں تو وہ ٹھنڈیا نی میں طلوعِ افتاب کا منظر ضرور دیکھیں اور یہاں کی رات کے تو کیا ہی کہنے ۔۔
#Thandiani
#Tourisim #NaturalBeauty
Photos from Thandiani best Tourist Place district Abbottabad Pakistan's post
نتھیا گلی سے ٹھنڈیانی تک روڈ براستہ میرن جانی اور ڈگری بنگلہ۔
یہ خواب ہے سب کا۔ جب یہ خواب ہے سب کا تو یہ خواب حقیقت بننے کے لیے محنت کا طلبگار ہے سب کی۔ میں جانتا ہوں میں مانتا ہوں، کہ اس میں بہت رکاوٹیں ہیں۔ یہ اتنا آسان نہیں۔ لیکن یاد رکھیے ہر خواب حقیقت بننےکے لیے بہت محنت مانگتا ہے۔ آپ اپنے حصے کی محنت تو کیجیے نتیجہ تو اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ محنت نہیں کی تو یہ خواب ستر سالوں سے خواب ہی ہے۔ آئیے اس عزم کا ارادہ کریں کہ آج سے اس خواب کی تعبیر کے لیے ہم مل کر بھر پور محنت کریں گے۔ اور اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ہماری محنتوں
کو ثمر آور کر دے۔ آمین۔
A novelty venture for the strong at heart and those willing to endure the outdoors, the mesmerizing landscape of KP, hosts the first Camping Pods. A portable...
Thandiani Forest Pods
خیبر پختونخواٹورازم ڈیپارٹمنٹ نے ٹھنڈیانی کے مقام پر 20 کنال کے رقبہ پر کیمپنگ پوڈ بنائے ہیں. اس پراجیکٹ کو ماحول دوست سیاحتی پراجیکٹ کا نام دیا گیا. کیمپنگ پوڈ میں فور سٹار ہوٹل جیسی سہولیات فراہم کی گئی ہیں. کیمپنگ پوڈ میں سولر لائیٹس اور بچوں کے لیئے جھولوں کا بھی انتظام کیا گیا ہے. کچھ مغربی ممالک کے بعد پاکستان میں اس منصوبے کو مقامی اور بین الاقوامی سیاحوں کی طرف سے خوب پزیرائی ملی ہے. انشاءاللہ اس قسم کے مذید کیمپنگ پوڈ خیبر پختونخوا کے مذید سیاحتی مقامات پر لگائے جائینگے تاکہ سیاحت کو بہتر طریقے سے پروان چڑھایا جاسکے.
Dawan News
10ہزار فٹ کی بلندی پر قیام ٹھندیانی کیمپنگ پوڈز
Thandiani
Complete program will be on air (Sunday) at 10:05pm on Roze News.
News Report About Thandyani By Ishtiaq Ahmad Gondal
Complete program will be on air (Sunday) at 10:05pm on Roze News..
Recently taken 22 January on Thursday
Recently taken 22 January on Thursday Thandiani
Recently taken 22 January on Thursday
Recently taken 22 January on Thursday
Thandiani best Tourist Place district Abbottabad Pakistan
Photos from Thandiani best Tourist Place district Abbottabad Pakistan's post
[10/24/14]
ٹھنڈیانی
گلیات کا یہ خوبصورت مقام جس کے نام سے ہی ظاہر ہوجاتا ہے کہ کافی ٹھنڈا ہے اور اس کی وجہ اس کا سطح سمندر سے نو ہزارفٹ بلند ہونا ہے، اس کے مشرق میں دریائے کنہار اور کشمیر کا پیر پنجال سلسلہ کوہ واقع ہے۔ شمال اور شمال مشرق میں کوہستان اور کاغان کے پہاڑ نظر آتے ہیں۔ شمال مغرب میں سوات اور چترال کے برف پوش پہاڑ ہیں۔
اس بلند مقام سے ارد گرد کی بلندیوں اور ڈھلوانوں پر سیاہی مائل سبز جنگلات عجب منظر پیش کر رہے ہوتے ہیں۔ یہ جنگل اس قدر گھنے ہیں کہ اکثر جگہ تو سورج کی روشنی بھی زمین تک نہیں پہنچ پاتی۔ اس وجہ سے درختوں کے نیچے اور سایہ دار جگہوں پر گرمیوں کے موسم میں بھی سفید برف جمی رہتی ہے اور گھنے درختوں کے بیچ میں دور سے چمکتی نظر آتی ہے۔
Timeline Photos
[09/12/14] Thandiani means "cold" in the local language. Therefore being a cool place it got the name of "Thandiani". It is 2700 meters above sea level on a small plateau surrounded by pine forests. This beautiful spot can easily be approached from Abbottabad, which is 24 km away. It is totally unspoiled and has the loveliest of views of all the hill stations of Pakistan. The scenery here is breathtaking and superb.
Himaliyan Trekkers Pakistan is not so simple. here you can get detailed information about all possible trekking routes in neelum valley, Kaghan Valley
Life is short, get out of your bed, pack the bags, go for traveling and explore the Globe.
BANDI CHAMIALI is a mountainous rural area located in Abbottabad District. Dhand Kheter (Bandi Chamiali) is the biggest village of Galiyat/Circle Bakot l
Prince Air Service is providing Umra Packages-All Airlines tickets-Visit Visas-Study Consultancy and much more.
Abbottabad is one the most beautiful city in Pakistan enriched with Natural beauty having blend of natural colors and beauties, More: Abbottabadcity.com
"Pak Heaven Tours & Travels" is a club providing outdoor adventure, hiking and travelling opportunities to individuals, corporate and families
Mr. Fazal is a turist guide cm Geep driver of Northern Areas
Tour Linkers is a tour and Travel agency which works within Pakistan. Tour Linkers arranges Family Tours, Educational Tours (school, College, University), Official tours and Informational tours all over the country. We organize/arrange 1,3,5 and 7 day t