Youth Organization Boi Abbottabad is a web based Non-Government organization established in 2013.The organization is making considerable efforts to promote Education & Tourism across the world.
Boi is one of the 51 Union Councils of Abbottabad District in the Khyber Pakhtunkhwa province of Pakistan.Boi means "fragrance of roses". Boi is in the northwest part of Abbottabad District. It is next to Kashmir (Muzaffarabad District). It is located at 34°18'10N 73°26'20E and has an average elevation of 853 metres (2801 feet). The Union Council is made up of the following areas Didal, Barbeen, Nakka, Bandi Pahar, Bandi Hamza, Gali Mohri, Bandi Samand, Boi, Batangi,Thanda Nara, Tori, Phogram, Chak, Sumbli Dheri, Pal, Rankot,Makrela,Dana(Tald),Lari(mehras),Sambli deri,saran,Sathal
Mission: youth organization Boi is a web-based service providing the ability to search for the perfect service opportunity, and to highlight the beauty of Hazara ,building networks between people around world,and to promote the education level in the country.
Operating as usual
Deputy Commissioner Abbottabad
پرائس لسٹ
فروٹ، سبزی اور پولٹری
مورخہ 14.02.2021 #PMRUKP
Sayings of Holy Prophet Mohammad (P.B.U.H)
[02/12/21] بوئی ایبٹ آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔اللہ پاک خیر کرے
Abbottabad TIMES
ہائی الرٹ۔۔۔ایبٹ آباد کے سکول کالجز اور اسلامی تعلیمی اداروں پر دہشت گرد حملے کا خطرہ۔۔افغان دہشتگرد تعلیمی اداروں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ایبٹ آباد پولیس نے ایجوکیشن آفس کو لیٹر جاری کر کے ہائی الرٹ کر دیا ہے۔کسی بھی مشکوک افراد یا حرکات کی صورت میں فورا کنٹرول روم 09929310033 پر اطلاع دیں۔۔اللہ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین۔اللہ ہمارے شہر ایبٹ آباد پر رحم فرمائے۔۔۔
Cricket Pakistan
Sargodha Cricket Stadium 😍
I Love u Hazara
گلڈھیری کا خوبصرت منظر
بوئی بازار
پاکستان ۔خیبر پختونخوا : ضلع مانسہرہ ۔تحصیل بفہ پکھل ۔گاوں یونین کونسل جبوڑی ۔ ماشاللہ ۔ قدرت کا اک حسین شاہکار
Muhammad Ali Sadpara
Muhammad Ali Sadpara | The Pride of Mountains
یوسی ککمنگ اوریوسی بوئی کے علاقے سانجہ اور بٹنگی
بوٸ دا خوبصورت نظارا۔۔۔
بے شک ہم سب نے لوٹ کر اسی کی طرف جانا ہے....
لیکن دیکھو نا امید نہ ہونا,
میرا رب بہت رحیم ہے,
2008 کےٹو کے ڈیتھ زون پر نیپال کا پیمبا نامی پورٹر 90 گھنٹے گزار چکا ہے...ابھی تو 55 گھنٹے گذرے ہیں..
میرے رب نےچاہا تو علی سدپارا اور انکی ٹیم صحیح سلامت واپس آئیں گے, آمین
#muhammadalisadpara #K2winter2021
بوئی اور اس سے ملحقہ پہاڑی سلسلے
گاؤں نگری بالا ایبٹ آباد
مری چوک ایبٹ آباد کا حسین نظارہ
خیرہ گلی گلیات ایبٹ آباد
CPEC Mansehra,
Near by Hazara University.
05 فروری، یوم یکجہتی کشمیر
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ قائد اعظم
ڈاکٹر ساجدالرحمن عباسی کا تعلق ککمنگ کے علاقے دیولی بانڈی سے ہے۔سنہ1985 میں چھے ماہ کی عمر میں والدین کے ساتھ پشاور منتقل ہوے۔والد صاحب کا پشاور میں کاروبار تھا۔ابتدائی تعلیم پشاور سے حاصل کی ۔گیارہ سال کی عمر میں والدہ کا انتقال ہوا۔2002 میں مسلم پبلک سکول پشاور سے میٹرک کا امتحان پاس کیا ۔2004میں گورنمنٹ کالج پشاور سے ایف ایس سی پری میڈیکل کا امتحان پاس کیا . اسی سال میڈیکل کے لئے انٹری ٹیسٹ پاس کیا .2010 میں سیدو میڈیکل کالج سوات سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی .2012 میں لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور سے ہاؤس جاب مکمل کی. اسی سال ایف سی پی ایس "پارٹ ون" جنرل سرجری کا امتحان پاس کیا اور ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد میں جنرل سرجری کی ٹریننگ کا آغاز کیا . دو سال جنرل سرجری کی ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد آپ نے "انٹرمیڈیٹ ماڈیول" جنرل سرجری کا امتحان پاس کیا . اگلے تین سال لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور سے یورالوجی سرجری کی ٹریننگ حاصل کی ۔2018 میں یورالوجی ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد لاہور منتقل ہوے اور تب سے لے کر اب تک " پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ اینڈ ریسرچ سنٹر" لاہور میں بطور "رجسٹرار" یورالوجی اینڈ کڈنی ٹرانسپلانٹ خدمات سرانجام دے رہے ہیں ہیں. حال ہی میں آپ نے" ایف سی پی ایس٫ پارٹ ٹو" یور جی کا امتحان پاس کرکے یورالوجسٹ (ماہر امراض گردہ مثانہ) بننے کا اعزاز حاصل کیا آپ ہمارے لے قابلے فخر شخصیت ہیں اللہ پاک آپ کو مزید کامیابی عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین
Abbottabad
Abbottabad ♥
Deputy Commissioner Abbottabad
مرغی کے گوشت کی فروخت پر پابندی ہے۔
خلاف ورزی کی صورت میں اپنی شکایات سے ہمیں ضلعی کنٹرول روم پر مطلع کریں تا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور محکمہ خوراک سخت کاروائی یقینی بنائے۔
ضلعی کنٹرول روم: 09929310553
محکمہ خوراک ایبٹ آباد: 09929310326
#PMRUKP
#Abbottabad
دنیا کا خوبصورت ترین کرکٹ گراؤنڈ۔
گودار، بلوچستان، پاکستان۔
Zero Point #Boi_Namal
Kashmir
Be like melting snow wash yourself of yourself. 💦
🌏 Gulmarg Kashmir.
Image Rights - Beautiful Kashmir ©
#kashmir #gulmarg #snow #snowwhite
#naturephotography #travelblogger #view
Deputy Commissioner Abbottabad
پرائس فکسیشن
فروٹ، سبزی اور پولٹری
مورخہ 26.01.2021 #PMRUKP
SWAT Valley - The Switzerland of Pakistan
ہزارہ ایکسپریس وے، قلندر آباد۔۔۔🌿🚙
Scenic lush green Hazara expressway at Qalanderabad Interchange 💕
#Hazara Motorway or M-15 Motorway, is a 180 kilometer controlled-access motorway linking the #Burhan Interchange near #HasanAbdal in #Punjab province with #Haripur, #Havelian, #Abbottabad, #Mansehra, #Shinkiari, #Battagram, and Thakot in Khyber #Pakhtunkhwa province.
Photo by Mohammad Nisar
https://web.facebook.com/mohammad.nisar.773
Hazara Express Way
Mosam is osm 🌧
HazaraExpressway ..Abbottabad
Daily Shamal Abbottabad
" تلاش گمشدہ / اطلاع عام "
آج دوپہر دو بجے یہ دو سالہ بچہ مانسہرہ کے علاقے دارہ سے لاپتہ ہوگیا ہے اگر کوئی دیکھے یا کسی کے پاس کوئی معلومات ہوں تو درجہ زیل نمبر پر مطلع کیجیے ، جزاک اللہ
رابطہ نمبر : 03119908807
دبن دلولہ ایبٹ آباد
Boi is one of the 51 Union Councils of Abbottabad District in the Khyber Pakhtunkhwa province of Pakistan.Boi means "fragrance of roses". Boi is in the northwest part of Abbottabad District. It is next to Kashmir (Muzaffarabad District). It is located at 34°18'10N 73°26'20E on the bank of River Kunhar and has an average elevation of 853 metres (2801 feet).You can visit Boi through Mera Rehmat Khan Road (Abbottabad to Boi via Thindiani Road) and also through Mansehra side via Garhi Habibullah road.
The Union Council is made up of the following areas Didal, Barbeen, Nakka, Bandi Pahar, Bandi Hamza, Gali Mohri, Bandi Samand, Boi, Batangi,Thanda Nara, Tori, Phogram, Chak, Sumbli Dheri, Pal, Rankot,Makrela,Dana(Tald),Lari(mehras),Sambli deri,saran,Sathal