The Pattan Khurd - پٹن خورد ایبٹ آباد

Situated at Bank River of Jehlum from East & Kunhaar from North, near to Muzaffarabad but Distt & Tehsil Abbottabad.

Operating as usual

12/06/2021

افسوس ناک خبر 😭😭
کل بروز جمعہ بتاریخ 11-06-2021

پٹن خورد پلہیر مدرسہ دارالعلوم محمدیہ محی الاسلام صدیقیہ کے مدرس زاہد اللہ خان سواتی جن کا تعلق اُگی مانسہرہ سے تھا آسمانی بجلی گرنے سے وفات پا گئے
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

مرحوم انتہائی بااخلاق اور محنتی اساتذہ تھے ان کی اس ناگہانی وفات پر دلی افسوس ہوا اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

افسوس ناک خبر 😭😭
کل بروز جمعہ بتاریخ 11-06-2021

پٹن خورد پلہیر مدرسہ دارالعلوم محمدیہ محی الاسلام صدیقیہ کے مدرس زاہد اللہ خان سواتی جن کا تعلق اُگی مانسہرہ سے تھا آسمانی بجلی گرنے سے وفات پا گئے
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

مرحوم انتہائی بااخلاق اور محنتی اساتذہ تھے ان کی اس ناگہانی وفات پر دلی افسوس ہوا اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

05/06/2021
26/05/2021

*⚠️آگاہی

اگر اچانک سانپ کاٹ لے تو پریشان مت ہوں, اگر آپ ایسی جگہ موجود ہیں جہاں طبی امداد ناممکن ھے اور آپ کو سانپ نے کاٹ لیا ھے تو پریشانی کی ضرورت نہیں فوری طور پر ڈنگ والی جگہ سے دو انچ اوپر پٹی یا رسی کس کہ باندھ لیں تا کہ زہر جسم میں نہ پھیلے اور کسی تیز چیز سے زخم کی جگہ پر چیرا لگائیں تا کہ خون نکلنا شروع ھو جائے اور آک کا پودہ تلاش کریں اسکا دودھ زخم والی جگہ اور ناف پر لگائیں اور آک کے تازہ پتے یا اسکے پھول کھانا شروع کریں اور اس وقت تک کھائیں جب تک کڑوے نہ لگیں

*ان شاءاللہ*
اسی وقت زہر کا اثر ختم ھونا شروع ھوجائے گا کیونکہ آک سانپ کے زہر کا (اینٹی) تریاق ھے .

رفاع عامہ کے لئے شئیر کریں تا کہ جان بچائی جا سکے۔۔

*آپ کی ایک پوسٹ کسی کی زندگی بچا سکتی ہے لہذا پلیز لازمی شیر کریں

*⚠️آگاہی

اگر اچانک سانپ کاٹ لے تو پریشان مت ہوں, اگر آپ ایسی جگہ موجود ہیں جہاں طبی امداد ناممکن ھے اور آپ کو سانپ نے کاٹ لیا ھے تو پریشانی کی ضرورت نہیں فوری طور پر ڈنگ والی جگہ سے دو انچ اوپر پٹی یا رسی کس کہ باندھ لیں تا کہ زہر جسم میں نہ پھیلے اور کسی تیز چیز سے زخم کی جگہ پر چیرا لگائیں تا کہ خون نکلنا شروع ھو جائے اور آک کا پودہ تلاش کریں اسکا دودھ زخم والی جگہ اور ناف پر لگائیں اور آک کے تازہ پتے یا اسکے پھول کھانا شروع کریں اور اس وقت تک کھائیں جب تک کڑوے نہ لگیں

*ان شاءاللہ*
اسی وقت زہر کا اثر ختم ھونا شروع ھوجائے گا کیونکہ آک سانپ کے زہر کا (اینٹی) تریاق ھے .

رفاع عامہ کے لئے شئیر کریں تا کہ جان بچائی جا سکے۔۔

*آپ کی ایک پوسٹ کسی کی زندگی بچا سکتی ہے لہذا پلیز لازمی شیر کریں

23/05/2021
18/05/2021

افسوس ناک خبر....😢😢
پٹن خورد پلہیر والے شفیق حجام کا بیٹا جو آج تقدیر الہی سے وفات پا گیا اسکا آخری دیدار..

انا للہ و انا الیہ راجعون.
اللّہ پاک اس بچے کی مغفرت فرمائے اورجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

افسوس ناک خبر....😢😢
پٹن خورد پلہیر والے شفیق حجام کا بیٹا جو آج تقدیر الہی سے وفات پا گیا اسکا آخری دیدار..

انا للہ و انا الیہ راجعون.
اللّہ پاک اس بچے کی مغفرت فرمائے اورجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Photos from ‎The Pattan Khurd - پٹن خورد ایبٹ آباد‎'s post 18/05/2021

افسوسناک خبر......😢😢😢

پٹن خورد کلسیاں والے طارق محمود صاحب جو چند دنوں سے بیمار تھے آج کراچی میں ہی اپنے خالق حقیقی سے جا ملے.. جن کی میت آج رات 18.05.2021 کو 9 بجے کی فلائٹ سے گاؤں لے جائ گی..

انا للہ وانا الیه راجعون
طارق بهائی انتہائی مخلص، خوش اخلاق اور درد دل رکھنے والی شخصیت تهے.
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے- آمین

[05/15/21]   برائے مہربانی دوست اسے چیک کریں۔

فیس بک نے ایک پیج "jerusalem prayer team" تشکیل دیا ہے اور 76 ملین سے زیادہ پسند خود بخود اسرائیل کی حمایت کرنے کے لئے بنا ہے جو افراد کی توجہ کے بغیر ہے۔

براہ کرم اپنا ایک چیک کریں۔ میری فرینڈ لسٹ میں بہت سے ایسے ہیں جیسے میں نے آپ کو ٹیگ کیا ہے۔ کیا آپ اس کا تصور کر سکتے ہیں ؟؟؟؟ میری فرینڈ لسٹس میں سے کچھ لوگ موجود ہیں جنھیں وہ پیج پسند آیا۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ وہ ایسا کبھی نہیں کریں گے اور انہیں یہ معلوم نہیں ہوگا۔ میں صرف یہ دیکھ کر دنگ رہ گیا۔ آپ خود بھی چیک کرسکتے ہیں۔

اگر آپ کو پیج پہلے ہی کے برعکس پسند آیا ہو اور پیج کی اطلاع دیں۔

(کاپی شدہ)

#محفوظ_پالیسٹائن۔
#محفوظ_ال_قصا

Please Friends Check this.

Facebook has created a page "jerusalem prayer team" & given over 76million likes automatically to support Israel without concent of individuals.
Please check your one. Among my friendlist there are many as i tagged you.

Can You imagine this???? There are people from my friend lists who liked that page. But I am sure they will never do that and doesn't know this.
I am just stunned to see this. You can also check yourself.

If you have liked the page already unlike it and report the page .

(Copied)

#Save_Palestine.
#Save_Al_Aqsa

Photos from Pattan khurd itehad welfare's post 15/05/2021

Photos from Pattan khurd itehad welfare's post

13/05/2021
11/05/2021
11/05/2021

فقیرِ مصطفی ہوں میں یہ دنیا کیا سمجھتی ہے

22/04/2021

جمعہ مبارک
اللہ پاک ہم سب پر اپنا کرم اور فضل فرماۓ. آمین

جمعہ مبارک
اللہ پاک ہم سب پر اپنا کرم اور فضل فرماۓ. آمین

22/04/2021

[04/20/21]   افسوس ناک خبر😢😢😢

پٹن خورد جبڑے والے چیئرمین سائیں محمد صاحب (مرحوم) کی زوجہ محترمہ آج رضاۓ الہی سے انتقال فرما گئیں.
اس رب العالمین سے دعا ہے کہ مرحومہ کی منغفرت و بخشش فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ. آمین
بلاشبہ وہ ایک باکمال ۔بااخلاق اور اعلیٰ ظرف خاتون تھیں۔ انکی شفقت ہمیشہ نوجوان نسل کے لۓ ایک اولاد کی طرح تھی کہ جیسے انسان اپنی ماں سے مل رہا ہو.. 😭

اللہ ان کی منزلیں آسان فرمائے۔ اور اس ماہ رمضان کے صدقے جنت الفردوس میں آعلی مقام عطا فرماۓ۔ ان کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے . آمین

18/04/2021

All those who are traveling to Dhanni Maaei Sahiba Please Be Careful.
وہ سب لوگ جو دھنی مانی صاحبہ کا سفر کررہے ہیں براہ کرم محتاط رہیں...

All those who are traveling to Dhanni Maaei Sahiba Please Be Careful.
وہ سب لوگ جو دھنی مانی صاحبہ کا سفر کررہے ہیں براہ کرم محتاط رہیں...

18/04/2021

Great News for Domestic Passengers

Great News for Domestic Passengers

28/03/2021

ٹھنڈیانی روڈ ایبٹ آباد کا ٹینڈر پبلک کر دیا گیا ہے اور انشا اللہ جلد از جلد اس کام کو بھی شروع کر دیا جائے گا جوکہ ٹھنڈیانی چوک نواں شہر سے لے کر ٹھنڈیانی ٹاپ تک تعمیر کیا جائے گا.

23/03/2021

‏23 مارچ 1940 کو پاکستان بنانے کی قرارداد منظور اور صرف 7 سال 4 ماہ اور 22 دن بعد 14 اگست 1947 پاکستان قیام پذیر.
جب قومیں متحد ہو کر ایک نصب العین کے لئے جدوجہد کرتی ہیں تو کچھ نا ممکن نہیں ہوتا.

پاکستان زندہ باد.

‏23 مارچ 1940 کو پاکستان بنانے کی قرارداد منظور اور صرف 7 سال 4 ماہ اور 22 دن بعد 14 اگست 1947 پاکستان قیام پذیر.
جب قومیں متحد ہو کر ایک نصب العین کے لئے جدوجہد کرتی ہیں تو کچھ نا ممکن نہیں ہوتا.

پاکستان زندہ باد.

21/03/2021

Boi To Kohala Road Project

Boi To Kohala Road Project, Recently visited by Muhammad Ashfaque Abbasi (Chapraan) Pattan Khurd.

PC: Pattan khurd itehad welfeir
A New hope for development and Bright Future. 👍👍👍👍👍

24/02/2021

ہندکو زبان کے کچھ محاورے/کہاوتیں جو عموماً ہمارے آباؤ اجداد اور بزرگ استعمال کرتے رہے اور ابھی تک بھی سنائ دے رہی ہیں...

*-ترڈے دا پتر تھماں نال ٹیکاں
*-لوک لوکاں نال تے بڈھی ملوکاں نال
*-نہ منہ نہ ناساں میں وی ککڑ کھاساں
*-کج دانڑیں سنے کج جندر ٹلھے
*-جناں دے کہار دانڑیں انھاں دے کملے وی سیانے
*-گٹے نال پرمٹا
*-بڈھی گاں تے پچیاں نال سنگ
جمدی دا انگور ہی دسدا
*-ماں جمے نہ جمے پتر بلیاں نال پلمے
*-ٹھائ ٹٹو ڈیرا مانگلی

اگر مزید کوئ آپ شیئر کرنا چاہیں تو ضرور,

ہندکو زبان کے کچھ محاورے/کہاوتیں جو عموماً ہمارے آباؤ اجداد اور بزرگ استعمال کرتے رہے اور ابھی تک بھی سنائ دے رہی ہیں...

*-ترڈے دا پتر تھماں نال ٹیکاں
*-لوک لوکاں نال تے بڈھی ملوکاں نال
*-نہ منہ نہ ناساں میں وی ککڑ کھاساں
*-کج دانڑیں سنے کج جندر ٹلھے
*-جناں دے کہار دانڑیں انھاں دے کملے وی سیانے
*-گٹے نال پرمٹا
*-بڈھی گاں تے پچیاں نال سنگ
جمدی دا انگور ہی دسدا
*-ماں جمے نہ جمے پتر بلیاں نال پلمے
*-ٹھائ ٹٹو ڈیرا مانگلی

اگر مزید کوئ آپ شیئر کرنا چاہیں تو ضرور,

[02/12/21]   اسلام آباد, پشاور, ایبٹ آباد, سوات, مظفرآباد میں زلزلے کے جھٹکے...

پروردگا سب کو حفظ و امان میں رکھے....

[02/12/21]   افسوسناک خبر...

پٹن خورد سابقہ ناظم عبدالجبارصاحب مرحوم کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر محمود صاحب رضا الہٰی سے وفات پا گئے ہیں
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے امین

[02/08/21]   سرکٹ بکوٹ کہ ترقیاتی کام... 🌹

👈💕الحمد اللہ عوام کہ پرزور اسرار پر بوئ ٹو نمل روڈ کا کام تیزی سے شروع ہو گیا ہے. اس سلسلے میں ہر مکاتب فکر لوگوں نے پھر پور آواز بلند کی. علاقے کی موجودہ سیاسی قیادت نے بھی عوام کی آواز پر لبیک کہا اور عوام کہ اس درینہ مطالبہ کو پورا کیا.. 🙏🙏🙏🙏

👈💕دوسری طرف پوری یونین کونسل پٹن کلان اور یونین کونسل ککمنگ کی VC پٹن خورد کہ عوام گذشتہ کئ سال سے. پہہ در پہہ حادثات کی وجہ سے پلہیر ٹو ٹھنڈیانی روڈ کی خستہ حالی پر سراپہ احتجاج بنے ہوئے ہیں. عوامی احتجاج کی بدولت کئ دفعہ اس روڈ کی repairing کا کام شروع کیا گیا کئ دفعہ متعلقہ محکمہ نے اس مدد میں فنڈ رلیز کئے

👈💕مگر بد قسمتی سے کام ٹھنڈیانی سے شروع ہو کر سیالکوٹ اور باڑیاں پل تک پہچتا ہی ہے تو ساتھ ساتھ فنڈ بھی ختم ہو جاتے ہیں. ابھی حال میں 50 لاکھ کا محکمانہ فنڈ اس سلسلے میں خرچ کیا گیا مگر سوائے پل پر ایک دیوار کہ کہیں کچھ ہوتا ہوا نظر نہیں آیا... واضع رہئے کہ پچاس لاکھ آدھا کروڑ ہوتا ہے..😭😭

👈💕اس حوالے سے پل کہ اس طرف کہ تمام سیاسی مزہبی اور سماجی قیادت پارٹی وابستگی سے بالا تر ہو کر سراپہ احتجاج بنی. جواب یہ دیا گیا کہ موسم کی خرابی کی وجہ سے کام روکا گیا. تاہم محکمہ اور برسر اقتدار حلقوں نے اب اس کی وضاحت کی ہے کہ فنڈ ختم ہو گئے تھے..
👈💕دوسری طرف پل کہ اس طرف کے نوجوانوں کہ ذہین لوکل سیاسی قیادت کہ ان اقدامات کی وجہ سے تشویش کا شکار ہیں کہ سیاسی انتقام کی وجہ سے جان بوجھ کر عوام کا استحصال کیا جا رہا ہے.

👈💕تا ہم تازہ اطلاعات کہ مطابق بقول حافظ جاوید ککمنگ والے جو PTI کہ سرکردہ رہنما ہیں ڈھائ کروڑ کی لاگت سے پلہیر ٹو ٹھنڈیانی روڈ کا repairing کا کام دوبارہ شروع ہو رہا ہے. جو کہ اہل علاقہ کہ لیئے ایک خوش آۃین بات ہے

👈💕یونین کونسل پٹن کلان کہ عوام خواہ وہ پل کہ اس طرف ہوں یا دوسری طرف کہ درمیاں محبتوں کی لازوال داستان ہے ہمیشہ اہل علاقہ نے اس کہ لیئے بے شمار قربانیاں دی ہیں محبتوں کا یہ سلسلہ انشاءاللہ ہمیشہ قائم و دائم رہئے گا..

👈💕علاقہ کی موجودہ سیاسی, سماجی اور مذہبی قیادت سے مشاورت کہ بعد یہ فیصلہ کیا ہے کہ پورے علاقے بشمول پلیر, پٹن خورد, درکالی, کھوئ, دوتہ, بگلہ, بروالا, مسینہ کلاں, لنگالوٹ, گیری, ڈھکی, عزیزگراں, پٹن کلاں, جباں, ڈنہ اور گرد و نواح کہ تمام نوجوان, بزرگ, طالب علم اور تمام شعبئہ ذندگی سے تعلق رکھنے والے عوام کا موجودہ MPA اور علاقائ قیادت سے یہ پر زور مطالبہ ہے کہ اس دفعہ پلہیر ٹو ٹھنڈیانی روڈ کاrepair کا کام پلہیر سے شروع کیا جائے..تا کہ علاقے کہ عوام کہ درمیان مواصلاتی رابطوں کہ ساتھ ساتھ محبتوں کہ لازوال رشتے بھی مظبوط ہوں...
👈💕اہل علاقہ کی پرزور اپیل ہے کہ پلہیر ٹو ٹھنڈیانی روڈ کی repairing مرحلہ وار مندرجہ ذیل پانج مرحلوں میں کی جائے :-
👈👈1- پلہیر ٹو پٹن خورد
👈👈2- پٹن خورد ٹو بگلہ
👈👈3- بگلہ ٹو عزیزگراں
👈👈4- عزیزگراں ٹو جباں بازار
👈👈5-جباں بازار ٹو باڑیاں پل

🌹سوشل میڈیا کہ تمام دوستوں سے درمندانہ اپیل ہے کہ عوام کہ اس مطالبے کو پارٹی وابستگی سے بالا تر ہو کر علاقائ مفاد کی خاطر حکام بالا, علاقائ قیادت اور ذیادہ سے ذیادہ دوستوں تک پہنچائیں تا کہ عوام کا درینہ مطالبہ پورا ہو سکے. 🌹

محمد امتیاز عباسی, دوتہ, uc پٹن کلان
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏اپنے اپنے سوشل اکاونٹس سے اس مطالبے کو کاپی کر کے شیٸر کریں

30/12/2020

Village View

21/12/2020
21/12/2020

ایک اور حادثہ..

پلہیر پٹن خورد سے مسینہ کلاں سیمنٹ لے جانے والی ایک جیپ کو بگلہ مکول کے قریب حادثہ پیش آیا. پرودگار کا احسان ہے کہ کوئ جانی نقصان نہیں ہوا ڈرائیور بھی ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے جو خیر خیریت سے نکل آیا.

اللہ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے. آمین.

18/12/2020

کل پٹن کلاں, بگلہ کھڑیاں موڑ کے پاس ایک حادثہ پیش آیا...
اطلاعات کے مطابق یہ گاڑی جو کہ آزاد کشمیر سے مرغیاں لیکر اوپر جا رہی تھی اور روڈ پر برف ہونے کے باعث بے قابو ہو گئ اور نیچے کھائ میں جا گری, جس سے ڈرائیور ذخمی ہوا باقی کوئ انسانی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ تمام مرغیاں مر گئیں.

اللہ پاک اسکو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرماۓ. آمین

04/12/2020

علامہ برہان الدین زرنوجی رحمۃاللہ علیہ نے اپنی مشہور کتاب تعلیم المتعلم میں ایک طالب علم کے حافظہ کو کمزور کرنے والے جو اسباب ہیں ان میں اسکو بھی ذکر کیا کہ قبروں پر لگی تختیاں پڑھنے سے حافظہ کمزور ہوتا ہے
البتہ یہ شرعی حکم نہیں ہے بزرگوں کے تجربات میں سے ہوسکتا ہے..
تعلیم المتعلم ( ص : 88)

واللہ اعلم بالصواب

[12/04/20]   افسوس ناک خبر....

پٹن خورد ترہوڑے والے سیٹھ محمد حسن صاحب رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😭😭😭

اللہ پاک سے دعا ہے کہ سیٹھ صاحب کے اخروی منازل آسان فرماۓ جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے.
آمین ثم آمین*

24/11/2020

پٹن خورد جناب نثارت عباسی صاحب کے صاحبزادے ہارون عباسی جو کہ کراچی میں مقیم تھے, رضأۓ الہی سے انتقال فرما گۓ,جنکی نماز جنازہ آج مورخہ 24-11-2020 کوصبح 9 بجے شیرشاہ کراچی میں ادا کی گئ.
بے شک پروردگار ہی موت پہ قدرت رکھتا ہے جوانی ہو یا بڑھاپا وہ رب ذوالجلال ہی زندگی موت کا فیصلہ کرتا ہے. ہارون عباسی کی عمر دیکھ کر بہت افسوس ہے لیکن ہمارے خالق و مالک کے فیصلوں پہ ہم راضی ہیں وہ جس حال میں بھی رکھے. 😢😢😢😢😢

اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہارون عباسی کی مغفرت فرماۓ اور والدین کو صبر جمیل عطا کرے. آمین یا رب العالمین

15/11/2020

ماشاءاللہ سالانہ محفل میلاد پٹن خورد اہلیان کراچی کے ذیر اہتمام کا باقاعدہ آغاذ ہو چکا ہے. اور انشاءاللہ عشاء کی نماز کے بعد مزید اس میں تیزی اور خصوصی بیان اور اسکے بعد دعا اور لنگر ہوگا. انشاءاللہ
تمام احباب کراچی سے التجا ہے اپنی شرکت کو یقینی بنائیں. جزاک اللہ.

07/11/2020

Copied post.

ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا راجہ گلتاج مسجد میں جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے۔ ماشاءاللہ

ایک ایسا پاکستان دیکھنا چاہتا ہوں، جہاں اسکول ٹیچر، ڈاکٹر، انجینئر، وکلاء، سیاست دان اور تمام پیشے اس قدر دین کی سمجھ بوجھ رکھیں کہ خطبات جمعہ، اپنی اور دوسروں کی اولادوں کو قرآن کی تعلیم، خاندان میں نکاح اور رشتہ داروں کی اموات پر خود نماز جنازہ پڑھا سکیں!

ہمارا اصل مسئلہ ہے کہ دین کی سمجھ بوجھ نہ ہونے کی وجہ سے ہم ان امور کے لئے مولوی حضرات کی خدمات حاصل کرنے پر مجبور ہیں، پھر ہمیں ان سے شکایات بھی ہوتئ ہیں کہ فرقہ واریت یا کچھ مسائل پر ان کے سخت رویہ پر، اگر وہ ٹھیک نہیں کام کررہے تو اس کے ذمہ دار وہ نہیں بلکہ آپ ہیں جو کہ دین کا علم حاصل نہیں کرتے اور ہر دینی امور کے لئے مولوی حضرات کی جانب بھاگتے ہیں۔

ڈاکٹر اسرار احمد نے خوب کہا تھا کہ مولوی کوئی پیشہ نہیں، یہ خطابات اس وجہ سے بنتے ہیں کیونکہ آپ لوگ (یعنی ایک عام مسلمان) دین کی سمجھ نہ رکھنے کی وجہ سے ان کا محتاج ہے!

[11/02/20]   گاؤں پٹن خورد میں لگنے والی آگ کے کچھ مناظر
اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقے اپنا کرم اور فضل فرماۓ.
آمین یا رب العالمین

بہت ہی دکھ اور افسوس ہوا یہ سب دیکھ کر کہ آخر کون لوگ ہوں گے جنھوں نے ایسا کیا آیا کہ جان بوجھ کر کیا گیا یا کسی غلطی کوتاہی اور بے دھیانی میں ایسا ہوا.؟؟؟!

01/11/2020
22/10/2020

اہم اطلاع....
راولپنڈی سے جباں پٹن کلاں آنے والا ہائی ایس ٹیوٹا
گاڑی نمبر ۔۔۔سی1652 فیض اباد حادثے کا شکار۔۔
اطلاعات کے مطابق گاڑی دونوں اطراف سے دو ٹرکوں کی ضد میں آ گئ۔دونوں اطراف سے ٹرک ٹکرائے۔

اللہ پاک کے فضل و کرم سے کوئ جانی نقصان نہیں ہوا....

Videos (show all)

Boi To Kohala Road Project
کرکٹ کا جنون

Location

Address


District & Tehsil Abbottabad
Abbottabad
13101
Other Abbottabad travel agencies (show all)
City Abbottabad City Abbottabad
Main Mandi Supply Road
Abbottabad, 22010

This page is to promote beautiful Abbottabad and its neighbor places

Abbottabad Talent Abbottabad Talent
Abbottabad, 22010

It is a platform to bring talented people of Abbottabad forward.

Cousins HERE Cousins HERE
Abbottabad, 22010

Fun, travelling, enjoying, together

Musafir Treks And Tours Musafir Treks And Tours
Peshawar
Abbottabad, 22010

Come! Explore The World With Us..

Lodhi Sons Hajj & Umrah Travel Lodhi Sons Hajj & Umrah Travel
Abbottabad, 22010

Cycling Pakistan Cycling Pakistan
Abbottabad, 22030

Cycling Pakistan is an initiative to encourage people to explore beautiful Pakistan and promote peaceful Pakistan with the help of bicycling tourism.

Himalayas Travels & Tours Himalayas Travels & Tours
Muree
Abbottabad, 75950

Himalayas Travels & Tours

Gill's sound system abbottabad harris dj Gill's sound system abbottabad harris dj
Gami Ada Rahman Plaza Near Children Hospital
Abbottabad, 0992

all function school and college, and other program's with dani dj

Al Qaswa travels & Tours Al Qaswa travels & Tours
Bangash Plaza, Near Qureshi Petrol Pump, Mansehra Road, Supply
Abbottabad, 22010

At Al-Qasswa Travels we strive to provide our customers with the very best service in the industry today.

Sarban Travels - IATA Sarban Travels - IATA
1-2 Al-Madina Market CB-301Near UBL Building Branch Mansehra Road Abbottabad
Abbottabad, 22010

1.Air Tickets For All Airlines 2.Visa Arrangements 3.Hajj & Umrah Services 4.Recruitment For Work Visas 5.Other Related Services On Request

Travel To Turkey Travel To Turkey
Shaban Market, Near Alsyed Hospital Mandian Abbottabad
Abbottabad, 44000

Lets come and enjoy with us in turkey please Call 0092-992-412737 03129117034

Hamara Hazara Hamara Hazara
Hamara Hazara, IT Park
Abbottabad, 22010

An online entertainment Portal specially for people of Hazara, our main focus is to shares stuff that will surprise you, inspire you, or just teach you