Paradise-like valleysجنت نظیروادیاں

یہ پیج بنانے کا مقصد گلیات اور جندرباڑی کے ان خوبصورت مقامات کو دنیا کی نگاہوں کے سامنے لانا ہے جو دنیا کی نظروں سے اوجھل ہیں

Operating as usual

30/06/2021

💞

یہ کیا چیز ہے آپ کی مقامی زبان میں اسے کیا کہا جاتا ہے

28/06/2021

janat nazer wadiyan

یہ وادیاں پربتوں کی شہزادیاں

27/06/2021

💗

مولاناجمیل صاحب کے بیٹے کی بارات کے مناظر اللہ پاک ہمیشہ ہنستہ مسکراتا رکھے اگر میری پوسٹ پسند آۓ پیج کو لاٸیک اور پوسٹ کو شیٸر کر دیا کریں شکریہ

26/06/2021

آج بہت عرصے بعد جنگل میں گیا بچپن کی یاد تازہ ہو گٸی بچپن میں جنگل کے نزدیک ہمارا گھر ہوتا تھا اور اکثر کہیں سانپ نظر آ جاتا اس کے ساتھ شغل میلا کیا کرتے

25/06/2021

موسم کے تیور بتا رہے ہیں گرج چمک کے ساتھ برسے گی

موسم کے تیور بتا رہے ہیں گرج چمک کے ساتھ برسے گی

24/06/2021

علاقے کی جانی پہچانی شخصیت حاجی صاحب اب ہم میں نہیں رہے اللہ پاک حاجی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ ہمارے علاقے کی سب سے ضعیف العمر شخصیت تھے پانچ وقت کے نمازی اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ

علاقے کی جانی پہچانی شخصیت حاجی صاحب اب ہم میں نہیں رہے اللہ پاک حاجی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ ہمارے علاقے کی سب سے ضعیف العمر شخصیت تھے پانچ وقت کے نمازی اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ

23/06/2021

💓

ارسلان کی برات کے مناظر دیکھیں کیسے گلیات میں آج بھی دلہن کو ڈولی میں بیٹھا کر لے جایا جاتا ہے اپنے کلچر کو پرموٹ کرنے کیلٸے میرے پیج کو لاٸق کریں ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیٸر کریں

22/06/2021

😘

فاضل کی بارات کے مناظر

[06/22/21]   کچھ دن سے فیسبک آٸی ڈی ہیک ہو گٸی تھی اس لیٸے آپ کو پوسٹ دیکھنے کو نہیں ملی انشاء اللہ اب پھر سے آپ کو اچھی اچھی ویڈیو دیکھنے کو ملیں گی سب دوست اپنی فرینڈ لسٹ سے دوستوں کو انواٸیٹ کریں زیادہ سے زیادہ ویڈیو شیٸر کریں شکریہ

16/06/2021

#سکون_قلب
#سکون_روح
منظر ایسا کے صبحِ دیکھتے ہی اطمینان کا احساس ہو۔
بیرنلہ، جندرباڑی سے لی گئی وقت صبح 7:15.

#سکون_قلب
#سکون_روح
منظر ایسا کے صبحِ دیکھتے ہی اطمینان کا احساس ہو۔
بیرنلہ، جندرباڑی سے لی گئی وقت صبح 7:15.

14/06/2021

سانپوں کا موسم۔
محتاط رہیں۔
مسنون طریقہ کار پر عمل پیرا ہوں۔
جوتے و بستر جھاڑ کر استمال کریں۔
A public service massage.

سانپوں کا موسم۔
محتاط رہیں۔
مسنون طریقہ کار پر عمل پیرا ہوں۔
جوتے و بستر جھاڑ کر استمال کریں۔
A public service massage.

13/06/2021

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

ہم بچپن سے جس آواز کو سنتے آرہے ہیں آخر کار آج اس
آواز کا چہرہ بھی مل ہی گیا۔

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی شمع کی صورت خدیا میری

13/06/2021

ojur gey oh bag

پیج کو لاٸیک کریں اور ویڈیو کو شیٸر کریں
اے فیصلے آخیر ہوندے قسمت ہار جلے بادشاہ وی فقیر ہوندے

سوہنڑیاں اعواڑاں دی میں صفت بیان کراں سارے جگ دیاں اعواناں تو میں جند قربان کراں 11/06/2021

سوہنڑیاں اعواڑاں دی میں صفت بیان کراں سارے جگ دیاں اعواناں تو میں جند قربان کراں

https://youtu.be/Kyly-J34Gqg

سوہنڑیاں اعواڑاں دی میں صفت بیان کراں سارے جگ دیاں اعواناں تو میں جند قربان کراں

11/06/2021

soreyan awanan de men sefat beyan kran sare jag deyan awanan to men jend qorban kran

سوہنڑیاں اعواڑاں دی میں صفت بیان کراں
سارے جگ دیاں اعواناں تو میں جند قربان کراں

08/06/2021

💞

شالہ وسے سہونڑاں دیس ہزارہ
اس نال سہاڈی پہچانڑ اے

05/06/2021
05/06/2021

😉

کچے کچے کوٹھے ٹہاکے نال گراں ماہیا

04/06/2021

💓

یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو

04/06/2021

😳

شادی پر ناچ گانا تو دیکھا ہو گا پر اسطرح دولہے سمیت پوری بارات کو ناچتا ہوا پہلی بار دیکھ رہے ہوں گے

30/05/2021

😘

عدنان کی شادی کے یادگار لمحات

Photos from ‎Paradise-like valleysجنت نظیروادیاں‎'s post 30/05/2021

عدنان گوہرارحمن کو شادی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں

Photos from ‎Paradise-like valleysجنت نظیروادیاں‎'s post 29/05/2021

Photos from ‎Paradise-like valleysجنت نظیروادیاں‎'s post

29/05/2021

😢

اس بھاٸی کا بیگ گم ہو گیا ہے اس میں اس کے والدین کے ٹیسٹ وغیرہ اور اس کے سکول کالج کے سرٹیفکیٹ ہیں مہربانی کر کے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیٸر کریں

Photos from ‎Paradise-like valleysجنت نظیروادیاں‎'s post 29/05/2021

Photos from ‎Paradise-like valleysجنت نظیروادیاں‎'s post

Photos from ‎Paradise-like valleysجنت نظیروادیاں‎'s post 29/05/2021

گلیات میں شادی کے مناظر

Photos from ‎Paradise-like valleysجنت نظیروادیاں‎'s post 28/05/2021

مالسہ بٹنگی کیری حادثہ

Photos from ‎Paradise-like valleysجنت نظیروادیاں‎'s post 27/05/2021

Photos from ‎Paradise-like valleysجنت نظیروادیاں‎'s post

Photos from ‎Paradise-like valleysجنت نظیروادیاں‎'s post 27/05/2021

ڈگری بنگلہ میرن جانی کے راستے اور دیگر معلومات۔

یہ گلیات ایبٹ آباد کا 45 کلو میٹر فورتھ سائیڈ ویو کا حامل بہت خوبصورت خطہ ہے۔ نتھیاگلی سے ٹھنڈیانی تک اوسط 9000 فٹ کی بلندی ہے۔
اس میں داخل ہونے کے لیے تقریبا“ چار راستے ہیں۔
1۔نتھیاگلی بکوٹ گلی سے میرن جانی کی طرف چار سے پانچ کلو میٹر بل کھاتی چڑھائی والا ٹریک ہے۔ پھر میرن جانی سے دوسری طرف کو تقریبا“ ایک کلو میٹر نیچے اتریں تو برٹش ٹریک ہے جو سیدھا ہے وہاں سے ڈگری بنگلہ 7 کلو میٹر لعل خان ڈیرہ 11 کلو میٹر ہے۔ آگے کی طرف گلی بنگلہ، دیار گلی اور ٹھنڈیانی۔
2۔ ایبٹ آباد سے یوسی پھلکوٹ کے گاٶں کٹلی تک براستہ ہرنو، بڑا ہوتر، دومیل جیپ پہ جائیں وہاں سے ڈگری بنگلہ تقریبا“ چار کلو میٹر بل کھاتی چڑھائی ہے۔ ڈگری بنگلہ پہ کیمپنگ کی جاتی ہے وہاں جنوب مشرق کی جانب میرن جانی و نتھیاگلی کی طرف جایا جا سکتا ہے ڈگری بنگلہ سے نتھیاگلی 14 کلومیٹر ہے۔ اور شمال مغرب کی جانب لال خان ڈیرہ، گلی بنگلہ اور پھر ٹھنڈیانی ٹاپ ہے۔ ڈگری بنگلہ سے ٹھنڈیانی تقریبا“ 22 کلو میٹر ہے۔ ڈگری بنگلہ گاٶں کٹلی سے سب سے نزدیک ہے۔
3۔ایبٹ آباد سے یونین کونسل پھلکوٹ کے گاٶں جندرباڑی (نکرہ برنالہ) تک جیپ پہ جائیں وہاں سے 3کلومیٹربل کھاتی چڑھائی ہے جلو کی بیک جو بہت خوبصورت جگہ ہے وہاں سے پون کلو میٹر برٹش ٹریک ہے۔ برٹش ٹریک پہ جانبِ مشرق دو کلو میٹر کے فاصلہ پہ ایکڑوں پہ محیط قدرتی پارک لال خان ڈیرہ ہے اور وہاں سے آگے چار کلو میٹر کے فاصلہ پہ ڈگری بنگلہ ہے اور یوں آگے میرن جانی و نتھیاگلی ہیں جبکہ لعل خان ڈیرہ سے جانبِ مغرب برٹش ٹریک پہ 8 کلو میٹر کے فاصلہ پہ گلی بنگلہ(بیرنگلی) ہے اور پھر وہاں سے برمی کی گلی سے ہوتے ہوۓ 14 کلو میٹر ٹھنڈیانی ٹاپ ہے۔

4۔ ایبٹ آباد شہر سے کسی بھی گاڑی پہ ٹھنڈیانی ٹاپ وہاں سے برمی کی گلی پھر آگے دیار گلی گلی بنگلہ (بیرن گلی) ٹھنڈیانی سے گلی بنگلہ تک 14 کلو میٹر ہے۔ وہاں سے لال خان ڈیرہ سےہوتے ہوۓ ڈگری بنگلہ 14 کلو میٹر ہے۔ ڈگری بنگلہ کیمپنگ کی جاۓ اور اگلی صبح میرن جانی سے ہوتے ہوۓ نتھیاگلی پہنچا جا سکتا ہے۔

ان حسین و جنت نظیر وادیوں میں آنے کے لیے یہ چار اہم راستے ہیں۔ موسم عموما“ ٹھنڈا ہوتا ہے، گرم لباس، چادر و جیکٹ وغیرہ ہمراہ رہے۔ ہائیکنگ اسٹک، ٹارچ، ماچس یہ بھی پاس ہو، جوگرز پہن کر آئیں سفری بستر اور پیرا شوٹ کا کیمپ ساتھ ہو۔ کھانے پینے کی اشیا ساتھ لائیں بلکہ پانی کی بوتلیں بھی ساتھ رکھیں۔
جب آپ ڈگری بنگلہ پہنچ جائیں ڈگری بنگلہ کا جو لکڑی کا عارضی بلکہ علامتی گیٹ ہے وہاں سے مغرب کی جانب ایک چھوٹا سے راستہ نکلتا ہے کوئی پون کلو کے بعد ایک ٹھنڈے و شفاف پانی کا چشمہ ہے وہاں سے پانی بھر کر لایا جا سکتا ہے۔ آگ جلانے کے لیے آپ کو چھوٹی چھوٹی لکڑیاں جابجا مل جائیں گی ممکن ہو تو چھوٹا سیلنڈر گیس و چولہا بھی ہمراہ رکھیے۔
آپ کو گاٶں کٹلی، گاٶں جندرباڑی اور گلی بنگلہ بیرنگلی سے سامان لے جانے والے گھوڑے(خچر) بھی آسانی سے مل جائیں گے جو مناسب دام میں آپ کو یہ سروس دیں گے۔
کھانے پینے کی ضروری اشیا، ہرنو، بڑا ہوتر، گاٶں کٹلی، گاٶں جندباڑی اور بیرن گلی ان جگہوں سے مل سکتی ہیں۔

ایک اپیل جن شاپر بیگز میں استعمال کی اشیاء لے کر جائیں پلیز انہی میں ویسٹ شدہ اشیا کو واپس لے جا کر کہیں ڈسٹ بین کے حوالے کریں۔ یہ خطہ آپ سب کا ہے اس کی حفاظت اور صفائی آپ نے رکھنی ہے۔
فوٹو کریڈٹ Umair Khan Jadoon

تحریر کریڈٹ زردار اعوان

27/05/2021

ajnabi seher k ajnabi raste

اجنبی شہر کے اجنبی راستے میری تنہاٸی پر مسکراتے رہے پیج کو لاٸک کریں ویڈیو آگے شیٸر کریں

Photos from ‎Paradise-like valleysجنت نظیروادیاں‎'s post 26/05/2021

آہ یہ خوبصورتی یہ قدرتی حسن سے مالا مال ایسے خطے دنیا میں بہت کم جگہوں پر پاۓ جاتے ہیں اور جہاں بھی دنیا میں ایسا قدرتی حسن پایا جاتا ہو وہاں کی حکومتیں اس سے بھرپور مستفید ہوتی ہیں وہاں سیاحت کو فروغ دیا جاتا ہے وہاں ڈویلپمینٹ کی جاتی ہے مگر ہماری بدقسمتی جہاں قریب سو سال پہلے انگریز اس خطے کو چھوڑ کر گیا تھا آج بھی ہم وہاں سے آگے نا بڑھ سکے یہ ہے میرا سوہنا گلیات جو ایبٹ آباد میں واقع ہے یہاں کا چپہ چپہ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے

Photos from ‎Paradise-like valleysجنت نظیروادیاں‎'s post 25/05/2021

Photos from ‎Paradise-like valleysجنت نظیروادیاں‎'s post

24/05/2021

pahri geet

پہاڑی گیت سنو ساتھ حسین نظارے بھی دیکھو آگے دوستوں کے ساتھ شیٸر بھی کرو اور پیج کو لاٸق کرو

24/05/2021

Azan ki kubsourat awaz

آزان کی خوبصوت آواز خود بھی سنیں اور آگے بھی شیٸر کریں پیج کو لاٸق کریں

Photos from ‎Paradise-like valleysجنت نظیروادیاں‎'s post 24/05/2021

اک خوشگوار صبع کا آغاز

Videos (show all)

💞
janat nazer wadiyan
💗
💓
😘
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
ojur g*y oh bag
soreyan awanan de men sefat beyan kran  sare jag deyan awanan to men jend qorban kran
💞
😉

Location

Telephone

Address


Abbottabad
Other Tourist Information Centers in Abbottabad (show all)
Jabbori Jabbori
Abbottabad, 92005

Traveling, Vacation, Hiking & Camping

Tanawal Hazara Tanawal Hazara
Hazara Division (KPK), Pakistan.
Abbottabad, 22010

Tanawal, Hazara (Khyber Pukhtunkha), Pakistan.

Abbottabad Heights Abbottabad Heights
Near Sethi Masjid Manshera Road
Abbottabad, 22010

Asslam-o-Alaikum! Welcome to Abbottabad Heights. Here you can gain the knowledge about the tourism about Abbottabad please like and share...

Abbottabad Abbottabad
Abbottabad, 22010

Instagram: @myabbottabad

Global Strings Pakistan Global Strings Pakistan
Office 5-6, Silk Plaza
Abbottabad

Pakistan is rich in Domestic and International Tourism. We are promoting the real picture of Pakistan and its culture. Travel with us to Explore Pakistan!

Pak Heaven Tours & Travels Pak Heaven Tours & Travels
Pak Heaven Tours & Travels, Jadoon Plaza Phase 2, Mansehra Road Abbottabad
Abbottabad

"Pak Heaven Tours & Travels" is a club providing outdoor adventure, hiking and travelling opportunities to individuals, corporate and families

Cycling Pakistan Cycling Pakistan
Abbottabad, 22030

Cycling Pakistan is an initiative to encourage people to explore beautiful Pakistan and promote peaceful Pakistan with the help of bicycling tourism.

Abbott Adventure Club Abbott Adventure Club
Abbottabad KPK PK
Abbottabad, 22010

Customized Tours,Hotel Booking,Transport on Rent,Adventure Equipment on Rent.